پیر , 19 اگست 2019

عالمی خبریں

برطانیہ میں 3 صدیوں پرانا بینک نوٹ منظر عام پر آگیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے مرکزی بینک نے اس سیکٹر سے متعلق تاریخی اشیا سامنے لاتے ہوئے3 صدیوں پرانا بینک نوٹ جاری کردیا، تاہم اس مرتبہ اس کا مقصد عوام کے لیے استعمال ہونا نہیں بلکہ میوزیم کی زینت بننا تھا۔ بینک آف انگلینڈ نے اپنے قیام کی 325ویں سالگرہ منائی اور اس دوران اس نے اس عرصے میں استعمال ہونے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ خلیج فارس کی کشیدگی کے ذمہ دار ہیں، جیرمی کوربن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت برطانیہ نے دوسری بار اپنے ہنگامی اجلاس کے دوران ایران کی جانب سے برطانوی تیل بردار بحری جہاز روکے جانے کے معاملے کا جائزہ لیا۔ دوسری جانب حزب اختلاف کے رہنما جیرمی کوربن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خلیج فارس کی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ جیرمی کوربن نے ایران کی سمندری حددو میں …

مزید پڑھیں »

الہان عمر نے امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان شراکت کو غیر اخلاقی قرار دے دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن نے امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان شراکت کو غیر اخلاقی قرار دے دیا۔الجزیرہ ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو امریکی اسحلہ کی فروخت پر کڑی نکتہ چینی کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کتنی آسانی …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان نے باہمی تجارت کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے؛مہدی ہنر دوست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی مشترکہ تجارتی سرگرمیوں میں 20 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران مہدی ہنردوست نے تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان نے باہمی تجارت کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کی منصوبہ بندی …

مزید پڑھیں »

بھارت: شیوسینا نے تاج محل میں ’پوجا‘ کرنے کی دھمکی دے دی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) انتہا پسند ہندوؤں کی جماعت شیوسینا کی جانب سے ملنے والی دھمکی کے بعد بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ مدد مانگ لی ہے۔ شیوسینا نے دھمکی دی ہے کہ تاریخی عمارت تاج محل چونکہ تیجو مہالیہ ہے جو ہندوؤں کے عقیدے کی علامت ہے اس لیے وہ موجودہ ساون ( مون سون) …

مزید پڑھیں »

بریگزٹ: برطانوی وزیر خزانہ فلپ ہمینڈ کا مستعفی ہونیکا اعلان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیر خزانہ فلپ ہمینڈ نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نو ڈیل بریگزٹ پر دستخط نہیں کریں گے ۔ صحافیوں سے گفتگو میں بورس جانسن کے وزیراعظم بننے اور انہیں فارغ کرنے کے سوال پر فلپ ہیمنڈ نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ایسا نہیں ہو گا کیونکہ میں استعفیٰ دے …

مزید پڑھیں »

عمران کی کفایت شعاری کے سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ بھی معترف

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دورہ امریکہ کے دوران کفایت شعاری کا مظاہرہ کرنے پر سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے قوم کے وہ پیسے بچائے جنہیں خرچ کرنے کی ضرورت نہیں …

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد پولیس تشدد کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے

کیورا(مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد پولیس تشدد کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے جس کے باعث صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس تشدد کے خلاف بڑی تعداد میں مظاہرین کالے لباس زیب تن کئے ہانگ کانگ کے وکٹوریا پارک میں جمع ہوئے جہاں سے انہوں نے وان چائی تک مارچ …

مزید پڑھیں »

ایرانی خبر رساں اداروں کے اکاؤنٹس ٹویٹر نے معطل کردیئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے 3 ایرانی خبر رساں اداروں کے فارسی زبان کے اکاؤنٹس معطل کردیے۔خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 2 روز قبل ایران کی جانب سے برطانوی تیل بردار جہاز قبضے میں لینے کے بعد ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کیے جانے کی اطلاعات …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر جرمن چانسلر کی تنقید

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکی کانگریس میں رنگین فام خاتون ارکان کے بارے میں ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر تنقید کی ہے۔جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ مختلف قوم ونسل کے لوگوں نے مل کر امریکا کو طاقتور بنانے میں مدد دی ہے اس لئے ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات ان حقائق …

مزید پڑھیں »