پیر , 20 مئی 2019

عالمی خبریں

لیبیا میں شدت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، دسیوں ہلاک

جنوب مشرقی لیبیا میں ایک مقامی گروہ اور ایک سوڈانی گروہ کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تیس سوڈانی شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ یہ اطلاع رائٹرز ایجنسی نے مقامی حکام کے حوالے سے دی۔ واضح رہے کہ سن 2011 میں معمر قدافی کا تختہ الٹنے کے بعد لیبیا میں بحرانی حالات برقرار ہیں، ملک میں اقتدار حاصل کرنے کی …

مزید پڑھیں »

ریاض ماسکو کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کا ارادہ رکھتا ہے: سفیر سعودی عرب

روس میں سعودی عرب کے سفیر عبدالرحمن ابراہیم الراسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور روس سٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔ الراسی نے کہا کہ مختلف سطحوں پر مسلسل رابطے برقرار ہیں اور دوروں کا تبادلہ جاری ہیں۔ ان کے مطابق گزشتہ مہینوں کے دوران جو کام شروع کیا گیا اس کا ایک ایسی خواہش کے …

مزید پڑھیں »

خون کی کمائی

پندرہ سال پہلے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اعلان کے بعد سے دنیا بھر میں متصادم علاقوں میں سرگرم کرائے کے فوجیوں کی تعداد میں انتہائی اضافہ ہوا ہے۔ نجی جنگی اور سیکیورٹی کمنپیاں مسلح تصادمات سے فائدہ اٹھاتی آ رہی ہیں، اس لیے یہ باعث تعجب نہیں کہ ایسی کمپنیوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔  

مزید پڑھیں »

چونتیس شدت پسند گروہ داعش سے وفاداری کا اعلان کر چکے ہیں: بان کی مون

ماہ دسمبر کے وسط تک چونتیس شدت پسند گروہ داعش سے وفاداری کا اعلان کر چکے تھے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے سلامتی کونسل کے سامنے پیش کردہ رپورٹ میں کہا۔ بان کی مون کے مطابق سن 2016 میں داعش سے منسلک ہونے والے گروہوں کی تعداد بڑھتی جائے گی۔ داعش کو دنیا میں امیر ترین …

مزید پڑھیں »

شام میں سعودی عرب کا زمینی آپریشن ناجائز ہوگا: روسی سینٹر

شام میں سعودی عرب کا ممکنہ زمینی فوجی آپریشن ناجائز ہوگا اور فوجی طاقت کے ذریعے جائز حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے برابر ہوگا، روسی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کی کمیٹی برائے خارجہ امور کے سربراہ کونستانتین کوساچیو نے خیال ظاہر کیا ہے۔ "کوئی بھی ملک دوسرے ملک میں کسی قسم کے آپریشن کو جائز حکام کی اجازت …

مزید پڑھیں »

’شام اور روس سیاسی نہیں بلکہ عسکری حل چاہتے ہیں‘

امریکہ نے شامی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی کا سیاسی حل نہیں چاہتی بلکہ اپنے اتحادی ملک روس کی مدد سے یہ معاملہ عسکری طور پر حل کرنا چاہ رہی ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کی جانب سے یہ بیان اقوامِ متحدہ کی جانب سے شام کے تنازع …

مزید پڑھیں »

دہشتگرد پناہ گزینوں کے روپ میں یورپ پہنچ رہے ہیں

پچھلے نو مہینوں میں ایسے 40 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا جو شامی پناہ گزینوں کے روپ میں یورپ پہنچ گئے تھے۔ ان میں سے زیادہ تر داعش سے وابستہ تھے جبکہ دوسرے "جبھہ النصرہ” سے۔ اس بات پر یورپی ممالک کی سیکورٹی سروسوں کو بڑی تشویش ہے خاص طور پر اس لئے کہ مشرق وسطی سے یورپ …

مزید پڑھیں »

داعش میں بھرتی کا نیا طریقہ

لفظ "جہاد” اب ایک تخصیصی آبادی سے متعلق ہے چنانچہ داعش کے جنگجووں نے نئے لوگوں کو اپنی صفوں میں لانے کا ایک نیا طریقہ استعمال کرنا شروع کیا ہے کہ وہ اس لفظ کی بجائے "ہجرہ” یا "مقدس مقامات پر بھیجا جانا” استعمال کرنے لگے ہیں۔ آخری وقت میں پکڑے جانے والے لوگ داعش کی صفوں میں اپنی شمولیت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ترکی کی مدد سے شام میں بری کارروائی شروع کر سکتا ہے

امکان ہے کہ سعودی عرب ہزاروں کمانڈوز کو شام بھیج سکتا ہے۔ مغربی ذرائع کے مطابق اس کا مقصد داعش کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ سعودی ذرائع نے کہا ہے کہ سعودی عرب ترکی کے تعاون سے شام میں آپریشن کر سکتا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب اور ترکی دونوں بشارالاسد کا تختہ الٹنے کے خواہاں ہیں …

مزید پڑھیں »

روس کو توقع ہے کہ مسئلہ شام بارے مذاکرات جلد ہی بحال کئے جائیں گے

روس کو توقع ہے کہ جنیوا میں شامی حکام اور حزب اختلاف کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات پچیس فروری تک بحال کئے جائیں گے۔ روس کا موقف ہے کہ گیارہ فروری کو جرمن شہر میونخ میں ہونے والی شام سے متعلق بین الاقوامی معاونتی گروپ کی ملاقات مذاکرات کی بحالی میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بات جنیوا میں …

مزید پڑھیں »