بدھ , 22 مئی 2019

عالمی خبریں

کیا 150 سال تک کی عمر ہوگی ممکن؟

مانیں یا نہ مانیں مگر سائنسدانوں کو یقین ہے کہ مالیکیولر سائنس میں پیشرفت سے اوسط عمر 120 سال تک ہوجائے گی۔ ایک نوبل انعام یافتہ سائنسدان کے مطابق ہوسکتا یہ ابھی ناقابل یقین ہو مگر جو لوگ آج پیدا ہوتے ہیں ان کے پاس 150 سال تک زندہ رہنے کا موقع ہوسکتا ہے جبکہ اوسط عمر 120 سال ہونا …

مزید پڑھیں »

شیو سینا کا مودی سرکار کواردو پر پابندی ،بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا مطالبہ

  نئی دہلی: بھارت کی انتہا پسند اور سخت گیر جماعت شیو سینا نے وزیراعظم نریندر مودی سے مدارس میں اردو اور عربی زبان پر پابندی عائد کرتے ہوئے انگریزی اور ہندی کو رائج کرنے کا مطالبہ کردیا۔حکومت کی اتحادی جماعت نے اپنے روزنامہ ”سامنا ”کے اداریہ میں لکھا کہ برطانوی حکومت یہ سوچنے میں غلط نہیں کہ خود ساختہ …

مزید پڑھیں »

بھارت نے افغانستان کو تین فوجی ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے

  کابل :بھارت کی طرف سے افغانستان کو ایم 24ڈی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی جاری ہے اور عنقریب انہیں ہلمند میں عسکریت پسندوں کے خلاف استعمال کیا جائیگا۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ افغانستان کے دوران بھارت کی طرف سے افغانستان کو ایم 24 ڈی ہیلی کاپٹرز حوالے کئے تھے۔ ایک …

مزید پڑھیں »

لہسن کے 10 حیران کن فوائد

ویسے تو لہسن پاکستان میں بیشتر کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ اس کے فوائد جانتے ہیں؟ یقیناً بیشتر افراد کو اس جڑی بوٹی نما سبزی کے بیشتر فوائد کے بارے میں علم نہیں جیسے غیر متوقع طبی فوائد، خوبصورتی اور گھر کی مرمت وغیرہ کے لیے اس کا استعمال۔ اگر آپ بھی ان افراد میں سے …

مزید پڑھیں »

ایپل کا آئی فونز میں سافٹ ویئر بگ کا اعتراف

کیا آپ کے آئی فون سکس ایس یا سکس ایس پلس کی بیٹری بغیر کسی وارننگ کے اچانک ختم ہوجاتی ہے؟ اگر ہاں تو آپ تنہا نہیں۔ گزشتہ سال سامنے آنے والے ان آئی فونز کو استعمال کرنے والے متعدد صارفین نے ایپل کے سپورٹ فورم پر اس مسئلے کا ذکر کیا ہے۔ صارفین کے مطابق ایک منٹ پہلے بیٹری …

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کو 197 رنز کاہدف

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے کوری اینڈرسن اور مارٹن گپٹل کی جارحانہ بلے بازی کے بدولت پاکستان کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل اور کین ولیمسن نے جارحانہ آغاز فراہم کرتے ہوئے ابتدائی 5 اوورز میں ٹیم کے 50 رنز مکمل کئے تاہم مارٹن گپٹل 19 گیندوں پر جارحانہ 42 …

مزید پڑھیں »

بہرے افراد کے لیے سوشل میڈیا پر اشاروں کی زبان

پہلے اشاروں کی زبان استعمال کرنے والے افراد کو بات کرنے اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے مقامی بہروں (یعنی سماعت سے محروم افراد) کے کلب جانا پڑتا تھا۔ سماعت سے محروم صحافی چارلی سوئن بورن کا کہنا ہے کہ اب سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرنے کے باعث حالات تبدیل ہوگئے ہیں۔ ایک وقت تھا جب اشاروں …

مزید پڑھیں »

’جنگي جرائم کی تحقیقات میں غیرملکی جج درکار نہیں‘

سری لنکا کے صدر کا کہنا ہے کہ مبینہ جنگی جرائم کے الزامات کی تفتیش میں بیرونی ججوں اور وکلا کو شامل نہیں کیا جانا چاہیے۔ صدر میتھری پالا سریسینا نے بی بی سی کے ساتھ ایک خاص انٹرویو میں کہا کہ ملک میں ایسے ماہرین کی باہر سے ’درآمد‘ کی ضرورت نہیں ہے۔ سری لنکا کی فوج اور باغی …

مزید پڑھیں »

بھارت میں معدوم ہونے والے مینڈک کی دریافت

بھارت میں ایک غیر معمولی قسم کے نئی نسل کے مینڈک کی دریافت ہوئی ہے جو درختوں پر رہتا ہے۔ یہ بات کہی جاتی رہی ہے کہ مینڈک کی یہ نسل 137 برس پہلے ختم ہو گئی تھی۔ شمال مشرقی بھارت کے جنگلوں میں ملک کے مشہور ماہر حیاتیات ستيہ بھاماداس بیجو اور سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے یہ …

مزید پڑھیں »

برازیل میں زکا وائرس سے چھوٹے سر والے بچوں کی پیدائش

برازیل میں نئے اعداد وشمار کے مطابق زِکا وائرس سے متاثرہ ماؤں کے ہاں غیر معمولی چھوٹے سروں والے بچوں کی پیدائش میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اکتوبر سے اب تک کوتاہ سری (غیر معمولی طور پر چھوٹے سر کا ہونا) کے تین ہزار 898 کیس سامنے آچکے ہیں۔ گذشتہ ہفتے کی رپورٹ میں ان کیسز میں 35 ہزار کا …

مزید پڑھیں »