جمعہ , 19 اپریل 2024

عالمی خبریں

روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

چین کی جانب سے روس سے ریکارڈ مقدار میں خام تیل اور گیس کی خریداری جاری ہے۔ مئی میں روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ روس کی جانب سے یوکرین جنگ کے بعد عائد ہونے والی پابندیوں کے باعث چین کو رعایتی قیمت پر خام تیل فروخت کیا جارہا ہے۔ روس کی …

مزید پڑھیں »

صارفین اور معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل

انٹرنیٹ کمپنی پروٹون چیف اینڈی یین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل اور گوگل کا کاروباری سانچہ صارفین اور معاشرے کے لیے اچھا نہیں ہے۔ پروٹون میل نامی اِنکریپٹڈ ای میل اور پروٹون وی پی این چلانے والی کمپنی پروٹون میل کے سی ای او اینڈی یین کا کہنا تھا کہ ٹِم برنرس-لی کے یہ ویب بنانے کی وجہ ’نگران …

مزید پڑھیں »

گزشتہ 20 روز میں بھارت نے روس سے کتنا کوئلہ اور سستا تیل خریدا؟ تفصیل سامنے آگئی

گزشتہ 20 روز کے دوران بھارت کی جانب سے روسی کوئلے کی خریداری میں 6 گنا اضافہ ہوچکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی تاجروں کی رعایت سے بھارت بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے اور بھارت کی جانب سے روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 20 روز …

مزید پڑھیں »

استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید

فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ استقامت کا راستہ جاری رہے گا اور غاصب صیہونیوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونیوں کے ہاتھوں تین فلسطینیوں ک شہادت کے ردعمل میں کہا ہے کہ استقامت کا …

مزید پڑھیں »

مہنگائی کے خلاف اطالویہ میں بھی مظاہرے

ہفتے کے روز، بیس سے زیادہ اطالوی شہروں میں مظاہرے کیے گئے کیونکہ ملک میں سماجی و اقتصادی حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ کووڈ وبائی مرض کا مقابلہ کرنے کے لیے دو سال کی سخت پابندیاں اور ماسکو کے فوجی آپریشن یوکرین کے بعد روس کے خلاف پابندیوں کی لہروں نے اٹلی کو WW2 کے بعد سے …

مزید پڑھیں »

اطالیہ میں بھی مہنگائی کے خلاف مظاہرے شروع

ہفتے کے روز، بیس سے زیادہ اطالوی شہروں میں مظاہرے کیے گئے کیونکہ ملک میں سماجی و اقتصادی حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ کووڈ وبائی مرض کا مقابلہ کرنے کے لیے دو سال کی سخت پابندیاں اور ماسکو کے فوجی آپریشن یوکرین کے بعد روس کے خلاف پابندیوں کی لہروں نے اٹلی کو WW2 کے بعد سے …

مزید پڑھیں »

یومیہ طور پر 1000یوکراینی فوجی مررہےہیں: ڈیوڈ اراکامیا

ڈونباس میں روزانہ 200-500 یوکرائنی فوجی مر رہے ہیں اور کل یومیہ ہلاکتیں 1,000 تک پہنچ سکتی ہیں، ڈیوڈ اراکامیا، جو روس کے ساتھ یوکرین کے مذاکرات کی قیادت کر رہے ہیں، نے آج ڈی سی میں کہا۔ زیلنسکی نے صرف دو ہفتے قبل روزانہ مرنے والوں کی تعداد 60-100 رکھی تھی۔ https://www.axios.com/2022/06/15/ukraine-1000-casualties-day-donbas-arakhamia

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک اپنی غلطیوں کا نتیجہ بھگت رہے ہیں:روس

روسی صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک میں بڑھنے والی مہنگائی ان کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ ہے۔اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کی معیشت کو نشانہ بنانے والی مغربی پابندیوں کے سامنے اتنے بڑے ملک کو تنہا کرنا ناممکن ہے، یاد رہے کہ یوکرین میں ماسکو کی …

مزید پڑھیں »

روسی صدر کا ضرورت پڑنے پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

روسیا الیوم کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی اور روس کی حاکمیت کو خطرہ لاحق ہوا ، تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے۔ روسی صدر نے کہا کہ روس کے ایٹمی ہتھیار کسی کے لئے خطرہ نہیں ہیں لیکن اگر روس کی حاکمیت کو خطرہ لاحق ہوا تو اس صورت میں …

مزید پڑھیں »

’اومیکرون‘ سے متاثر افراد میں’لانگ کووڈ‘ کا خطرہ کم ہونے کا انکشاف

کورونا کی قسم ’اومیکرون‘ پر کی جانے والی اب تک کی ایک مستند اور جامع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ قسم سے صحت یاب ہونے والے افراد میں ’لانگ کووڈ‘ سے متاثر ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق طبی جریدے ’دی لینسٹ‘ میں شائع تحقیق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ …

مزید پڑھیں »