ہفتہ , 20 اپریل 2024

عالمی خبریں

برطانیہ: فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں، ہزاروں افراد شریک

لندن:برطانوی کے دارالحکومت لندن اور دیگر شہروں میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں لوگوں نے ریلیاں نکالیں جہاں پولیس نے خبردار کیا کہ اگر کسی نے ’حماس‘ کے لیے حمایت ظاہر کی تو اسے گرفتاری کا سامنا کرنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے فلسطین کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطین تنازع: امریکی وزیر خارجہ امارات پہنچ گئے، صدر محمد بن زید سے ملاقات

دبئی: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل فلسطین تنازع حل کرنے کیلئے یو اے ای پہنچ گئے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل فلسطین تنازع کو حل کرنے کیلئے سرگرم ہوگئے، متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زید سے ملاقات کی، ملاقات میں اسرائیل فلسطین تنازع حل کرنے اور فوری طور پر جنگ بندی بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد:فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں، امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، جاپان، مصر، تیونس اور لبنان سمیت مختلف ممالک میں اسرائیل مخالف مظاہرے اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ نیویارک ٹائمز سکوائر میں عوام نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا، مظاہرے میں شریک افراد نے ظلم کے شکار فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

حماس کے حملوں کے بعد صدر بائیڈن کا فلسطینی صدر سے پہلی مرتبہ ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین کے صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بات چیت میں دونوں رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ علاقے میں انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت دیں ، انہوں نے شہریوں کے تحفظ کی کوششوں کیلئے اپنی حمایت کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق …

مزید پڑھیں »

امریکا نے اسرائیل فلسطین تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی

واشنگٹن : امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے چینی وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے اسرائیل فلسطین تنازع کو بڑی جنگ میں تبدیل ہونے سے بچانے کیلئے چین سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ سے رابطے کے دوران چینی وزیر خارجہ نے فوری بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چین بین الاقوامی قوانین …

مزید پڑھیں »

15 اکتوبر….. دیہی خواتین کا عالمی دن

ملتان: دنیا کے دیگر ممالک کی طرح آج پاکستان میں بھی دیہی خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔15 اکتوبر کو دیہی خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ دن منانے کا مقصد دیہات میں رہنے والی خواتین کی کوششوں کا اعتراف کرنا ہے جن کی بدولت معاشرے اور معیشت میں بہتری پیدا ہو رہی …

مزید پڑھیں »

غزہ کو کھائی میں دھکیلا جا رہا ہے، اقوام متحدہ

غزہ: اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کا کہنا ہے کہ غزہ کو کھائی میں دھکیلا جا رہا ہے۔اسرائیل نے شمالی غزہ میں رہنے والے 11 لاکھ فلسطینیوں کو جنوب کی طرف انخلا کرنے کے لیے کہا ہے جس کے باعث ہزاروں افراد گاڑیوں یا پیدل شمالی غزہ کو خالی کرکے جنوب کی طرف منتقل ہورہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے سرگرم، ملاقاتوں میں تیزی

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو روکنے کیلئے سرگرم ہوگئے ہیں، انٹونی بلنکن خطے میں امن کیلئے مختلف ریاستوں کے سربراہان سے مل رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے قطری امیر شیخ تمیم بن حماد کے ساتھ ملاقات کی، امریکی وزیر خارجہ نے قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کا الٹی میٹم خطرناک ہے: انتونیو گوتریس

جینیوا : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کیلئے جاری الٹی میٹم خطرناک اور تشویشناک ہے۔انتونیو گوتریس نے غزہ کی صورتحال پر ایک بیان میں کہاہے کہ انتہائی مختصرعرصےمیں بڑے پیمانے پر انخلاء کے تباہ کن انسانی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، انخلاء کا حکم کم از کم 11 …

مزید پڑھیں »

ہندوستان اسلاموفوبیا کا شکار، اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے

نئی دہلی:بھارت میں اسلاموفوبیا عروج پر پہنچ چکا ہے جس کی مثال بھارتی الیکٹرونک و سوشل میڈیا پر دیکھی جاسکتی ہے۔سوشل میڈیا پر انتہا پسند ہندو اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے دے رہے ہیں۔ بھارتی صحافی بھی کسی سے کم نہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اسرائیل کو چاہیئے دنیا بھر سے مسلمانوں کو نیست و نابود …

مزید پڑھیں »