جمعرات , 12 دسمبر 2019

عالمی خبریں

’’میں نہیں لگاتا ”بھارت ماتا کی جے“ کا نعرہ ، موہن بھگوت آپ کیا کر لیں گے‘‘اسد اویسی کا چیلنج

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی مسلمانوں کی ابھرتی ہوئی سیاسی جماعت آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کا ہندو انتہاپسند تنظیم کو کھلا چیلنج۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت نے گزشتہ روز کہا تھا کہ حب الوطنی اجاگر کرنے کیلئے نئی نسل کو ”بھارت ماتا کی جے“ جیسے نعرے سکھانے کی ضرورت ہے جس پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین …

مزید پڑھیں »

بھارت نے کشمیر سمیت منی پور‘ ناگالینڈ پر بھی غیر قانونی قبضہ جما رکھا ہے ، پروفیسر نہرو یونیورسٹی

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میڈیا اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ کشمیری پروفیسرہیپی مون جیکب کے علاوہ نیویدیتامیمن اور تانیکا سرکار نے کہاہے کہ بھارت نے غیر قانونی طور پر نہ صرف جموں و کشمیر بلکہ منی پوراور ناگا لینڈ پر بھی جبری طورپرقبضہ کر رکھا ہے اور بھارت نے ملک کی سرحدوں پر تعینات فوج کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو دہشتگردوں کے وسائل ختم کرنا ہی ہونگے،باراک اوباما

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ کو مضبوط تر اور خوشحال بنانا چاہتا ہوں، دنیا قیادت کیلئے امریکہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ دہشت گردوں کے وسائل ختم کرنا ہی ہوں گے ۔افغانستان اور لیبیا جیسے ملکوں کی مدد کرنا ہو گی۔ماحولیاتی تبدیلی رکھنے کے اقدامات کرنا ہونگے، ہمیں جمہوریت کیلئے کوشاں ملکوں کی …

مزید پڑھیں »

کابل، داعش کے جنگجوئوں سے جھڑپیں‘ 3شہری سمیت 12 جنگجو ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور داعش کے جنگجوئوں کے جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپوں اور بم دھماکے میں 3عام شہریوں اور داعش کے 12 جنگجوئوں سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 7طالبان دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے سربراہ عبدالحفیظ خاشی نے بتایا کہ صوبہ جائوزجین عام شہری سکیورٹی فورسز …

مزید پڑھیں »

امریکہ ، حجاب اُتروانے پر فیسٹیول منتظمین کی امریکی خاتون اولمپیئن سے معافی

ٹیکساس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ساؤتھ بائی ساؤتھ ویسٹ فیسٹیول کے منتظمین نے امریکی خاتون اولمپیئن ابتہاج محمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمشیر زنی کی مسلمان خاتون کھلاڑی ہفتے کے روز موسیقی اور فلم سے متعلق اس ایونٹ میں اپنا شناختی بیج حاصل کرنے کے لیے پہنچی …

مزید پڑھیں »

بیلسٹک میزائل تجربات، روس نے ایران پر پابندیوں کی مخالفت کر دی

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں روسی سفیر نے ایران پر پابندیاں لگانے کی مخالفت کر دی۔ امریکی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس بند کمرے میں ہوا۔ برطانوی سفیر نے کہا بان کی مون سے کہیں گے میزائل تجربات پر رپورٹ تیار کی جائے آیا یہ قرار داد2231کی خلاف ورزی تو نہیں۔ فرانسیسی سفیر نے کہا ہم پریشان ہیں …

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹی 20 ، بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ ،سپر 10 مرحلے کا آغاز

ناگپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر 10 مرحلے کا آغاز منگل کو میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ سے ہو رہا ہے۔ ناگپور کے ودربھا سٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ میچ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی کپتان کین ولیمسن کو سونپی گئی ہے جو اس …

مزید پڑھیں »

ڈوپنگ کا الزام، رافیل ندال سابق وزیر کیخلاف مقدمہ دائر کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹینس کے سٹار کھلاڑی رافیل ندال فرانس کی اسن سابق وزیر کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جنھوں نے کہا تھا کہ سنہ 2012 میں ندال کی سات ماہ تک ٹینس سے غیر حاضری شاید مثبت ڈوپ ٹیسٹ کا نتیجہ تھی۔ 14 بار گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے والے ندال نے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

کل کے ’’دوست‘‘آج کے’’دشمن‘‘ہونے لگے

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے امریکی صدر براک اوباما اوباما کے بیان پر شدید تنقید کی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب امریکہ کا اتحادی ہوتے ہوئے مشرق وسطی میں تنازعات کو ہوا دیتا رہا ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کافی پرانے اتحادی ہیں …

مزید پڑھیں »

شام سے روسی افوج واپس بلانے کااعلان، بحری اور فضائی آپریشنز جاری رہینگے، ولادیمر پیوٹن

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے شام سے افوج واپس بلانے کااعلان کر دیا ہے جبکہ بحری اور فضائی آپریشنز جاری رہینگے۔ روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روسی افواج نے شام میں اہم مقاصد حاصل کر لئے، روسی افواج نے شام میں امن عمل کیلئے صورتحال پیدا کی ہے۔ روس شام میں اپنا بحری اور فضائی بیسز آپریشن جاری …

مزید پڑھیں »