بدھ , 24 جولائی 2019

عالمی خبریں

مغربی ملکوں کاسعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شدید تنقید

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مغربی ملکوں کے توسط سے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے ذریعے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے پر ہدف تنقید بناتے ہوئے ان ملکوں سے ریاض کو ہتھیار فروخت نہ کرنے کا …

مزید پڑھیں »

مغربی دہری پالیسیاں دہشتگردی کا سبب بن رہی ہیں، روسی وزارت خارجہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی دہرے معیار کی پالیسیاں، دہشت گردی کا سبب بن رہی ہیں۔روس کی وزارت خارجہ نے مغرب کی دہرے معیار کی پالیسیوں کو برسلز دھماکوں کی بڑی وجہ قرار دیا ۔ترجمان نے کہا کہ نیٹو اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات میں تعطل دہشت …

مزید پڑھیں »

کوپن ہیگن ، عرب باشندوں کا یمن میں سعودی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

کوپن ہیگن (مانیٹرنگ رپورٹ)ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عرب مہاجروں نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عرب مہاجروں نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بحرین میں سعودی جارحیت کے پانچ سال مکمل ہونے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے شرکاء نے یمن کے خلاف جاری سعودی حملوں کی بھی مذمت کی …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے

کراچی (نامہ نگار)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین جائلز کلارک اور آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔جائلز کلارک پاکستانی کرکٹ کے لیے آئی سی سی کی قائم کردہ ٹاسک فورس کے سربراہ ہیں۔ان کے دورے کا مقصد انٹرنیشنل الیون کے دورۂ پاکستان کی تفصیلات طے کرنا ہے۔ یہ دورہ …

مزید پڑھیں »

بیلجیئم ، برسلز ایئر پورٹ اور میٹرو سٹیشن پر دھماکے، 34 جاں بحق ، درجنوں زخمی

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک)برسلزکے زاوینتیم ایئر پورٹ پر گرینج کے معیاری وقت کے مطابق صبح سات بجے دو دھماکوں میں 11 افراد ہلاک اور 81 زخمی ہو گئے۔اس کے ایک گھنٹے بعد مال بیک میٹرو سٹیشن پر دھماکہ ہوا۔ ٹرانسپورٹ حکام کے مطابق اس دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے۔یہ …

مزید پڑھیں »

پریڈ کا ایک روز ان کیلئے بھی۔۔۔۔۔۔!

علی معین نوازش اگر آپ کی ناک میں بے حسی کے بال نہیں ہیں اور آپ کے دلوں میں بے مروتی کا زنگ نہیں چڑھا اور آپ کا ذہن خوشبوئوں کی مہک سے معطر ہوجاتا ہے تو اسی پاک سرزمین کی مٹی کو اپنی مٹھی میں لے کر سونگھیں تو اس میں سے ان لاکھوں مسلمانوں کے لہو کی خوشبو …

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر وہاب ریاض اور محمد حفیظ انجری کا شکار

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستانی فاسٹ با¶لر وہاب ریاض انجری کا شکار ہو گئے۔ کسی جانب سے پھینکی گئی گیند ان کے سر پر لگی جس سے وہ شدید تکلیف کا شکار ہو گئے۔ وہاب ریاض سر پر گیند لگنے سے گر پڑے۔ محمد عامر گرائونڈ میں موجود نہیں تھے، انہوں نے ایکسرسائز بھی نہیں کی۔ محمد حفیظ کو بھی گھٹنے …

مزید پڑھیں »

صومالیہ، الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ ,6 اہلکار ہلاک‘ متعدد گاڑیوں پر قبضہ

موغا دیشو (مانیٹرنگ رپورٹ) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں شدت پسند گروہ الشباب کے فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنگجوؤں نے موغادیشو کے جنوب میں 40 کلومیٹر کے فاصلے پر لانتابر کے علاقے میں گزشتہ صبح فوجی اڈے پر دو مختلف اطراف سے حملہ کیا۔حملے کے دوران جنگجوں …

مزید پڑھیں »

افغانستان، سکیورٹی آپریشن‘ داعش‘طالبان کے 23 شدت پسند ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے زمینی اور فضائی آپریشن میں داعش اورطالبان کے 23 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افغان فوجی بھی مارے گئے۔ ادھر صوبہ ہلمند میں سکیورٹی فورسز کے طالبان کی جیل پر چھاپے کے دوران 6 خودکش بمباروں سمیت 17شدت پسند مارے گئے۔

مزید پڑھیں »

آٹو انڈسٹری نے نئی پالیسی پر سخت تحفظات کو مایوس کن قرار دیدیا

کراچی(نامہ نگار)آٹو انڈسٹری نے حکومت کی جانب سے 4سال کی تاخیر کے بعد جاری کی جانے والی آٹو پالیسی پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پالیسی کو موجودہ سرمایہ کاروں کے لیے مایوس کن قرار دے دیا ہے۔پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز کے چیئرمین ممشاد علی نے پالیسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »