پیر , 25 مئی 2020

عالمی خبریں

گوانتاموبے جیل میں قید ابوزبیدہ دس سال بعد عدالت میں پیش

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک ) گوانتاموبے جیل میں قید القائدہ کے سابق رکن ابو زبیدہ کو پہلی بار امریکا کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ابو زوبیدہ نے عدالت سے رہائی کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ ہی امریکا کو نقصان پہنچانے کی خواہش رکھتے ہیں اور امریکا کو ان سے کوئی خطرہ بھی نہیں ہے۔ 2002 …

مزید پڑھیں »

برطانیہ، سکارف پہنی لڑکی کو جہاز سے اتار دیا گیا

مانچسٹر(مانٹیرنگ ڈیسک ) برطانیہ میں اسلام فوبیا کی ایک اور مثال سامنے آ گئی، جہاز میں بیٹھے مسافر مسلمان لڑکی کو اسکارف پہنا دیکھ کر دہشت گرد سمجھ بیٹھے، عملے نے لڑکی اور اس کے دو بھائیوں کو جہاز سے ہی اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کی ایک نجی ایئر لائن میں مریم اور اس کے دو بھائی اٹلی …

مزید پڑھیں »

ملائیشیا اور ایران کے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک ) ایران کے دورے پر آئے ملائیشیا کی پارلیمنٹ کے سربراہ "امین حاجی مولیا” نے منگل کی شام اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ پارلیمانی امور میں تعاون، نیز تعلقات میں فروغ کے علاوہ علاقائی اورعالمی مسائل پر بھی دونوں رہنماؤں نے …

مزید پڑھیں »

بلوچستان کی آزادی کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک ) امریکا نے واضح طور پر پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بلوچستان کی آزادی کی حمایت نہیں کرتا۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بلوچستان کے حوالے سے امریکی موقف پر پائے جانے والے تمام ابہام کو ختم کیاجائے۔اس سے قبل بھی امریکی محکمہ خارجہ عمومی طور پر اس بات کا اظہار کرچکا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان مخالف تقریرپر برطانوی پولیس الطاف حسین کے خلاف سرگرم

لندن(مانٹیرنگ ڈیسک ) برطانوی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی اُس تقریر کے مندرجات کا جائزہ لے رہی ہے، جس میں انھوں نے پارٹی کارکنوں سے یہ پوچھا تھا کہ کیا وہ کراچی میں میڈیا ہاؤسز (پر حملوں) کے لیے جانے والے ہیں۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

سفارتی کشیدگی کے باعث ترکی نے آسٹریا سے سفیر واپس بلا لیا

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک ) ترکی نے آسٹریا کے ساتھ سفارتی کشیدگی پیدا ہونے کے بعد ویانا میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ترکی اور آسٹریا کے درمیان گذشتہ چند ہفتوں سے کشیدگی پائی جارہی ہے اور اس کی وجہ آسٹریا کے بعض عہدے داروں کے ترک قیادت کے خلاف تند وتیز بیانات ہیں۔آسٹریا کے ایک اعلیٰ عہدے دار …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن :برما سفارتخانے کے باہر روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک ) انسانی مسائل سے متعلق عالمی دن کے موقع پر واشنگٹن میں برما کے سفارتخانے کے باہر روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔برما ٹاسک فورس‘ نامی تنظیم کی اپیل پر ہونے والے اس مظاہرے میں بین المذاہب نمائندوں نے شرکت کی۔ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ان کے بنیادی شہری حقوق کی فراہمی کا مطالبہ …

مزید پڑھیں »

پاک چین راہداری منصوبہ خوش آئند ہے، امریکا

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک )امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی اظہار کی حمایت اور پاک بھارت تعلقات بہتر بنانے کیلیے اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان کسی بھی سطح کے مذاکرات میں تعاون کرنے کیلیے تیار ہیں۔ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

2015:سعودی عرب اسلحہ کاسب سے بڑا خریدارIHSINC(رپورٹ)

یمن پر سعودی عرب جارحیت کے ڈیڑھ سال گزرنے کے بعداسلحہ کی عالمی مشاورتی کمپنی IHSINCنے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2015ء میں سعودی عرب اسلحہ خریدنے والے ممالک میں سب سے آگے تھا۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق یمن پرحملہ کرنے کے لیے سعودی عرب ڈیڑھ سال تک مسلسل امریکہ سے اسلحہ خریدتا رہا جس کی وجہ …

مزید پڑھیں »

ایران کی میزائیلوں سے اسرائیل کو تشویش

ایران کی میزائیل توانائی اور تہران کی جانب سے میزائیل تجربوں کا موضوع جو دفاعی پہلوؤں کا حامل ہے، ان موضوعات میں ہے جس کو اسرائیلی میڈیا مسلسل کوریج دے رہی ہے اور اسرائیلی حکام بھی ہمیشہ سے اس موضوع پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے رہتے ہیں۔ در ایں اثنا بگین – سادات تحقیقاتی مرکز میں ہونے والی تحقیقات …

مزید پڑھیں »