اتوار , 18 اگست 2019

عالمی خبریں

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کا رہائشی علاقے پردھاوا، 3 شہری شہید

سرینگر (مانیٹرنگ رپورٹ) مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلواما میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرکے 3 بے گناہ شہریوں کو شہید کردیا۔واقعے کے بعد کشمیری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین اوربھارتی فوج کے درمیا ن جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ حریت رہنماؤں نے بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کیلئے افواج کو الرٹ کردیا۔۔۔!

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے، کم جانگ ان نے ملکی افواج سے …

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، سلمان بٹ کو پھر کال کئے جانے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں سابق کپتان سلمان بٹ کو ایک مرتبہ پھر ٹیم میں واپس لئے جانے کی تجویز پر غور کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ میں بھارت اور سری لنکا سے عبرتناک شکست اور متحدہ عرب امارات جیسی …

مزید پڑھیں »

عراق کے علاقہ الکرمہ میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شہر الکرمہ میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔خبررساں ادارے کے مطابق عراقی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شہر الکرمہ میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراقی فضائیہ …

مزید پڑھیں »

تبدیلیاں ہوں گی مگر کپتان نہیں بدلےگا،شہریار خان

کراچی (نامہ نگار)شہریار خان نے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم میں تبدیلی کے لیے سلیکشن کمیٹی کی ضرورت پڑے گی لہذا فوری طور پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کرنا بھی مناسب نہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد اس ماہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 …

مزید پڑھیں »

تارکین وطن غیر قانونی طریقے سے یورپ نہ آئیں،ڈونلڈ ڈسک

ایتھنز (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ڈسک نے پناہ گزینوں کے بحران کو حل کرنے کی ایک نئی کوشش کے حوالے سے غیر قانونی طریقے سے یورپ آنے والے پناہ گزینوں کو خبردار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ تارکینِ وطن کو انسانی اسمگلروں پر بھروسہ کر اپنی ’زندگی اور دولت‘ کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہیے۔ڈونلڈ ڈسک نے …

مزید پڑھیں »

امریکی شہری داعش کیخلاف جنگ میں یورپی ممالک کے کردار کو اہم نہیں سمجھتے،سروے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سروے رپورٹ کے مطابق امریکہ کے زیادہ تر شہری سمجھتے ہیں کہ امریکہ شام میں داعش کے خلاف جنگ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ بات برطانوی عمرانیاتی کمپنی Populus کی طرف سے سپتنک کی درخواست پر کرائی گئی رائے شماری کے نتائج سے سامنے آئی۔80 فی صد امریکیوں کو یقین ہے کہ امریکہ شام …

مزید پڑھیں »

شام اور روس نے صوبہ حما کے باشندوں کیلئے 20 ٹن امداد پہنچا دی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) روس اور شام نے صوبہ حما کی دو بستیوں کے باشندوں کے لئے 20 ٹن امداد پہنچا دی ہے۔ہر ایک باشندے کو ڈبہ بند مچھلی، ڈبہ بند گوشت اور دو دو کلوگرام چاول، دال اور لوبیا دئیے گئے۔ مزید برآں بچوں کو میٹائی اور بسکٹ بھی دئیے گئے۔اس صوبے کی ایک بستی کی ایک تھائی آبادی کو …

مزید پڑھیں »

داعش کے جنگجو 6ماہ ’میں’صدام ڈیم‘‘کو اڑانے کی کوشش کریں گے،ماہرین

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)موصل کے شمال مغرب میں چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر "صدام ڈیم” واقع ہے، جس کی مرمت فوری طور پر کیے جانے کی ضرورت ہے۔اگر ایسا نہ کیا گیا تو دو دریاؤں کے درمیانی علاقے میں وسیع پیمانے پر سیلاب آ سکتا ہے جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد دس لاکھ افراد تک ہو سکتی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

داعش نے یورپی ملک سے تعلق رکھنے والے 8 باشندوں کو مار ڈالا

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں برسرپیکار تنظیم داعش کے شدت پسندوں نے تنظیم کے ساتھ مزید کام کرنے سے انکار پر 8یورپی باشندوں کو قتل کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق قتل کیے گئے ان 8افراد کا تعلق نیدرلینڈز سے تھا۔ انہیں گزشتہ جمعہ کے روز شامی صوبے رقہ کے شہر مادن(Maadan)میں قتل کیا گیا۔ ہلاک کئے …

مزید پڑھیں »