بدھ , 22 مئی 2019

عالمی خبریں

نیو یارک ‘سعودی مشن میں مشکوک بیگ کی اطلاع ،تلاشی کے بعد کلیئر

  نیویارک: نیو یارک میں سعودی عرب کے اقوام متحدہ دفتر میں مشکوک بیگ کی اطلاع پر عمارت خا لی کرا لی گئی، پولیس نے تلاشی کے بعد عمارت کو کلیئر قرار دے دیا۔نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کواٹرز میں واقع سعودی عرب کے مشن کی عمارت میں مشکوک بیگ کی اطلاع ملی تھی، جس پر پولیس نے سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

آئی فونز پہلی بار توقع سے کم فروخت ہوئے ہیں

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل کے مطابق 2007 میں متعارف کرائے جانے کے بعد پہلی بار آئی فونز توقع سے کم فروخت ہوئے ہیں۔ ایپل نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس آئی فون کی فروخت میں کمی آئے گی۔ ایپل کے مطابق آئی فونز کی فروخت رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں سات کروڑ 48 لاکھ رہی ہے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ‘ 53سالہ شخص کوزخمی کرنے والے ڈرائیور کی تلاش جاری

  لندن: برطانوی پولیس نے ساحلی شہر برائٹن میں 52 سالہ شخص کو گاڑی سے ٹکر مار کر بھاگنے والے ڈرائیور کی تلاش کے لیے لوگوں سے مدد کی اپیل کر دی۔برطانوی پولیس نے 14جنوری کو ساحلی شہر برائٹن میں پیش آنے والے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ہے۔ فوٹیج کے مطابق 53سالہ شخص کو ایک تیز …

مزید پڑھیں »

سازشوں کو بےنقاب ہونے میں کتنا وقت درکار، فارمولا تیار

برطانیہ کی آکسفرڈ یونیورسٹی کے ڈاکٹر ڈیوڈ گرائمز کا کہنا ہے کہ سازش کو چھپائے رکھنا بہت مشکل ہے اور کبھی نا کبھی سازش کرنے والے اس کو عیاں کردیتے ہیں۔ ڈاکٹر گرائمز نے ریاضی کا فارمولا تیار کیا ہے اس کو چار سازشی تھیوریز پر لاگو کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سازش عیاں ہونے میں تین اہم عوامل …

مزید پڑھیں »

جان کیری کی چینی ہم منصب سے ملاقات ، شمالی کوریا پرنئی پابندیوں سمیت اہم امور پر گفتگو

  بیجنگ : امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بیجنگ میں چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی ، ملاقات میں شمالی کوریا پرنئی پابندیوں سمیت کئی اہم امور پر بات چیت کی گئی۔امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے دار الحکومت بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی ، ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے …

مزید پڑھیں »

لنک جو آپ کا آئی فون کریش کر دے گا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک لنک شیئر کی جا رہا ہے جو آپ کا آئی فون کریش کر دیتا ہے۔ ریش سفاری ڈاٹ کام نامی یو آر ایل پر کلک کرنے سے آئی فون، آئی پیڈ یا دیگر سمارٹ ڈیوائسز کریش کر جاتی ہیں۔ نائن ٹو فائیو میک کے مطابق اس لنک پر کلک کرنے سے فون …

مزید پڑھیں »

ماسکو میں پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال میں اضافہ

سن 2015 میں ماسکو کے باشندوں نے پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے 5 ارب 74 کروڑ مرطبہ کیا جو سن 2010 کے مقابلے میں 60 کروڑ زیادہ ہے، ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے بتایا۔ "ہر سال ماسکو میں گاڑیوں کی تعداد بڑھتی جاتی ہے لیکن پھر بھی ہم شہر میں ٹریفک کے حوالے سے صورت حال تبدیل کر سکے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

جہانگیری اور سفارت کاری گھٹی میں تھی

رام پور کی روہیل کھنڈی ریاست کے ایک وزیرِ اعظم صاحبزادہ عبدالصمد خان نے پہلی عالمی جنگ کے بعد بننے والی لیگ آف نیشن (جمیعتِ اقوام) میں برطانوی ہند کی نمائندگی بھی کی ۔ لہذا ستمبر سنہ 1920 میں صاحبزادہ صاحب کے ہاں جب یعقوب علی خان کی ولادت ہوئی تو گھٹی میں جہانگیری و سفارت کاری بھی موجود تھی۔ …

مزید پڑھیں »

پریس سیکرٹری نے پوتن کی امکانی شادی سے متعلق کچھ کہنے سے انکار کر دیا

صدر روس کے پریس سیکریٹری دمتری پیسکوو نے ولادیمیر پوتن کی نجی زندگی کے بارے میں کچھ بتانے سے انکار کر دیا ہے۔ صحافیوں کی جانب سے اس سوال کے جواب میں کہ کیا صدر مملکت ایک بار پھر شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، پسکوو نے کہا:”میں روایت نہیں توڑنا چاہتا کہ صدر کی نجی زندگی سے متعلق کچھ …

مزید پڑھیں »

پوتن پر امریکہ کی وزارت مالیات کا الزام ثبوت کے بغیر ہے، کریملن

امریکہ کی وزارت مالیات کی جانب سے صدر روس ولادیمیر پوتن پر بلا ثبوت الزام لگانا بذات خود اس ادارے کو دھندلاتا ہے اور ثبوت کا متقاضی ہے، صدر روس کے پریس سیکرٹری دمتری پسکوو نے کہا۔ "ہم امریکہ کی وزارت مالیات سے ثبوت طلب کرنے کا تقاضا نہیں کریں گے کیونکہ اگر وہ اس طرح کسی ثبوت کے بغیر …

مزید پڑھیں »