جمعرات , 23 مئی 2019

عالمی خبریں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کو 197 رنز کاہدف

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے کوری اینڈرسن اور مارٹن گپٹل کی جارحانہ بلے بازی کے بدولت پاکستان کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل اور کین ولیمسن نے جارحانہ آغاز فراہم کرتے ہوئے ابتدائی 5 اوورز میں ٹیم کے 50 رنز مکمل کئے تاہم مارٹن گپٹل 19 گیندوں پر جارحانہ 42 …

مزید پڑھیں »

بہرے افراد کے لیے سوشل میڈیا پر اشاروں کی زبان

پہلے اشاروں کی زبان استعمال کرنے والے افراد کو بات کرنے اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے مقامی بہروں (یعنی سماعت سے محروم افراد) کے کلب جانا پڑتا تھا۔ سماعت سے محروم صحافی چارلی سوئن بورن کا کہنا ہے کہ اب سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرنے کے باعث حالات تبدیل ہوگئے ہیں۔ ایک وقت تھا جب اشاروں …

مزید پڑھیں »

’جنگي جرائم کی تحقیقات میں غیرملکی جج درکار نہیں‘

سری لنکا کے صدر کا کہنا ہے کہ مبینہ جنگی جرائم کے الزامات کی تفتیش میں بیرونی ججوں اور وکلا کو شامل نہیں کیا جانا چاہیے۔ صدر میتھری پالا سریسینا نے بی بی سی کے ساتھ ایک خاص انٹرویو میں کہا کہ ملک میں ایسے ماہرین کی باہر سے ’درآمد‘ کی ضرورت نہیں ہے۔ سری لنکا کی فوج اور باغی …

مزید پڑھیں »

بھارت میں معدوم ہونے والے مینڈک کی دریافت

بھارت میں ایک غیر معمولی قسم کے نئی نسل کے مینڈک کی دریافت ہوئی ہے جو درختوں پر رہتا ہے۔ یہ بات کہی جاتی رہی ہے کہ مینڈک کی یہ نسل 137 برس پہلے ختم ہو گئی تھی۔ شمال مشرقی بھارت کے جنگلوں میں ملک کے مشہور ماہر حیاتیات ستيہ بھاماداس بیجو اور سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے یہ …

مزید پڑھیں »

برازیل میں زکا وائرس سے چھوٹے سر والے بچوں کی پیدائش

برازیل میں نئے اعداد وشمار کے مطابق زِکا وائرس سے متاثرہ ماؤں کے ہاں غیر معمولی چھوٹے سروں والے بچوں کی پیدائش میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اکتوبر سے اب تک کوتاہ سری (غیر معمولی طور پر چھوٹے سر کا ہونا) کے تین ہزار 898 کیس سامنے آچکے ہیں۔ گذشتہ ہفتے کی رپورٹ میں ان کیسز میں 35 ہزار کا …

مزید پڑھیں »

کینیا میں ’قدیم ترین‘ انسانی قتلِ عام کی دریافت

آثارِ قدیمہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انھیں شمالی کینیا میں انسانوں کے درمیان قدیم ترین جنگ کے شواہد ملے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انھیں کینیا کے شمال میں واقع ترکانا جھیل کے قریب دس ہزار سال قبل ہونے والی ایک جنگ میں 27 افراد کی باقیات ملی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ترکی:تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،12 افراد ہلاک

  انقرہ:بہتر مستقبل کا خواب لئے تارکین وطن کی کشتی ترکی کے ساحل کے قریب الٹ گئی۔ بارہ افراد ہلاک جبکہ چھبیس کو بچالیا گیا۔ بہتر مستقبل اور معقول روزگار کا خواب لئے تارکین وطن کی کرک کشتی یونان کی جانب روانہ تھی کہ ترکی کے ساحل ازمیر کے قریب الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کشتی میں سوار بارہ …

مزید پڑھیں »

چین میں سردی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ:چین میں سردی کا تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ درجہ حرارت منفی اٹھائیس سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ اسکول بند کردیئے گئے۔ چین میں شدید سردی پڑنے کے بعد تمام اسکول بند کردیئے گئے جبکہ امدادی ٹیموں کو ہر وقت تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چین کے مختلف شہروں میں شدید سردی کا تیس سالا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور …

مزید پڑھیں »

زمین سے بیک وقت پانچ سیاروں کا نظارہ

ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ عطارد، زہرہ، زحل، مشتری اور مریخ کو بغیر کسی آلے کی مدد کے دیکھا جا رہا اور یہ نظارہ اگلے ماہ تک جاری رہے گا۔ ان سیاروں کے نظارے کا آغاز بدھ کی صبح ہوا جو 20 فروری تک جاری رہے گا، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے …

مزید پڑھیں »

امریکی فورسزکو افغانستان میں داعش کو نشانہ بنانے کی اجازت

  واشنگٹن: پینٹاگون نے امریکی فوجی کمانڈرز کو افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنانے کے لیے کارروائیوں کی اجازت دے دی ہے۔ یاد رہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے گذشتہ ہفتے جاری ہونے والے ایک بیان میں افغانستان میں موجود داعش کے خراسان گروپ کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ امریکی فورسز کی …

مزید پڑھیں »