اتوار , 21 جولائی 2019

عالمی خبریں

ترکی کی طرف سے روس کے ایک اور جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کی خبر بکواس ہے: وزارت دفاع

روس کی وزارت دفاع نے اس خبر کی تردید کر دی ہے کہ گویا ترکی نے ایک اور روسی جنگی طیارے کو مار گرایا۔ وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ایگور کوناشینکوو نے کہا کہ غیرملکی سوشل نیٹ ورکس میں پھیلائی جانے والی یہ خبر بکواس کے سوا اور کچھ نہیں۔ میجر جنرل کوناشینکوو کے مطابق آج شام میں دہشت …

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے دنیا کے سب سے سرد شہروں کے نام بتائے

دنیا کے سب سے سرد شہروں کی فہرست میں روس کے تین شہر شامل کئے گئے ہیں۔ سائبیریا میں واقع شہر ویرہویانسک کو دنیا کا سب سے سرد شہر قرار دیا گیا۔ اس شہر میں 14 سو سے زیادہ افراد رہتے ہیں۔ ماہ جنوری میں اس شہر کا اوسط درجہ حرارت منفی 45,7 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔ پرانے زمانے …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں پانچ روسی اعزازی قونصل خانے بند کر دئیے گئے

مریکی حکام نے ملک میں واقع چھہ روسی اعزازی قونصل خانوں میں سے پانچ کے لائسنس منسوخ کر دئیے۔ روس میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹانر نے بتایا یہ اقدام روس میں امریکی سفارتی سرگرمیوں میں روسی حکام کی مداخلت کے جواب میں کیا گیا۔ "یہ اقدام روسی حکام کی طرف سے ہمارے سفارتخانوں اور قونصل خانوں کی …

مزید پڑھیں »

روس مخالف پابندیوں کو اس سال کے آخر میں نرم کیا جانے لگے گا: سابق وزیر خزانہ

اندازہ ہے کہ مغربی ممالک اس سال کے آخر میں روس پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے لگیں گے۔ یہ موقف روس کے سابق وزیر خزانہ، نامور ماہر اقتصادیات الیکسے کودرین نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے ظاہر کیا۔ ان کے مطابق مذاکرات کر کے روس مغرب کے ساتھ مختلف اتحادوں میں دوبارہ شامل ہو جائے …

مزید پڑھیں »

داعش عیسائیوں کی جائداد کی نیلامی کر رہے ہیں

داعش کے جنگجو عیسائی بستیوں پر قبضہ کرنے کے بعد عیسائیوں کے جائداد کی نیلامی کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رہائشی گھروں کے علاوہ دوکانوں کی بھی نیلامی کئے جانے کا منصوبہ ہے۔ عراقی شہر موصل کے باشندوں کا کہنا ہے کہ داعش کے اراکین شہر کے مختلف علاقوں میں نیلامی کے بارے میں اعلان کیا ہے۔ یہ نیلامی …

مزید پڑھیں »

ادیبوں پر حملے کے شبہے میں 14 زیر حراست

بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ سنگاپور سے ملک بدر کیے جانے والے 14 بنگلہ دیشیوں کو مبینہ طور پر سیکیولر ادیبوں پر حملے کرنے والے گروپ سے تعلق کے شبہے میں زیر حراست رکھا گیا ہے۔ بنگلہ دیش: آزاد خیال بلاگر کے قاتلوں کو سزائے موت بنگلہ دیش میں بلاگرز کا قتل، برطانوی شہری سمیت تین گرفتار یہ …

مزید پڑھیں »

روس کی پاکستان کے ساتھ پہلی بار فوجی مشقیں

ماسکو: روس کی فوج رواں سال 7 بین الاقوامی فوجی مشقوں میں حصہ لے گی، جن میں پاکستان کے ساتھ تاریخ کی پہلی فوجی مشق بھی شامل ہے۔ روسی خبر رساں ادارے ’طاس‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کی آرمی کے کمانڈر ان چیف جنرل اولیگ سالو کوو نے کہا کہ دفاعی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ہم نے …

مزید پڑھیں »

جاپان میں جوہری بجلی گھروں کے کام کی بحالی کے لئے ان کی تکنیکی صلاحیت بڑھانا چاہیے

جوہری توانائی سے متعلق جاپان کے محکمے کو جوہری بجلی گھروں کے کام کی بحالی سے پہلے ان کے تکنیکی صلاحیت بڑھانے اور ان کے عملوں کو اضافی تربیت دینے کی ضرورت ہے، جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ماہرین نے کہا۔ مارچ سن 2011 میں فوکوشیما جوہری بجلی گھر کے حادثے سے پہلے جوہری بجلی گھر جاپان کی تونائی …

مزید پڑھیں »

کینیڈا کے سکول میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

کینیڈا میں پولیس کے مطابق ملک کے مغربی صوبے سیسکیچوان کے ایک سکول میں فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آور کو سکول کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا ہے اور لا لوچے کمیونیٹی سکول کے بچوں کو محفوظ مقام تک پہنچا دیا گيا …

مزید پڑھیں »

امریکہ شدید برفانی طوفان کی زد میں، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکہ کے محکمۂ موسمیات کے مطابق ایک شدید برفانی طوفان امریکہ کے مشرقی ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے جس سے کروڑوں افراد کی زندگي بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا دو فیٹ (61 سینٹی میٹر) سے زیادہ موٹی برف اپنے ساتھ لا رہی ہے۔ امریکہ کی ایک درجن سے زیادہ ریاستوں میں …

مزید پڑھیں »