بدھ , 20 مارچ 2019

عالمی خبریں

ورزش کرنے سے سخت سردی اورانفیکشن کے اثرات کم ہوجاتے ہیں

ایک نئی تحقیق کے مطابق ورزش کرنے سے سخت سردی اور دوسرے انفیکشن کے اثرات کم ہوجاتے ہیں کیونکہ ورک آؤٹ کی پابندی کرنے سے جسم کا داخلی مدافعتی نظام مضبوط ہوجاتا ہے۔    ایک نئی تحقیق کے مطابق ورزش کرنے سے سخت سردی اور دوسرے انفیکشن کے اثرات کم ہوجاتے ہیں کیونکہ ورک آؤٹ کی پابندی کرنے سے جسم ...

مزید پڑھیں »

حرمین شریفین پرمسلط امریکی نوکروں کا زوال بہت قریب

شام کے دارالحکومت دمشق کی اموی مسجد کے خطیب نے یمن،بحرین،شام اور عراق میں آل سعود کے بھیانک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ نمرکا آل سعود نے ناحق خون بہایا جس کی وجہ سے آل سعود کو عالمی سطح پر ذلت اور رسوائی کا سامنا ہے ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کے جلسے سے مسلمان خاتون کو نکال دیا گیا

امریکہ میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران ایک جلسے سے مسلم خاتون کو نکال دیا گیا۔    امریکہ میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران ایک جلسے سے مسلم خاتون کو نکال دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق 56 سالہ روز حمید جلسے میں اپنا خاموش احتجاج ریکارڈ کروانا چاہتی تھیں۔سابقہ ائیر ہوسٹس جلسے ...

مزید پڑھیں »

صوبہ کنڑ میں 15 باراتی ہلاک

افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔  افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کےمطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ضلع ...

مزید پڑھیں »

باراک اوبامہ کی نظریں اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر مرکوز

امریکی صدر باراک اوبامہ نے رواں برس وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد اپنی نظریں اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر مرکوز کر رکھی ہیں جبکہ اسرائیل اور بعض عرب ممالک ملکر امریکی صدر کو اس منطوبے میں ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔   امریکی صدر باراک اوبامہ نے رواں برس وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد اپنی ...

مزید پڑھیں »

داعش کے جنگجو نے سب کے سامنے اپنی والدہ کو قتل کر دیا

شام کے شہر رقہ میں داعش کے ایک جنگجو نے اپنی والدہ کو قتل کر دیا، شام میں انسانی حقوق کی نگرانی کی کونسل نے بتایا۔ 40 سالہ خاتوں اپنے 20 سالہ بیٹے سے داعش چھوڑنے کی اپیل کر رہی تھی۔ نوجوانوں نے داعش کے مقامی رہنماؤں کو اس بارے میں بتایا جس کے بعد اس خاتون کو حراست میں ...

مزید پڑھیں »

ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق

"ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا عین جہاد ہے” یہ حدیث قدسی بعض اخبارات کی پیشانی پر لکھی ہوتی ہے اور ہم سب اسے پسند کرتے ہیں، صرف بطور حدیث کے ہی نہیں بلکہ یہ ہر آزادی خواہ انسان کے دل کی بات ہے اس لیے مگر ایسے کتنے لوگ ہیں جو اس حدیث پر عمل کرتے ہوں؟ کیا ...

مزید پڑھیں »

داعش نے 54 عراقی خاندانوں کو اغوا کرلیا

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے صوبہ کرکوک کے شہر الحویجہ سے 54 عراقی خاندانوں کو اغوا کرلیا ہے۔ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے صوبہ کرکوک کے شہر الحویجہ سے 54 عراقی خاندانوں کو اغوا کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے شہر پر حملہ کرکے 54 ...

مزید پڑھیں »

داعش کے دہشتگرد عبدالعزیز کے سنسنی خیز انکشافات

دہشتگرد نے شہریوں کو شام بھیجنے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ کالعدم تنظیم کیلئے چندہ مدارس کے نام پر مانگا جاتا ہے، میرا ساتھی جعفر شام میں مارا جا چکا ہے، ناصر استاد کراچی اور حاجی خلیل کوئٹہ میں تنظیمی امور کا نگران ہے، ناصر استاد گلشن اقبال کا رہائشی ہے، حاجی خلیل کا کوڈ نام حاجی حیدر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

اسلحے کی روک تھام کے قانون کی غلط تشریح پر اوباما کی تنقید

امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں ہتھیار رکھنے کی حامی لابی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قومی رائفل ایسوسی ایشن اسلحے پر کنٹرول کے تجویز کردہ قانون سازی کو جان بوجھ کر غلط انداز میں پیش کیا ہے۔ قومی رائفل ایسوسی ایشن نے جمعرات کو امریکی ٹی وی پر اس سلسلے میں ہونے والے ...

مزید پڑھیں »