منگل , 20 اگست 2019

عالمی خبریں

فیس بک میں انسداد انتہاپسندی سے متعلق خصوصی گروپ کی تشکیل

فیس بک دہشتگردی سے متعلق مواد کا پھیلاؤ روکنے سے متعلق کارروائیوں میں تیزی لائی ہے۔ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق فیس بک دہشتگرد تنظیموں کی حمایت کرنے والے صارفین کو اب زیادہ جلدی بلاک کر دیتی ہے اور اپنے دوستوں کے ساتھ ان کے خط و کتابت کا جائزہ لیتی ہے۔ فیس بک انتہا پسند تنظیموں کے خلاف پروپیگینڈے …

مزید پڑھیں »

سعودی بادشاہ کے دورہ روس کی تاریخ کے تعین کی تردید

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے دورہ روس کی تاریخ ابھی تک متعین نہیں کی گئی ہے۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ کچھ ذرائع ابلاغ عامہ کی طرف سے دی گئی، سعودی بادشاہ کے دور روس کی تاریخ کے بارے میں معلومات غلط تھیں۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے روس کے ذرائع …

مزید پڑھیں »

مصنوعی سیارچوں کی لانچنگز جاری رکھنے کی ضرورت ہے: کم جونگ آن

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ آن نے کہا ہے کہ ملک کو مصنوعی سیارچوں کی لانچنزگ جاری رکھنے کی ضرورت ہے حالانکہ بیرونی ممالک شمالی کوریا کو جوہری اور میزائل پروگراموں کو فروغ دینے سے روکنے کے لیے نئی پابندیوں کی دھمکی دے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ سات فروری کو شمالی کوریا نے ایک مصنوعی سیارچہ مدار پر …

مزید پڑھیں »

روس مخالف پابندیاں روس پاک تعاون پر اثر انداز ہو رہی ہیں: صدر روس کے ایلچی

روس پر عائد امریکہ کی معاشی پابندیاں کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن منصوبے میں روس پاک تعاون پر منفی طور پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔ یہ بات صدر روس کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان ضمیر کابلوو نے کہی ہے۔ ان کے مطابق یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا منصوبہ ہے، اس منصوبے میں روس کی …

مزید پڑھیں »

کلاشنکوف بندوق کے پرزے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنائے جا سکتے ہیں

کلاشنکوف کمپنی میں تیار کی جانے والی بندوقوں کے تجرباتی نمونوں کے لئے پرزے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنائے جانے لگے ہیں۔ کلاشنکوف کمپنی کے نمائندوں کے بقول تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنا‏ئے گئے پرزے بندوقوں، پستولوں وغیرہ کے تجرباتی نمونوں میں استعمال کئے جاتے ہیں تاکہ ان میں کی جانے والی تکنیکی تبدیلیوں کو آزمایا جا سکے۔ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے نائب صدر نے ترکی سے مطالبہ کیا کہ وہ شام کے شمالی علاقوں پر گولہ باری نہ کرے

امریکہ کے نائب صدر جو بائیدن نے ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اگلو سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ترکی شام کے شمالی علاقوں پر گولہ باری بند کرے۔ امریکہ کے نائب صدر نے کہا کہ امریکہ نے شامی کردوں سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ حالات سے فائدہ نہ اٹھائیں اور ترک سرحد …

مزید پڑھیں »

فن لینڈ کے صدر نے روس کو تارکین وطن کی بڑی تعداد میں آمد کے امکان کے بارے میں متنبہ کیا

ترکی نے مشرق وسطی سے آنے والے تارکین وطن کے لئے اپنی سرحد بند کی تو وہ روس جانے کی کوشش کر سکتے ہیں، فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینیسٹو نے  کو بتایا۔ "اگر ترکی اپنی سرحد تارکین وطن کے لئے بند کرے گا تو وہ دوسری جگہ اکٹھا ہونے لگیں گے۔ اس وجہ سے روس میں ترکی میں جیسی …

مزید پڑھیں »

جاپان بلیک ہول کے مشاہدے کی لئے دوربین والے مصنوعی سیارچے کو خلا میں بھیجے گا

17 فروری کو جاپان Astro-H نامی مصنوعی سیارچے کو خلا میں بھیجے گا جس میں بلیک ہول کے مشاہدے کے لئے ایکس رے دوربین نصب کی گئی ہے۔ اس بارے میں خلائی تحقیقات سے متعلق جاپان نے اعلان کیا ہے۔ سیارچے پر نصب ایکس رے دوربین کی لمبائی 14 میٹر ہے اور اس کا وزن 2,7 ٹن ہے۔ اس میں …

مزید پڑھیں »

’سعودی عرب میں 20 ممالک کی فوجی مشقیں، پاکستان شامل‘

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت 20 ممالک کی مسلح افواج کے دستے خطے میں پہلی مرتبہ ہونے والی انتہائی اہم مشقوں کے لیے شمالی سعودی عرب میں جمع ہو رہے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان مشقوں کو ’رعد الشمال‘ یعنی ’شمال کی گھن گرج‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار

امریکہ نے پاکستان کو ایف-16 جنگی طیاروں کی فروخت کے اعلان کےساتھ ہی پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی سکیورٹی کے بارے میں تشویش کا اظہار بھی کردیا ہے۔ امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ 0کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں میں مبینہ اضافے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ کو …

مزید پڑھیں »