اتوار , 19 جنوری 2020

عالمی خبریں

بھارت میں جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے طالب علموں سے حلف لیا گیا

بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ان ہی واقعات کی روک تھام کے لیے دہلی میں اسکول کے طالبِ علموں سے حلف لیا گیا۔بھارتی دارالحکومت دہلی کے وزیراعلیٰ اَروند کیجریوال نے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے سرکاری اور نجی اسکول کے …

مزید پڑھیں »

کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ممکنہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی کمان کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کی نقل و حرکت پر پوری نظر رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔یہ …

مزید پڑھیں »

روس کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ایس یو- 57 گر کر تباہ

ماسکو: روس کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ایس یو- 57 تربیتی کے دوران گر کرتباہ ہوگیا تاہم پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق حادثے میں کسی قسم کاجانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ایک کمیشن طیارہ کے گرنے کی تحقیقات کررہاہے۔رپورٹ کے مطابق اِس طیارہ کو تاحال روسی ایروسپیس فورس کومنتقل نہیں کیاگیا تھا،عام طور پر ٹی 50 کے …

مزید پڑھیں »

مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی

نئی دہلی: بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف صورت حال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے اور اب مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دے دی ہے۔ متنازع قانون کے خلاف بھارت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں جس میں اب تک 30 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کی لوکیشن ٹریک کرنا بہت آسان،

امریکی صدر کے عہدے کو دنیا کا طاقتور ترین سمجھا جاتا ہے مگر ان کی نقل و حرکت پر کسی کے لیے بھی نظر رکھنا بہت آسان ہے۔یہ دعویٰ نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فون کے لوکیشن ڈیٹا کی مدد سے کسی کو ٹریک کرنا کتنا آسان ہے۔ نیویارک ٹائمز کی …

مزید پڑھیں »

جاپان میں اس سال بچوں کی پیدائش 9 لاکھ سے کم ہوگئی

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپانی وزارت بہبود کا کہنا ہے کہ 1899 میں حکومت کی جانب سے اعداد و شمار اکٹھا کرنے کے آغاز سے جاپان میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد اس سال ایک اندازے کے مطابق 5.9 فیصد کم ہوکر پہلی بار 9 لاکھ سے کم ہوگئی ہے۔  

مزید پڑھیں »

نیپال: سائبر کرائم میں ملوث 122 چینی گرفتار

کٹھ منڈو:  نیپال کی پولیس نے سیاحتی ویزے پر ملک میں آنے والے 122 چینی باشندوں کو سائبر کرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ کٹھ منڈو کے پولیس چیف اوتم سبیدی کے مطابق خفیہ اداروں نے ملزمان کی مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھی ہوئی تھی اور مکمل معلومات حاصل کرنے کے بعد ہی چھاپے مارے گئے۔ کارروائی …

مزید پڑھیں »

کوریائی بحران پر سہ فریقی اجلاس مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

بیجنگ : شمالی کوریا کے معاملے پر چین کے شہر چینگ ڈُو میں ایک سہ ملکی سربراہ اجلاس ہوا جس میں میزبان ملک کے وزیر اعظم، جنوبی کوریا کے صدر اور جاپانی وزیر اعظم شریک ہوئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے اہم اجلاس میں کئی دیگر معاملات کے ساتھ خصوصاً …

مزید پڑھیں »

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر سےفوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: بھارتی وزارت داخلہ نےچیف اور ہوم سیکرٹری سری نگر کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر سے نکالی گئی کمپنیاں دیگر جگہوں پر ڈیوٹی سرانجام دیں گیں۔ہر کمپنی میں 100 فوجی اہلکار ہیں اور تقریبا 7 ہزار فوجیوں کو جموں کشمیر سے نکال کر بھارت کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا جائے گا۔ پولیس فورس کی 24 …

مزید پڑھیں »

نیجر میں ‘داعش’ کی معاونت کے الزام میں دو ترک باشندے گرفتار

افریقی ملک نیجرکی پولیس نے دو ترک باشندوں سمیت تین غیرملکیوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان پر دہشت گرد تنظیم’داعش’ کی مالی معاونت کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ ملزمان میں ایک مقامی سہولت کار بھی شامل ہے جو ‘داعش’ کے دہشت گردوں کی مدد میں غیرملکیوں کی مدد کررہا تھا۔ ان غیرملکیوں کی گرفتاری اس وقت عمل میں …

مزید پڑھیں »