پیر , 27 مئی 2019

عالمی خبریں

وقار یونس کھلاڑیوں پر برس پڑے:”قوم کے وقار کا ہی خیال رکھ لیا کریں !”

لاہور (نامہ نگار) بنگلا دیش کے خلاف بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس ہوٹل پہنچ کر کھلاڑیوں پر خوب برسے جبکہ پی ایس ایل کے سربراہ نجم سیٹھی بھی نہ رہ سکے اور مایوس کن کارکردگی پر پھٹ پڑے ۔ کھلاڑیوں نے ایک بار پھر کوئی کسر نہ چھوڑی حتیٰ کہ کپتان بوم بوم بھی کرکٹ …

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

  ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ کے آٹھویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 129 رنز بنائے جس کو بنگلا دیش نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ایشیا کپ میں بنگلا …

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے عمران خان اورجاوید میانداد کو بطوررول ماڈل چن لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ اور دیگر غیر قانونی کاموں سے بچنے کے لئے 2 سابق قومی لیجنڈری کھلاڑیوں عمران خان اور جاوید میانداد کو رول ماڈل کے طور پر چن لیا ہے۔گزشتہ روز قومی اسمبلی میں سینیٹرز کے سوالوں پر جواب دیتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے انکشاف کیا گیا کہ غیر ملکی دوروں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب عراق ،یمن شام کی ہزیمت کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ہے،شیخ قاروق

لبنان کی سیاسی جماعت و تحریک مزاحمت کی ایگزیکٹیو کونسل کے نائب سربراہ علامہ نبیل قاروق نے سعودی عرب کی جانب سے لبنانی فوج اور سیکوریٹی فورسز کی امداد بند کرنے کے جوا ب کہا کہ’’ سعودی عرب عراق یمن اور شام میں اپنی شکست کا بدلہ لبنان پر فتنہ انگیز بیان بازی سے لینا چاہتا ہے اور اس کی …

مزید پڑھیں »

داعش کے جنگجو خواتین کا گوشت نوچنے کیلئے دھاتی آلے کا استعمال کرنے لگے

رپورٹ کے مطابق جب سے عراقی شہر موصل پر داعش نے قبضہ کیا ہے وہاں کے حالات سے بد سے بد ترین ہوچکے ہیں ، عراق میں داعش کے ظلم و ستم کی کہانیاں کوئی نئی بات نہیں ہیں ۔22سالہ فاطمہ جو داعش کے جنگجوؤں کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہو چکی ہیں کی جانب سے حال میں انٹرویو …

مزید پڑھیں »

خلیج تعاون کونسل نےحزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چھ خلیجی ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ خلیج تعاون کونسل سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، عمان اور قطر پر مشتمل ہے۔ حزب اللہ لبنان کی سیاست میں بھی اہم حیثیت کا حامل ہے اور وہ شام میں حکومت مخالف گروہ کو ختم کرنے …

مزید پڑھیں »

ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ ابراہیم رحیم پور نے روس کے نائب وزیر خارجہ گریگوری کاراسین سے ملاقات میں امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران اور روس اور علاقے کے دیگر ملکوں کے تعاون کی صرورت پر زور دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابراہیم رحیم پور …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

  امریکی ارضیاتی سروے (یو ایس ایس جی) کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر 7.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔فوری طوری پر کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔پڈانگ میں چند سیکنڈز تک شدید زلزلہ محسوس کیا گیا اورلوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔امریکی ارضیاتی سروے کا کہنا ہے کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام سات بج کر …

مزید پڑھیں »

تیل کے یورپی خریداروں اور ایران کے مذاکرات شروع

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر پیٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران اور تیل کے یورپی خریداروں کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ انہوں نے گذشتہ دنوں تہران میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران اپنی تیل کی پیداوار میں پانچ لاکھ بیرل تک اضافہ کرے گا۔ دریں اثنا انہوں نے …

مزید پڑھیں »

امریکی سیاح ایران کا ویزہ لینے کے لیے ٹوٹ پڑے!

واشنگٹن (مانیٹرنک ڈیسک) واشنگٹن میں ایران کے مفادات کے تحفظ کے دفتر کے ایک عہدیدار نے حالیہ مہینوں کے دوران ایران کی سیر کرنے کے شوقین افراد کے بے پناہ رش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دفتر اب تک ہزاروں امریکی سیاحوں کو ایران کے ویزے جاری کر چکا ہے۔ منوچہر جعفر زادہ نے ارنا سے بات …

مزید پڑھیں »