بدھ , 24 اپریل 2019

عالمی خبریں

جہاز کی کھڑکی گول کیوں ہوتی ہے ؟جانئے

اسلام آباد: اگر آپ نے کبھی ہوائی جہاز کا سفر کیاہے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ہوائی جہاز کی کھڑکی سے باہر دیکھنا یا نیچے زمین کو کھوجنے کی کوشش کرنا کتنا اچھا لگتاہے مگر کیا کبھی آپ نے یہ سوچا کہ جہاز کی کھڑکی گول کیوں ہوتی ہے جبکہ باقی تمام ذرائع آمدورفت کی کھڑکیاں چوکور بنی ہوئی …

مزید پڑھیں »

سب سے بڑا نظام شمسی دریافت

ماہرین فلکیات نے اب تک کا سب سے بڑا نظام شمسی دریافت کیا ہے جس میں ایک سیارہ ہے جو اپنے ستارے کے گرد ایک چکر دس لاکھ سالوں میں مکمل کرتا ہے۔ یہ نظام شمسی ایک ٹریلین کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس کا اپنے ستارے کے گرد چکر پلوٹو کا سورج کے گرد چکر سے 140 گنا …

مزید پڑھیں »

فیس بک کے منافعے میں دوگنا اضافہ

سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کے مطابق سال 2015 کی چوتھی سہ ماہی میں اسے دوگنا سے زیادہ منافع ہوا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ دسمبر تک کے تین ماہ میں اس کا خالص منافع 70 کروڑ دس لاکھ ڈالر سے بڑھ کر ایک ارب 56 کروڑ ڈالر ہو گیا۔ فیس بک کے مطابق اس …

مزید پڑھیں »

’زکا وائرس کی ویکیسن میں دس برس لگ سکتے ہیں‘

امریکی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ زِکا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دستیاب ہونے میں دس برس لگ سکتے ہیں۔ امریکہ کی ٹیکساس یونیورسٹی کے شعبہ طب کے سائنسدان زِکا وائرس پر تحقیقات کر رہے ہیں۔ ان سائنسدانوں نے برازیل کا دورہ کیا اور وہاں سے وائرس کے نمونے حاصل کرنے کے بعد گالوسٹون میں سخت سکیورٹی حصار میں …

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے افغانستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 127 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے ذیشان ملک نے 29، محمد عمر نے …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 27 فروری کو

بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے اور پاکستان اور بھارت 27 فروری کو مدمقابل ہوں گے۔ ایشیا کپ کا آغاز 24 فروری کو میزبان ٹیم بنگلہ دیش اور بھارت کے مابین میچ سے ہو گا۔ ایشیا کپ پہلی بار ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا اور فائنل سمیت تمام …

مزید پڑھیں »

روس کی جیلوں میں داعش کے مبلغین پر خصوصی نظر رکھی جائے گی

روس کی جیلوں میں مسلمانوں کی غیر رسمی اتحادوں یعنی نام نہاد جیل جماعتوں پر خصوصی نظر رکھی جائے گی۔ وجہ یہ ہے کہ حالیہ برسوں میں شام جانے والے روسیوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روسی جیلوں میں "جماعتوں” کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ اس طرح کے انتہا پسند اتحاد …

مزید پڑھیں »

خلیجی ممالک میں استحکام اور یقین کا فقدان

اکثر خلیجی ملکوں میں معیشت سے متعلق سخت اقدامات کرنے کے ضمن میں منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کہ تارکین وطن کی آمدنیوں پر ٹیکس لگایا جائے کیونکہ ان ملکوں میں ہندوستان سے آئے بہت زیادہ لوگ اپنی آمدنی ہندوستان بھیج دیتے ہیں۔ بات یہ ہے کہ تیل کی کم ہوئی قیمتوں سے خلیج کے ملکوں کی معیشت پر …

مزید پڑھیں »

روس امریکی بحریہ کو نابود کرنے کے قابل ہے

امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ کے فوجی تجزیہ نگار ہیری کیزیانس نے ان عسکری سامان کی فہرست بنائی ہے جس کے ذریعے امریکی بحریہ کو نابود کیا جا سکتا ہے۔ اس فہرست میں روس، چین اور سویڈن کی آبدوزیں شامل ہوئیں۔ کیزیانس کے مطابق پچھلے عرصے سے روس اپنی بحریہ کو تیزی سے ترقی کر رہا ہے، ملک میں سٹیلتھ …

مزید پڑھیں »

روس انسداد دہشت گردی کے لیے ترکمانستان کے ساتھ مشترکہ اقدامات کرنا چاہتا ہے

روس ترکمانستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون اور بین الاقوامی مسائل کے حل کی خاطر اشتراک عمل بڑھانا چاہتا ہے۔ یہ بات روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروو نے ترکمانستان کے صدر گربان گلی بردی محمدوو کے ساتھ ملاقات میں کہی ہے۔ لاوروو کے مطابق روس ترکمانستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی و منشیات اور منظم جرائے کے خلاف مقالے کی …

مزید پڑھیں »