جمعرات , 19 ستمبر 2019

عالمی خبریں

صدر روس نے مسئلہ شام پر امریکہ کے ساتھ کئے گئے اہم سمجھوتے کے بارے میں اعلان کیا

صدر روس ولادی میر پوتین نے صدر امریکہ باراک اوباما کے ساتھ مسئلہ شام پر کئے گئے اہم سمجھوتے کے بارے میں اعلان کیا ہے۔ یہ سمجھوتہ ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کے دوران کیا گیا، یہ گفتگو روس کی ایماء پر ہوئی۔ ولادی میر ہپوتین نے کہا کہ روس اور امریکہ سے شام کے معاونتی گروپ کی صدارت …

مزید پڑھیں »

روس اور امریکہ عرب جمہوریہ شام میں جنگ بندی پر متفق جو 27 فروری سے شروع ہوگی

روس اور امریکہ نے اتفاقات کے ایک مسودے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت 27 فروری سے شام میں جنگ بندی ہو جائے گی، ایجنسی کے ساتھ ہم کلام شخص نے تائید کی کہ اس دستاویز میں داعش اور جبہۃ النصرہ کو اس پابندی سے مستثنٰی رکھا گیا ہے۔ اس سے پہلے شام کے معاملات کے حل کے …

مزید پڑھیں »

برلن میں سوویت سپاہیوں کی یادگار پر پھولوں کی چادریں اور پھول چڑھائے گئے

مادروطن کے محافظوں کی یاد کے دن 23 فروری کے حوالے سے برلن میں سوویت سپاہیوں کی یادگار پر پھولوں کی چادریں اور پھول چڑھائے گئے۔ یہ یاد منانے کی خاطر جرمنی میں روس کے سفیر ولادیمیر گرینین کی سرکردگی میں سفارت خانے کے اہلکار، جرمنی میں دوسرے روسی سرکاری دفاتر کے اہلکار، آزاد برادری کے کئی ملکوں کے سفارت …

مزید پڑھیں »

"فارمولا1” کے مالک ولادیمیر پوتن کے مداح نکلے

کار ریس "فارمولا 1” کے مالک برنی اکلیسٹاؤن نے کہا ہے کہ وہ صدر روس ولادیمیر پوتن کے مداح ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اچھا لگتا ہے کہ صدر مملکت کس طرح اپنا موقف منواتے ہیں۔ یہ بات اکلیسٹاؤن نے کہی ہے۔ کیا میں پوتن کا معترف ہوں؟ بلا شبہ ہوں۔ وہ ایسے انسان ہیں جن کے ہاتھ …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ایک ٹرک سے ساڑھے 12ٹن بارود برآمد

افغانستان کے علاقہ کتیا میں افغان خفیہ ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئےایک ٹرک سے ساڑھے 12ٹن بارود برآمد کر لیا ہے۔ افغانستان کے علاقہ کتیامیں افغان خفیہ ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئےایک ٹرک سے ساڑھے 12ٹن بارود برآمد کر لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق افغان خفیہ ایجنسی کی کارروائی کے دوران ٹرک سے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کیا گیا …

مزید پڑھیں »

پاکستان ریلوے کی نئی سروس شروع

  لاہور:پاکستان ریلوے نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ کراچی سے لاہور کے درمیان تیز رفتار پارسل ایکسپریس کا آغاز کردیا گیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ  نیب کے معاملے پر بات کا بتنگڑ بنانے والوں کو فائدہ نہیں ہوگا ۔ ملکی ادارے کی رہنمائی کرنا وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

شام میں لڑائی کے خاتمے کے لئے مشروط معاہدہ ہوگیا

  امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری نے روسی وزیر خارجہ سرگئي لاوروف کے ساتھ گفتگو کے بعد کہا ہے کہ شام میں لڑائی کے خاتمے کے شرائط پر ایک عبوری معاہدہ ہو چکا ہے۔ امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری نے روسی وزیر خارجہ سرگئي لاوروف کے ساتھ گفتگو کے بعد کہا ہے کہ شام میں لڑائی کے خاتمے …

مزید پڑھیں »

جاپان میں امریکی فوجی اڈے کی مخالفت میں عوامی مظاہرہ

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ہواروں جاپانی شہریوں نے امریکہ کے فوجی اڈے کی مخالفت میں مظاہرہ کیا اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف میں ہزاروں جاپانیوں نے قطارمیں کھڑے ہوکر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر انسانی زنجیر بنادی۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ہواروں جاپانی شہریوں نے امریکہ کے فوجی اڈے کی …

مزید پڑھیں »

دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 تک پہنچ گئی

شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص میں یکے بعد دیگرے خودکش بم دھماکوں میں شہداء کی تعداد 140 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 170 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔ شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص میں یکے بعد دیگرے خودکش بم دھماکوں میں شہداء کی تعداد 140 …

مزید پڑھیں »

شدت پسندوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے پر پابندی

سابق سوویت ریاست کرغزستان میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کو مسلمانوں کےقبرستان میں نہیں دفنایا جائے گا۔اگر کوئی خاندان یا شخص کسی ایسے ملک سے لوٹے جہاں شدت پسند نظریات ہیں تو انہیں مسلمان علاقے یا آبادیوں میں نہ رہنے دیا جائے گا۔یہ اعلان سابق سوویت ملک کرغزستان کے اماموں اور علما ءکی طرف سے سامنے آیاہے انہوں نے …

مزید پڑھیں »