منگل , 23 اپریل 2024

عالمی خبریں

سکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں، رپورٹ

اوٹاوا: کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کو معلومات فراہم کیں۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا کی خفیہ ایجنسی نے اہم کردار ادا کیا اور کینیڈا کو ایسی معلومات فراہم کیں جن سے …

مزید پڑھیں »

سوڈان میں خانہ جنگی، 53 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

نیویارک:اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (OCHA) کا کہنا ہے کہ سوڈان میں اقتدار کی رسہ کشی کے تناظر میں 15 اپریل کو خانہ جنگی شروع ہوئی جس میں متحارب فریقوں کو اب …

مزید پڑھیں »

مغرب جھوٹ اور افواہ سازی کی سلطنت ہے، روسی وزیر خارجہ

نیویارک:روسی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی میں کہا کہ "مغرب جھوٹ کی سلطنت ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہفتہ کے روز اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہا: مغرب جھوٹ (پروپیگنڈے) کی سلطنت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسفک کے علاقے میں نیٹو کی روس اور چین کے خلاف …

مزید پڑھیں »

امریکہ اپنی حکمرانی باقی رکھنے کے لئے کسی بھی لمحے تیسری عالمی جنگ شروع کرسکتا ہے، امریکی تجزیہ نگار

واشنگٹن:امریکہ کی قیادت میں مغرب عالمی سطح پر اپنی اجارہ داری باقی رکھنے کے لئے کسی بھی لمحے روس اور چین کے ساتھ تصادم کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے تیسری عالمی جنگ شروع کرسکتا ہے۔ اسپوٹنک کے گفتگو کرتے ہوئے ممتاز امریکی صحافی جیکسن ہینگل نے کہا ہے کہ امریکی قیادت میں مغربی ممالک یوکرائن میں روس اور چین کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

بھارتی میڈیا پرکینیڈین وزیراعظم کو ایٹمی جنگ کی کھلے عام دھمکیاں

نئی دہلی : بھارتی میڈیا بی جے پی کی نفرت انگیز پالیسیوں پر چلنے لگا ، بھارتی میڈیا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کوایٹمی جنگ کی کھلے عام دھمکیاں دینے لگا۔کینیڈا کی جانب سے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بھارت پر عائد کیے جانے کے بعد بھارتی میڈیا اپنے ہوش وحواس کھو بیٹھا ہے اور کینیڈین …

مزید پڑھیں »

کینیڈا عالمی دباؤ سے بالاتر ہو کر شفاف تحقیقات کو یقینی بنائے، انٹونی بلنکن

واشنگٹن:کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ کے قتل پر امریکہ کا دو ٹوک مؤقف سامنے آگیا۔ امریکی سیکریٹری انٹونی بلنکن نے کہا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بھارت پر لگائے گئے الزامات پر گہری تشویش ہے۔کینیڈا کسی بھی بین الاقوامی دباؤ سے بالاتر ہوکرشفاف تحقیقات یقینی بنائے۔ فائیو آئیزکی بھارت کے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد …

مزید پڑھیں »

بھارت نے علیحدگی پسند سکھ رہنما کی جائیداد ضبط کرلی

نئی دلی: بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے علیحدگی پسند سکھ رہنما گُرپتونت سنگھ پنوں کی ریاست پنجاب میں جائیداد ضبط کرلی ہے۔کینیڈا میں مقیم گُرپتونت سنگھ پنوں پیشہ ورانہ طور پر وکیل ہیں جوکہ بھارت میں دہشتگردی کے الزام میں مطلوب تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب …

مزید پڑھیں »

پیرو میں 1000 سال قبل پرانا شیرخوار بچوں کا قبرستان دریافت

لیما: پیرو میں ایک گیس پائپ لائن کی تنصیب کے دوران ورکرز نے قدیم جنازوں کے سامان کے 8 بنڈلوں کا پتہ لگایا جن کی تاریخ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ تقریبا 1,000 سال پرانا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو میں ماہرین آثار قدیمہ نے کہا کہ یہ جگہ ممکنہ طور پر بچوں کا قدیم قبرستان …

مزید پڑھیں »

امریکہ افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے، طالبان حکام

کابل:طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ کے نائب نے امریکی ڈرونز کے ذریعے افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی خبر دی ہے۔افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ کے معاون "شیر عباس ستانکزئی” نے اپنے ایک بیان میں افغانستان کی فضائی حدود میں امریکی ڈرونز کی گشت کو ملک کی فضائی حدود کی واضح خلاف …

مزید پڑھیں »

وال اسٹریٹ جرنل کی کینیڈا میں بھارتی دہشتگردی کی تصدیق

نیویارک: وال اسٹریٹ جرنل نے بھی کینیڈا میں بھارتی دہشتگردی کی تصدیق کردی۔وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات مکمل ہونے پر بھارت کو عالمی سطح پر شدید ذلت اور رسوائی کا سامنا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق “بھارت کی جانب سے اس قتل میں تعاون اور مستقبل میں اس طرح کی …

مزید پڑھیں »