پیر , 16 دسمبر 2019

عالمی خبریں

اسرائیلی ایٹمی پلانٹ کے قریب مال بردار ٹرینوں میں تصادم ، زہریلی گیسوں کا اخراج، علاقے میں خوف کا سماں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ علاقے جزیرہ نما النقب میں اسرائیل کے مبینہ جوہری پلانٹ سے کچھ فاصلے پرگذشتہ روز دو مال بردار ٹرینوں کے باہمی تصادم کے بعد علاقے میں زہریلی گیس پھیل گئی ہے جس کے بعد حکام نے مقامی آبادی کو تا اطلاع ثانی گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت ی ہے۔ٹرینوں کے حادثےکے …

مزید پڑھیں »

امریکی گٹھ جوڑ،سرنگوں کو ختم کرانے کیلئے تل ابیب کو ہرممکن تعاون فراہم کیا جائیگا

نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ غزہ میں سرنگوں کو ختم کرانے کیلئے تل ابیب کو ہرممکن تعاون فراہم کرے گا، اس معاہدے کا انکشاف گزشتہ روزا سرائیلی ذرائع ابلاغ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کی جانب سے کھودی گئی سرنگوں سے نمٹنے کے لیے امریکا اور تل ابیب کے درمیان ایک …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ صدر بن گئے تودنیا میں خطرات درپیش ہو سکتے ہیں، اکونومسٹ انٹیلی جنس یونٹ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اکونومسٹ انٹیلیجنس یونٹ ( ای آئی یو) کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بن گئے تو دنیا کو درپیش 10 بڑے خطرات میں سے ایک خطرہ ہو سکتا ہے۔ ای آئی یو کی جانب سے جاری کی گئی درجہ بندی میں ٹرمپ کی صدارت کو برطانیہ کے یورپی یونین سے …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد ، براک اوباما نے صدارتی حکم نامے پر دستخط کردئیے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد ، براک اوباما نے صدارتی حکم نامے پر دستخط کردئیے۔ نئی پابندیوں اطلاق شمالی کوریا کی جانب سے حال ہی میں ہائیڈروجن بم اور میزائل کے تجربات کے بعد کیا گیا ہے ان کے تحت امریکہ میں شمالی کوریا کی حکومت کے اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں اور امریکی اشیا کی …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا میں جوہری تجربات کے مقام کے قریب ’’مصنوعی زلزلہ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دارالحکومت پیانگ یانگ کے جنوب مشرق میں مقامی وقت کے مطابق دن ساڑھے 12 بجے 2.2 کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلہ ایک کلومیٹر گہرائی میں آیا جو شاید کسی دھماکے کا نتیجہ تھا۔اس سے پہلے بھی جنوری میں ایک زوردار زلزلہ محسوس کیا گیا تھا جب شمالی کوریا …

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹی 20 ، کرس گیل کا انگلینڈ کیخلاف سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ قائم

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)کرس گیل نے انگلینڈ کے خلاف نہ صرف ورلڈ ٹی 20 کے میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ قائم کیا بلکہ اپنی ٹیم کو چھ وکٹوں سے فتح بھی دلوائی۔ کرس گیل ٹی 20 مقابلوں میں مجموعی طور پر سو سے زیادہ چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بھی بن گئے۔ ویسٹ انڈیز نے بدھ …

مزید پڑھیں »

’’فلسطینیوں کا قتل عام مباح ہے‘‘صہیونی ربی اعظم اسحاق یوسف کا نیا فتویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق اسرائیل کے صہیونی ربی نے فتوی دیا ہے کہ جس فلسطینی شہری پر شک ہو کہ اس کے پاس چاقو ہے تو اسے قتل کرنا جائز ہے۔ یہ فتویٰ ایسا وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی فوجی فلسطینی عوام سے شدید خوف ذدہ ہیں کیونکہ عوام نے اپنی زمین کے دفاع کی …

مزید پڑھیں »

نائجیریا ، بوکو حرام کی دہشتگردانہ کارروائیاں جاری، 50 ہزار افراد غذائی قلت کا شکارہیں، اقوام متحدہ رپورٹ

جینوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے مطابق نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں 50 ہزار سے زیادہ افراد دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی خوراک کی قلت کی وجہ سے موت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے شمال مشرقی صوبہ بورنو کے کچھ علاقے فلاحی تنظیموں کے …

مزید پڑھیں »

سگریٹ چھوڑنا ہے تو یک لخت چھوڑیں،طبی ماہرین

نیویارک (مانیٹرنگ رپورٹ) ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تمباکو نوشی چھوڑنے کے خواہش مند افراد اگر ایک تاریخ کا انتخاب کر کے ’فوری طور پر سگریٹ نوشی ترک کر دیں‘ تو اِس عادت سے جان چھڑانے کی کامیابی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اِس عادت سے بتدریج پیچھا چھڑانے کی کوشش کرنے والوں کی نسبت جن …

مزید پڑھیں »

روسی جنگی جہازوں کی پیلمائرا میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری،سینکڑوں ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ رپورٹ) روس کے جنگی جہازوں نے پیلمائرا میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں سےسینکڑوں شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ دولتِ اسلامیہ نے ایک سال قبل اس تاریخی علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔ دوسری جانب روسی صدر ولادی میر پوتن کے احکامات پر شام سے روسی فوج …

مزید پڑھیں »