جمعہ , 6 دسمبر 2019

عالمی خبریں

امریکا‘داعش میں شمولیت کا شبہ، گرفتار فوجی پر مقدمہ چلانے کا اعلان

نیویارک: داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے شام کا سفر کرنے کے الزام میں گرفتار فضائیہ کے سابق اہلکار پر امریکی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ٹیریڈ پیو نامی 48 سالہ امریکی فوجی پر الزام ہے کہ اس نے دولت اسلامیہ عراق وشام ‘ (داعش) کو مدد فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کے خلاف نیویارک میں مقدمہ چلایا …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ کو سزائے موت دیدی گئی

  پیانگ یانگ:  شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ جنرل ری یونگ گل کو سزائے موت دیدی گئی ، جنرل ری کو بدعنوانی اور ذاتی فوائد کے حصول کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ جنرل ری یونگ گل کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ جنرل ری کو بدعنوانی اور …

مزید پڑھیں »

بوشہر جوہری بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر کی تعمری مارچ میں شروع ہو سکتی ہے

ایران کے بوشہر جوہری بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر کی تعمیر مارچ میں شروع ہو سکتی ہے، روس میں ایران کے سفیر مہدی صنائی نے کہا اس بات پر روسی کمپنی "روس آتوم” اور ایران کے جوہری ادارے اتفاق کر چکے ہیں اس وقت اس منصوب کے لئے اخراجات کی رقوم کی تقسیم کے بارے میں مذاکرات جاری ہیں، …

مزید پڑھیں »

نیٹو روس کی سرحد کے ساتھ اپنی موجودگی بڑھا رہی ہے

نیٹو مشرقی یورپ میں اپنی عسکری موجودگی بڑھا رہی ہے۔ یہ بات آج نیٹو کے جنرل سیکرٹری جینس سٹولٹنبرگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہی جو دس گیارہ فروری کو نیٹو میں شامل ملکوں کے وزرائے دفاع کی میٹنگ سے پہلے کی گئی۔ "مجھے توقع ہے کہ وزراء مشرقی یورپ میں موجودگی کو بڑھانے کی تائید کریں گے۔ اس سے …

مزید پڑھیں »

ترکی شام میں بڑے پیمانے پر فوجی مداخلت کرنے کی ہمت نہیں کرے گا

روسی مستشرق ولادی میر یوسیئیو کا خیال ہے کہ ترکی شام میں بڑے پیمانے پر فوجی مداخلت کرنے کی ہمت نہیں کرے گا۔ ان کے مطابق ترک اس طرح زمینی کارروائی کے لئے زمین ہموار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ترکی کے لئے بہترین آپشن یہ ہے کہ سب کچھ امریکیوں پر ڈال دیا جائے لیکن امریکی اس میں …

مزید پڑھیں »

ایران "پیٹرو ڈالر” سے دور ہو کر امریکہ کے ساتھ شطرنج کھیل رہا ہے

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایران نے اپنے تیل کا کاروبار ڈالروں کی بجائے یورو میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معاشی تجزیہ کار شبیر رضوی نے کو بتایا کہ تہران امریکہ کے ساتھ بظاہر شطرنج کا ایک نازک کھیل کھیل رہا ہے۔ "ایران امریکہ اور دنیا کے ساتھ اپنے تعلقات کو ماضی قریب کے تعلقات کی نسبت زیادہ قابل …

مزید پڑھیں »

تیل کی قیمت میں کمی، سعودی عرب میں تنخواہوں کی ادائیگی میں تیخیر

سعودی تعمیراتی کمپنیوں کے اہلکاروں کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر پیدا ہوئی ہے۔ وزارت محنت کے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ ایک بڑی کمپنی کے اہلکاروں نے تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کی شکایت کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں کچھ مہینوں سے تنخواہ نہیں مل رہی۔ ذرائع کے مطابق یہ ایک تعمیراتی کمپنی ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا …

مزید پڑھیں »

بولیویا میں دوسری بڑی جھیل ختم ہو گئی

لاطینی امریکہ کے ملک بولیویا میں پووپو جھیل تب ختم ہو گئی جب اس کا پانی بھاپ میں تبدیل ہو گيا۔ اس بارے میں معلومات مصنوعی سیارچے کے ذریعے حاصل کی گئیں۔ مدار سے کھینچے گئے فوٹو ثابت کرتے ہیں کہ پچھلے تین سال سے جھیل کا پانی بھاپ میں تبدیل ہو جانے کا عمل جاری رہا تھا۔ یہ ایک …

مزید پڑھیں »

روسی زبان داعش کے مبلغوں میں مقبول

داعش اپنے نظریات کی تشہیر کی خاطر عربی اور انگریزی کے ساتھ ساتھ روسی زبان بھی وسیع پیمانے پر استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں سابق سوویت ممالک کے اتحاد سی آئی ایس کے خلاف دہشت گردی مرکز کے سربراہ کرنل جنرل آندرے نوویکوو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا۔ ان کے مطابق داعش روسی زبان کو زیادہ اہمیت …

مزید پڑھیں »

امریکی وزارت خارجہ کے لئے روس کی "جارحیت” کا مقابلے کرنے کی خاطر ایک ارب ڈالر درکار

امریکہ کی وزارت خارجہ نے اپنی سرگرمیوں کے لئے سن 2017 کے قومی بجٹ سے 34 ارب ڈالر مانگے ہیں جن میں سے 95 کروڑ 20 لاکھ ڈالر روس کی "جارحیت” کا مقابلہ کرنے پر صرف کئے جائیں گے۔ منصوبے کے مطابق یہ پیسہ یوکرین، مالدووا اور وسطی ایشیا کے ممالک میں انسداد بدعنوانی، سول سوسائٹی کے کردار کو مضبوط …

مزید پڑھیں »