منگل , 20 اگست 2019

عالمی خبریں

پوپ فرانسس کی شام میں غیر ملکی فوجی مداخلت نہ کرنے پر تاکید

عیسائيوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برداری کے نام اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر ملکی فوجیں شام میں مداخلت سے گریز کریں۔ بعض غیر ملکی ذرائع نے بتایا ہے کہ عیسائيوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برداری کے نام اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر ملکی فوجیں شام میں مداخلت سے گریز …

مزید پڑھیں »

سیکورٹی اور سیاست شعر اور شیر سیلفی اور صفائی

کالم نگار  |  ڈاکٹر محمد اجمل نیازی  سکیورٹی کا عوامی منظر دیکھئے۔ ایک ڈاکٹر آپریشن کر رہا ہے اور اس کے گلے میں کلاشنکوف لٹک رہی ہے جبکہ ایک نرس ڈاکٹر کی حفاظت کے لئے دروازے پر الرٹ کھڑی ہے۔ اس کے ہاتھوں میں چوڑیاں ہیں اور انگلیاں پستول کی گولی چلانے کے لئے بے تاب ہیں۔ اور مریض بے ہوشی کی …

مزید پڑھیں »

امریکا نے داعش کیخلاف جنگی فنڈز میں 50 فیصد اضافہ کردیا

واشنگٹن : امریکا نے داعش کیخلاف جنگی فنڈز میں 50 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ منگل کو امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے پینٹاگون میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2017ء میں داعش کیخلاف کارروائیوں کیلئے بجٹ میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ داعش کو کچلنے کیلئے 7.5 ارب ڈالر خرچ کئے جائیں گے جو رواں سال …

مزید پڑھیں »

اتحادی افواج کی فضائی کارروائیوں سے داعش کمزور ہوئی،فرانس کا دعوی

  فرانس: غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فرانس کی جانب سے داعش کے خلاف فضائی کارروائیوں کے کمانڈر وائس ایڈمرل رینیجین نے صحافیوں کو بتایا کہ دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں پر اتحادی افواج کی بمباری سے اسے بہت نقصان ہوا ہے اور وہ حملے کرنے کے بجائے وہ اپنا دفاع کر رہی ہے۔ دوسری جانب اسپین کے حکام کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

بوسنیا میں حجاب پر پابندی کے خلاف خواتین کا دارالحکومت کی سڑکوں پر احتجاجاً مارچ

  مظاہرے میں شریک خواتین نے دارالحکومت سارا ژیوو میں ایک گھنٹے تک مارچ کیا۔مظاہرے میں شریک خواتین نے پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جس میں ’حجاب میرا حق ہے‘ کے نعرے درج تھے۔حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ اُس وقت ہوا ہے کہ جب ملک میں عدالتی نظام کی نگرانی کرنے والی اعلیٰ جوڈیشل کونسل نے عدالتوں میں ’مذہبی …

مزید پڑھیں »

بھارت: 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، سکول پرنسپل اور ڈائریکٹر گرفتار

نئی دہلی : بھارت میں انسانیت روٹھ گئی ، دہلی کے نواحی علاقے میں آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے سکول پرنسپل اور ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ۔ یہ افسوس ناک واقعہ دہلی میں پیش آیا جہاں سکول کے پرنسپل نے آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ، متاثرہ بچی کی …

مزید پڑھیں »

بھوکے بچوں کو کھانا کھلانے والے شخص کو جب ہوٹل نے بل دیا تو اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے

ملپ پورم:  کیرالہ کے ایک ریستوران میں دو غریب بھوکے بچوں کو ایک ریستوران میں کھانا کھلانے والے شخص کو جب ہوٹل نے بل دیا تو اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ بل تھاہی ایسا کہ آپ بھی جانیں گے تو جذباتی ہو جائیں گے۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس واقعے میں یہ …

مزید پڑھیں »

سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم

ریاض:  سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے حکومت کی طرف سے خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا ہے، سعودی حکام نے بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے سعودی پارٹنر جیسی شرائط کو ختم کر دیا ہے۔اس سے پہلے سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کسی سعودی شہری کو اپنا پارٹنر بنانا …

مزید پڑھیں »

8ہزار پاکستانی جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہش مند

  برلن: جرمنی کے وفاقی ادارہ برائے تارکین وطن و مہاجرین بی اے ایم ایف نے کہاہے کہ یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران کے دوران 2015میں ساڑھے 8 ہزار کے قریب پاکستانی شہریوں نے بھی جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرائی ہےں۔غےر ملکی مےڈےاکے مطابقبی اے ایم ایف کا کہنا ہے کہ جمع کرائی گئی 2000 سے زائد …

مزید پڑھیں »

نیدر لینڈ کی ملکہ پاکستان کے دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیمیا 9 سے 11فروری تک پاکستان کے دورے پر منگل کو اسلام آباد پہنچیں گی‘ ملکہ میکسیمیا صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گی جن میں باہمی دلچسپی کے امور ‘ دو طرفہ تعلقات پر …

مزید پڑھیں »