جمعرات , 24 اکتوبر 2019

عالمی خبریں

شدید ترین ال نینیو سے بھوک اور بیماری کے خدشات

ال نینیو کے سبب سنہ 2015 گرم ترین سال رہا اور سنہ 2016 پر بھی اس کے اثرات مرتب ہوں گے بین الاقوامی امدادی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ اب تک ریکارڈ کیے جانے والے شدید ترین ال نینیو کی وجہ سے سنہ 2016 میں کروڑوں افراد بھوک اور بیماری کے خطرے سے دو چار ہو سکتے ہیں۔ موسم میں …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے سربراہ کے قریبی معاون کار حادثے میں ہلاک

73 سالہ کم یانگ گون نے جنوبی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لیا تھا 73 سالہ کم یانگ گون برسراقتدار جماعت کے سیکریٹری تھے اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات کے ذمہ دار تھے۔ وہ شمالی کوریا کے اس اعلیٰ سطحی وفد کا حصہ تھے جس نے اگست میں جنوبی کوریا کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے میں اہم …

مزید پڑھیں »

بیلجیئم: نئے سال کے موقعے پر حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتاریاں

بیلجیئم میں پیرس حملے کے بعد دہشت گردی مخالف کئی چھاپے مارے گئے ہیں بیلجیئم کی پولیس نے دو افراد کو نئے سال کے موقعے پر حملے کرنے کے منصوبے کے شبہے میں گرفتار کر لیا ہے۔ اس کے لیے اتوار اور پیر کو برسلز سمیت فلیمش برابینٹ اور لیگ صوبوں میں چھاپے مارے گئے۔ پولیس کو چھاپے کے دوران …

مزید پڑھیں »

’پیرس حملوں کے منصوبہ ساز سمیت دولتِ اسلامیہ کے دس کمانڈر ہلاک‘

امریکی قیادت میں عالمی اتحاد ایک سال سے شام اور عراق میں دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں کو نشانہ بنا رہا ہے امریکی فوج نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران شام اور عراق میں امریکہ کی قیادت میں کیے جانے والے فضائی حملوں میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے کم سے کم 10 کمانڈروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا …

مزید پڑھیں »

دولتِ اسلامیہ کی شکشت کے بعد عراقی وزیراعظم کا رمادی کا دورہ

عراق کے صوبہ انبار کے شہر رمادی کا کنٹرول عراقی افواج کے ہاتھ آنے کے بعد ملک کے وزیراعظم حیدر العبادی نے رمادی کا دور کیا۔ منگل کو وزیراعظم العبادی ہیلی کوپٹر کے ذریعے رمادی پہنچے اور وہاں موجود فوجی کمانڈرز سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے تباہ شدہ رمادی شہر کا دورہ بھی کیا۔ اس سے قبل عراقی وزیراعظم نے …

مزید پڑھیں »

’پیرس حملوں کے منصوبہ ساز سمیت دولتِ اسلامیہ کے دس کمانڈر ہلاک‘

امریکی فوج نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران شام اور عراق میں امریکہ کی قیادت میں کیے جانے والے فضائی حملوں میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے کم سے کم 10 کمانڈروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہلاک کیے جانے والوں میں سے بعض کا تعلق گذشتہ ماہ کیے جانے …

مزید پڑھیں »

لندن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی پر مسلمان جوڑا مجرم قرار

برطانیہ میں پولیس نے لندن میں دہشت گردی کی منصوبے بندی کے جرم میں ایک مسلمان جوڑے پر کو قصوروار ٹھہرایا، دونوں میاں بیوی سات جولائی کو لندن بم دھماکوں کے دس سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کی مزید کارروائیاں کرنا چاہتے تھے۔ دونوں مجرموں کو سزا بدھ کو سنائی جائے گی۔ 25 سال محمد رحمان نے لندن کی …

مزید پڑھیں »

دس لاکھ سے زائد تارکینِ وطن سمندر عبور کر کے یورپ آئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ 2015 کے دوران دس لاکھ سے زائد تارکینِ وطن سمندر عبور کر کے یورپ میں داخل ہوئے ہیں۔ منگل کو یورپ میں داخل ہونے والے تارکینِ وطن سے متعلق یو این ایچ سی آر نے اپنی ویب سائٹ پر تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ یورپ میں …

مزید پڑھیں »

ساسکاچیوان: نا معلوم چور ہوٹل بار سے اے ٹی ایم مشین چرا کر لے گئے

ساسکاچیوان: نا معلوم چور ہوٹل بار سے اے ٹی ایم مشین چرا کر لے گئے۔ آر سی ایم پی کی جانب سے مشتبہ افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ سیکیورٹی کیمروں سے حاصل ویڈیوز سے معلوم ہوا ہے کہ 4 مشتبہ  ملزمان صبح کے وقت بیلا وسٹا ان اینڈ بار کا شیشے کا دروازہ توڑ کر داخل ہوئے …

مزید پڑھیں »

نائجیریا میں خواتین کے خودکش بم دھماکے، 50 ہلاک درجنوں زخمی

نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں خواتین شدت پسندوں کی جانب سے کیے جانے والے خودکش بم دھماکوں میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور درجنوں زخمی ہیں۔فوج کے اہلکار نے بتایا کہ سوموار کو مداگیلی کے قصبے کے بازار میں ہونے والے دو خودکش دھماکوں میں کم سے کم 25 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ قریبی …

مزید پڑھیں »