جمعرات , 23 مئی 2019

عالمی خبریں

کمبخت ویلنٹائنز ڈے

میں بہت حیران ہوں  صرف میں ہی نہیں  ساری پاکستانی قوم بشمول ہمارے معزز رہنما اسی کشمکش میں نظر آتے ہیں کہ کیونکہ اس موذی، مغرب زدہ ‘ویلنٹائن ڈے’ کی وبا سے اپنی نوجوان نسل کو بچایا جائے۔ خبروں، افواہوں اور بیانات کا ایک طوفان ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ابتدا میں کچھ اخبارات نے خبر لگائی کہ …

مزید پڑھیں »

6سال تک غیر حاضر سرکاری ملازم ‘ایوارڈ کا حقدار’

یورپ کے ملک اسپین میں ایک سرکاری ملازم 6 سال تک نوکری سے غیر حاضر رہا لیکن حکام اس کی نشاندہی اس وقت کر سکے جب اس کو ایک ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔ 70 سالہ جوکین گاریشیا کو حکومت کی جانب سے 20 سال تک خدمات انجام دینے پر ایوارڈ دیا جانا تھا مگر حکام کے سامنے یہ …

مزید پڑھیں »

جنوب مشرقی یوکرین میں داعش کے جنگجو موجود ہیں

یوکرین سے آزادی کے بارے میں اعلان کرنے والی عوامی جمہوریہ دونیتسک کے حکام نے بتایا کہ ان کے ہاں داعش کے جنگجو موجود ہیں۔ اندازہ ہے کہ ان کی تعداد پندرہ ہے، ان کی گاڑیوں پر کالے جھنڈے نصب ہیں اور گاڑیوں پر عربی زبان میں تحریریں ہیں۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ عربی زبان بولتے …

مزید پڑھیں »

شام میں روس اور امریکہ کی فضائی کارروائی میں کیا فرق ہے؟

داعش کی اہمیت کم ہو رہی ہے۔ دو اتحاد، ایک روس کی سربراہی میں اور ایک امریکہ کی سربراہی میں دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا وقت ہے جب ان دونوں اتحادوں کے لائحہ عمل میں فرق کیا جانا ضروری ہے۔ روس، امریکہ اور شام کا ایک مشترکہ دشمن، دہشت گرد گروہ داعش ہے۔ ستمبر 2014 …

مزید پڑھیں »

ایران میں روسی ٹرک اسمبل کئے جائیں گے

ٹرک بنانے والی اولین روسی کمپنی "کاماز” کا منصوبہ ہے کہ آئندہ چھہ ماہ کے اندر ایران میں اپنے ٹرکوں کی فروخت شروع کرے اور سن 2017 میں ایران میں ٹرکوں کی اسمبلنگ شروع کرے۔ کاماز کمپنی ایران کی دو کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کے سمجھوتے کر چکا ہے۔ کمپنی کے ذرائع کے مطابق ایران کو ٹرکوں کی فراہمی …

مزید پڑھیں »

روس اور خلیجی تعاون کونسل کا اجلاس ماسکو میں ہوگا

روس اور خلیجی تعاون کونسل کا اجلاس اس سال کے پہلے نصف میں ماسکو میں ہوگا۔ اس بارے میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروو نے اعلان کیا۔ ان کے مطابق روس کے حکام کو توقع ہے کہ اس اجلاس میں خلیج فارس میں سلامتی کو یقینی بنانے کے طریقوں اور خلیجی تعاون کونسل میں شامل ممالک کے ساتھ روس …

مزید پڑھیں »

ڈنمارک میں خواتین کی پہلی مسجد کا افتتاح

کوپن ہیگن: ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک ایسی مسجد کا افتتاح کیا گیا ہے جو صرف خواتین کیلئے مخصوص ہے اور وہاں امامت کے فرائض بھی خواتین ہی ادا کریں گی۔ اس نئی مسجد کا نام ’’مریم مسجد‘‘ رکھا گیا ہے ، مسجد کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے والی خاتون شیریں خانقان نے کہا کہ اس …

مزید پڑھیں »

امریکی وائٹ ہاؤس کا مکین خاتون یا یہودی نژاد صدر

واشنگٹن: جنوری 2009 میں باراک اوباما پہلے افریقی نژاد امریکی صدر کے طور پر وائٹ ہاؤس میں داخل ہوئے تو دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کی زبانیں گنگ ہوگئیں، 8 نومبر 2016 کو شیڈول امریکا کے 58 ویں صدارتی انتخابات ایک مرتبہ پھر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال سکتے ہیں۔ وہ اس طرح کہ ہیلری کلنٹن جیت کی …

مزید پڑھیں »

شامی بحران ’’ فیصلہ کن مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، امریکا

انقرہ / ریاض / تہران / واشنگٹن / میونخ: شام میں داعش کیخلاف مشترکہ کارروائی کے لیے سعودی جنگی طیارے ترکی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، ترک وزیر خارجہ مولود جاویچ اوگلو نے کہا کہ ان کا ملک اور سعودی عرب شام میں داعش کیخلاف زمینی کارروائی شروع کر سکتے ہیں۔ ترک روزنامے ’’خبر ترک‘‘ اور ’’ینی شفق‘‘ نے میونخ کانفرنس …

مزید پڑھیں »

جنوب مشرقی یوکرین میں داعش کے جنگجو موجود ہیں

یوکرین سے آزادی کے بارے میں اعلان کرنے والی عوامی جمہوریہ دونیتسک کے حکام نے بتایا کہ ان کے ہاں داعش کے جنگجو موجود ہیں۔ اندازہ ہے کہ ان کی تعداد پندرہ ہے، ان کی گاڑیوں پر کالے جھنڈے نصب ہیں اور گاڑیوں پر عربی زبان میں تحریریں ہیں۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ عربی زبان بولتے …

مزید پڑھیں »