اتوار , 26 مارچ 2017

عالمی خبریں

داعش اپنے زیرقبضہ خواتین کو پاکستان اسمگل کررہی ہے،روسی میڈیا

ماسکو: روسی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ داعش جو کہ ایک شدت پسند تنظیم ہے اس کے جنگجوئوں کو بڑی تعداد میں خواتین کو اغوا کیا ہوا ہے جنہیں اب وہ مختلف ممالک میں بالخصوص پاکستان میں اسمگل کررہے ہیں،ایک اطلاع کے مطابق1800 خواتین، بچوں سمیت 4000 افراد داعش کے قبضے میں ہیں،جن کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کا باضابطہ امریکی نوٹی فکیشن جاری

واشنگٹن: امریکا نے بھارتی تحفظات کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیارے فروخت کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے پاکستان سے ایف سولہ طیارے کی خرید وفروخت کے معاہدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے 8 جدید ترین ایف 16 طیارے فروخت کرنے کا باضابطہ نوٹی ...

مزید پڑھیں »

ترک صدر اردوغان انسا نی حقوق کی پامالی کے سب سے بڑے علمبردار ہیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ترکی کے اخبار زمان پر ترک پولیس کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر اردوغان انسا نی حقوق کی پامالی کے سب سے بڑے علمبردار ہیں جبکہ وہ ایکطرف سنی کردوں کی نسل کشی پر کمر بستہ ہیں اور دوسری طرف صحافت کا قتل کررہے ہیں۔ اینسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں کہا ...

مزید پڑھیں »

تیونس کے صدر نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کی پالیسی کی مخالفت کردی

تیونس کے صدر قائد باجی السبسی نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردینے کے سعودی اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے خلیج فارس تعاون کونسل پر زوردیا ہے کہ وہ اپنے اس غیر منطقی اور اسرائیل نواز فیصلے کو واپس لے لے۔  

مزید پڑھیں »

امریکہ نے سعودی عرب کے ذریعے شام اور دیگر عرب ممالک کو توڑنے کا منصوبہ بنا لیا

[tie_full_i mg] جرمن صحافی جرجن ڈوڈن ہوفر نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی شاطرانہ حکمت عملی اور اسرائیل کی موذیانہ پالیسیوں کی بدولت سعودی عرب کے توسط سے شام و عراق سمیت کئی عربی ملکوں کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہےتاکہ مستقبل میں کوئی بھی عرب ملک اسرائيل کے لئے خطرہ نہ ...

مزید پڑھیں »

فلپائن نے شمالی کوریا کا مال بردار جہاز قبضہ میں لے لیا

اطلاعات کے مطابق فلپائن نے شمالی کوریا کا مال بردار جہاز قبضہ میں لے لیا ہے فلپائن کا کہنا ہے کہ یہ عمل اقوام متحدہ کی پابندیوں کے تحت کیا گیا ہے۔یادرہے کہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کی وجہ سے اس پر اقوام متحدہ کی طرف سے سخت پابندیاں لگائی گئی ہیں۔فلپائن کے نائب صدر کے ترجمان مانولو كيوجون ...

مزید پڑھیں »

یمن میں رہاہباؤں کا قتل ’شیطان صفت لوگوں کا عمل ہے: پوپ

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے یمن میں راہباؤں کے قتل کی پرزورمذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ عمل شیطان صفت لوگوں کا ہے جس سے حیوانیت اور شیطانیت ظاہرہورہی ہے،یاد رہے کہ داعش اور دیگر دہشت گرد جنگجوئوں کے ہاتھوں یمن میں گزشتہ دنوں چار راہبائوں اور دیگر ۱۶ افراد کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا گیا ...

مزید پڑھیں »

شام کے مسئلہ پر روس کا کردار کلید ی اہمیت کا حامل ہے:امریکہ

امریکہ نے شام کے مسئلہ پر موقف اختیار کیا ہے کہ مذکرات کے ذریعے اس مسلئے کا پرامن حل نکالنے کیلئے روس نے کلیدی کردار ادا کیا ہے،اور اس مذکراتی عمل میں روس کی شرکت بہت اہم ثابت ہوئی ہے۔ یہ بات امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے باقاعدہ بریفنگ کے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب یمن میں کلیسٹر بم استعمال کرتارہا ہے:ہیومن رائٹس

انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب پر الزام عائد کیا تھا کہ یمن میں فوجی کارروائیوں کے دوران کلسٹر بم استعمال کئے جا رہے تھے۔ تنظیم کی رپورٹ میںان بموں کے ڈھانچے اور پھٹے ہوئے خولوں کی تصاویر دکھائی گئی ہیں ،اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب اس جرم میں ملوث ہے، تنظیم ...

مزید پڑھیں »

ترک صدر رجب اردوگان نے داعش کے ساتھ تیل کی تجارت کو ممکن بنایا:مائیکل کولن

امریکہ کے معروف مصنف اور مائیکل کولن کہتے ہیں کہ ترک صدر رجب اردوگان کاواشنگٹن کو بلیک میل کرنا بڑی غلطی ہے،انہوں نے کہا کہ ترک صدر رجب اردگان کے دن گنے جاچکے ہیں،ترکی کی قیادت مسلسل مطالبہ کررہی ہے کہ واشنگٹن کردوں کے عوامی فوجی دستوں کو دہشت گرد قرار دےلیکن کرد دستے اور شامی عرب فوج وہ قوتیں ...

مزید پڑھیں »