پیر , 27 مئی 2019

عالمی خبریں

’سوئیڈن 80 ہزار پناہ گزینوں کو واپس بھیجے گا‘

سوئیڈن میں وزیر داخلہ کے ایک بیان کے مطابق تقریباً 80 ہزار ان پناہ گزینوں کو واپس بھیجے جانے کی توقع ہے جن کی سیاسی پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں مسترد کی جا چکی ہیں۔ وزیر داخلہ اینڈرز ایگمین کے ایک بیان کے مطابق ایسے پناہ گزینوں کو آئندہ کئي برسوں میں واپس بھیجنے کے لیے چارٹرڈ فلائٹ کا استعمال …

مزید پڑھیں »

شادی ذہنی صحت کے لیے فائدہ مند

غیر شادی شدہ افراد میں ذہنی تنزلی یا ڈیمیشنیا کے مرض کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شادی سے دوری دماغی صحت کے لیے خطرات بڑھا سکتی ہے۔ 22 لاکھ افراد کے طبی ڈیٹا سے مرتب اس تحقیق میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

‘نیند کیوں رات بھر نہیں آتی’

امتحانات، گھر کی تبدیلی یا نئی ملازمت نوجوانوں میں نیند کے مسائل کا باعث بنتے ہیں مگر اب طبی سائنس کا ماننا ہے کہ سوشل میڈیا کو بھی اس کا ذمہ دار قرار دیا جاسکتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ امریکا کی پٹسبرگ یونیورسٹی کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو نوجوان دن میں اپنا …

مزید پڑھیں »

داڑھی بیکٹریا سے تحفظ دینے کے لیے مفید

چہرے پر داڑھی ہونا آپ کو جان لیوا بیکٹریا سے تحفظ دے سکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بوسٹن کے بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی تحقیق میں ڈاڑھی رکھنے والے ہسپتال کے عملے کا جائزہ لے کر بتایا گیا ہے کہ چہرے کے یہ بال صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ تحقیق …

مزید پڑھیں »

بہت زیادہ منہ میٹھا کرنا جگر کے امراض کا باعث

کیا آپ کو معلوم ہے کہ بہت زیادہ مقدار میں چینی آپ کے جگر کو بہت زیادہ کام پر مجبور کردیتی ہے؟ نہیں تو یہ جان لیں کہ بہت زیادہ میٹھے کا استعمال آپ کے جگر کے افعال کو روکنے یا لیور فیلیئر کا شکار بناسکتا ہے۔ یہ انتباہ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق کے مطابق چینی کو …

مزید پڑھیں »

انڈین ایئر فورس کا ‘غبارہ’ تباہ کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی: ہندوستانی ایئر فورس کا دعویٰ ہے کہ اس کے ایک لڑاکا طیارے نے ریاست راجھستان میں ایک ‘غبارے جیسی مشکوک چیز’ کو مار گرایا. یاد رہے کہ گذشتہ روز ہندوستانی میڈیا کا کہنا تھا کہ ایئرفورس کے ایک جنگی طیارے نے راجھستان میں پاکستان کی سرحد کے قریب واقع علاقے بارمر میں گڈگی کے مقام پر 5 بم …

مزید پڑھیں »

اسمتھ کی دورانِ کھیل کمنٹیٹرز سے گفتگو پر تنقید

سڈنی:آسٹریلیا کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں کھیل کے دوران ٹی وی چینل کے کمنٹیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے آؤٹ ہونے پر تنقید کی ذد میں آگئے ہیں۔ اسٹیون اسمتھ ایڈیلیڈ میں ہندوستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ارون فنچ کے ساتھ بیٹنگ کررہے …

مزید پڑھیں »

ڈیل اسٹین انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

بلوم فونٹین: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین کندھے کی تکلیف کے باعث انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افریقہ کے کوچ رسل ڈومینگو کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں ہیمسٹرنگ کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر کائل ایبٹ پہلے ون ڈے میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے …

مزید پڑھیں »

محمد عامر کے آمد پر ’کیش رجسٹر‘ کی آواز چلانے پر اناؤنسر کی سرزنش

نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ پاکستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران محمد عامر کو طعنہ دینے پر ویسٹ پیک کرکٹ گراؤنڈ کے سٹیڈیم اناؤنسر کی سرزنش کی ہے۔ کرک انفو کے مطابق ویسٹ پیک کرکٹ گراؤنڈ کے لمبے عرصے سے اناؤنسر مارک نے اس وقت ’کیش رجسٹر‘ کے کھلنے کی آواز سٹیڈیم میں چلائی جب سپاٹ فکسنگ کے جرم …

مزید پڑھیں »

نظام کی خرابی سےداعش کو پھیلنےکاموقع ملا،ملیحہ

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطی میں علاقائی دشمنیوں کا خاتمہ چاہتا ہے،خطے میں نظام کی خرابی سے داعش کو پھیلنے کا موقع ملا۔ نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں مباحثے کے دوران پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان مشرق وسطی میں کشیدگی اور علاقائی …

مزید پڑھیں »