جمعہ , 22 نومبر 2019

عالمی خبریں

اٹلی نے جزیرہ سسلی پر واقع فضائی اڈے سے امریکی ڈرونز لیبیا بھیجنے کی اجازت دی

اٹلی کے حکام نے جزیرہ سسلی پر موجود فوجی اڈے سیگونیلا سے مغربی افریقہ میں داعش کے خلاف کاررائیوں میں استعمال کرنے کے لئے امریکی ڈرونز بھیجنے کی اجازت دی۔ اٹلی کی وزیر دفاع روبرٹا پنوٹی نے بتایا۔ ان کے بقول یہ ڈرونز نہ صرف لیبیا میں داعش کے خلاف استعمال کئے جائیں گے بلکہ خطے بھر میں امریکی فوجی …

مزید پڑھیں »

بیل گیٹس نے ایپل سے ایف بی آئی کے مطالبے کی حمایت کی

"مائیکروسوفٹ” کمپنی کے بانی بیل گیٹس نے ایپل سے دہشتگرد سعید فاروق کے آ‏ئی فون کو ہیک کرنے میں تعاون کے بارے میں ایف بی آئی کی طرف سے مطالبے کی حمایت کی۔ بیل گیٹس کا کہنا ہے کہ خصوصی ادارے کا یہ مطالبہ ایسا واحد مطالبہ ہوگا اور وہ فون کالز کی رکارڈنگز یا بینک اکاؤنٹ تک رسائی کی …

مزید پڑھیں »

ترکی کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد کا امکان ہے، روس کا اعلان

روس، سلامتی کونسل میں ترکی کے خلاف قرار داد پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویتالی چورکین نے رشیا ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ روس، ترکی کے خلاف سلامتی کونسل میں قرار داد پیش کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ترکی نے …

مزید پڑھیں »

جرمن حکومت نے مشتبہ افراد کے کمپیوٹروں کی پڑتال کی خاطر ٹروجن کے استعمال کی اجازت دے دی

جرمنی کی حکومت اب خاص طور پر مضر پروگرام جو "ٹروجن” کی ایک شکل ہے، کے ذریعے مشتبہ افراد کے کمپیوٹروں پر نگاہ رکھ سکے گی، بتایا گیا ہے کہ پڑتال کی خاطر مہارت کے ساتھ متعلقہ تکنیک برتے جانے کی اجازت پیر کے روز دی گئی ہے۔ اس پروگرام کے توسط سے تحقیق کار مشتبہ افراد کے کمپیوٹروں اور …

مزید پڑھیں »

روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی کے حوالے سے معاہدے طے پا گیا

روس اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی رو سے داعش اور النصرہ کے خلاف شام، روس اور امریکہ کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ واشنگٹن: (ابلاغ نیوز) امریکی وزارت خارجہ نے شام میں جنگ بندی سے متعلق روس اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ معاہدے میں روس اور امریکہ کے …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا اجلاس آج ہو گا

اجلاس میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی ، افغان امن و استحکام اور پاک افغان اعتماد سازی کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی کابل افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے حوالے سے چار ملکی رابطہ گروپ کا چوتھا اجلاس آج کابل میں ہو رہا ہے ، پاکستان، افغانستان، چین …

مزید پڑھیں »

شام میں روس کی فضائیہ کی کارروائیاں بین الاقوامی قوانین کے خلاف نہیں ہیں، جنرل سیکرٹری عرب لیگ

روس کی خلائی فضائی فوج کی شام کی سرزمین میں کی جانے والی کارروائیاں بین الاقوامی قوانین کے خلاف نہیں ہیں تاہم عرب لیگ کو فضائی حملوں کے باعث عام لوگوں کے مارے جانے پر بے چینی ہے، خطہ جاتی تنظیم عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری نبیل العربی نے قاہرہ میں بیان دیا۔ سفارت کار کے مطابق شام میں معاملات …

مزید پڑھیں »

صدر روس نے مسئلہ شام پر امریکہ کے ساتھ کئے گئے اہم سمجھوتے کے بارے میں اعلان کیا

صدر روس ولادی میر پوتین نے صدر امریکہ باراک اوباما کے ساتھ مسئلہ شام پر کئے گئے اہم سمجھوتے کے بارے میں اعلان کیا ہے۔ یہ سمجھوتہ ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کے دوران کیا گیا، یہ گفتگو روس کی ایماء پر ہوئی۔ ولادی میر ہپوتین نے کہا کہ روس اور امریکہ سے شام کے معاونتی گروپ کی صدارت …

مزید پڑھیں »

روس اور امریکہ عرب جمہوریہ شام میں جنگ بندی پر متفق جو 27 فروری سے شروع ہوگی

روس اور امریکہ نے اتفاقات کے ایک مسودے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت 27 فروری سے شام میں جنگ بندی ہو جائے گی، ایجنسی کے ساتھ ہم کلام شخص نے تائید کی کہ اس دستاویز میں داعش اور جبہۃ النصرہ کو اس پابندی سے مستثنٰی رکھا گیا ہے۔ اس سے پہلے شام کے معاملات کے حل کے …

مزید پڑھیں »