پیر , 25 مئی 2020

عالمی خبریں

دنیا کے100 امیر ترین لوگوں کی فہرست جاری

نیویارک (مانٹیرنگ ڈیسک )د نیا کی ٹیکنیکل صنعت سے وابستہ 100 امیر ترین لوگوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر د ی گئی ہے ، ان میں 75فیصد امیر ترین لوگوں کا تعلق امریکہ اورچین سے ہے ،جن میں امریکی شخصیات کی تعداد 51اور چینیوں کی 24بتائی گئی ہے ،ان 100امیر ترین لوگوں کے پاس 892ارب امریکی ڈالر موجود ہیں …

مزید پڑھیں »

امریکی عوام کی نظر میں ٹرمپ کا ناپسندیدہ عمل،معذور صحافی کا مذاق قرار

نیویارک (مانٹیرنگ ڈیسک )ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازع بیانات کی وجہ پہلے ہی بدنام ہیں تاہم ایک سروے کے مطابق ایک معذور صحافی کا مذاق اڑانے کے واقعے کو عوام کی اکثریت نےسب سےزیادہ ناپسندیدہ عمل قراردیاہے ۔امریکا میں حال میں کیے گئے ایک سروے میں جب عوام سے سوال کیا گیا کہ انہیں ڈونلڈ ٹرمپ کا …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طالبان اور داعش کے گٹھ جوڑ سےآگاہ ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کہتی ہیں کہ امریکا افغانستان میں طالبان اورداعش کے گٹھ جوڑ سے آگاہ ہے۔ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں اس سے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنیکی پاک فوج کی کوششیں کمزور ہوںگی ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کاکہناہے کہ پاکستان کوتمام دہشت گردگروپوں کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے۔انھوں نے …

مزید پڑھیں »

فلپائن :منشیات فروش اورجرائم پیشہ افراد پر بڑی مصبیت آن پڑی

منیلا(مانٹیرنگ ڈیسک )فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کی انتخابی مہم کا ایک نعرہ ملک کو منشیات سے پاک کرنے کا بھی تھا اور جیسے وہ اس عہدے پر پہنچے، ملک میں منشیات کے کاروبار سے وابستہ افراد کی شامت آگئی ہے۔ صرف ایک ماہ کے اندر سرکاری کریک ڈاؤن میں 500 سے زیادہ منشیات فروش مارے گئے ہیں۔ جس کے …

مزید پڑھیں »

روسی صدر نے چیف آف اسٹاف کو عہدے سے برطرف کردیا

ماسکو (مانٹیرنگ ڈیسک )روس کے صدر پوٹن نے چیف آف اسٹاف کو عہدے سے برطرف کردیا۔برطرف کیے گئے کریلمن کے چیف آف اسٹاف سرگئی ایوانوف 2001 سے 2007 تک وزیر دفاع بھی رہ چکے ہیں۔ایوانوف نے دسمبر 2011 سے صدارتی محل کی قیادت کر رہے تھے، سرگئی ایوانوف روسی صدر کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں۔صدرپوٹن نےایوانوف کےنائب انٹون وائنو …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان میں مزید امن فوج بھیجنے کی منظوری دے دی

نیویارک (مانٹیرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ نےخانہ جنگی کے خطرے سے دوچار جنوبی سوڈان میں امن فوج کے چار ہزار اہلکار بھیجنے کی منظوری دے دی۔سوڈان کے صدر سالوا کر کا نے اقوام متحدہ کے فیصلے کو ماننے کو انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس معاملے میں اقوام متحدہ سے تعاون نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

روس نے کریمیا میں جدید ترین میزائل نصب کر دیے

ماسکو (مانٹیرنگ ڈیسک )روس نے کریمیا کے علاقے میں جدید ترین میزائل نظام نصب کر دیا ہے۔روسی خبر رساں اداروں نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کی صلاحیت کا حامل ایس چار سو میزائل دفاعی نظام کریمیا میں نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ علاقہ روس نے 2014ء میں یوکرائن سے علیحدہ کر …

مزید پڑھیں »

’’گوگل میپ‘‘ میں فلسطین کا نام شامل کرانے کے لیے مہم شروع

مقبوضہ بیت المقدس (مانٹیرنگ ڈیسک )عالمی سرچ انجن ’’گوگل‘‘ کی جانب سے ’’گوگل میپ‘‘ ایپلی کیشن میں فلسطین کے بجائے اسرائیل کا نام شامل کیے جانے پر فلسطینی عوامی اور سماجی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی سماجی کارکنوں کی طرف سے جہاں ایک طرف گوگل کے اس اقدام کو صہیونی ریاست کی طرف داری …

مزید پڑھیں »

لائیو شو کے دوران کمسن بچی پر شیر کے حملے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

میکسیکو سٹی(مانٹیرنگ ڈیسک ) میکسیکو میں لائیو شو کے دوران شیر نے بچی پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میکسیکو ٹی وی کے لائیو شو کے دوران میزبان مہمانوں سے محو گفتگو تھے کہ اس دوران شو میں لائے گئے شیر نے کمسن بچی پر حملہ کردیا۔ پولیس سے قبل شیر بچی کو دیکھتا رہا لیکن …

مزید پڑھیں »

آسٹریا: داعش کے لیے بھرتیاں کرنے والے مسلمان مبلغ کو 20 سال قید کی سزا

ویانا: (مانٹیرنگ ڈیسک )آسٹریا کی ایک عدالت نے ایک مسلمان مبلغ کو عراق و شام میں سرگرم شدت پسند گروپ داعش کے لیے نوجوانوں کو بھرتی کرنے کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔استغاثہ کے مطابق ابو تیجما نے درجنوں نوجوانوں کو شام میں سرگرم شدت پسند گروپ داعش میں شمولیت کے لیے ذہنی طور پر راغب …

مزید پڑھیں »