ہفتہ , 20 اپریل 2024

عالمی خبریں

یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے پیکج کی منظوری دے دی

پیرس: یورپی یونین کی صدارت کرنے والے ملک فرانس نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے پیکج کی منظوری کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے بیان میں فرانس نے کہا کہ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کے بعد پابندیوں کا فیصلہ کیا جو عام شہری اور اداروں سمیت روسی معیشت کے کئی شعبے …

مزید پڑھیں »

روس-یوکرین مذاکرات، چین میں لاک ڈاؤن کے بعد تیل کی قیمتوں میں گراوٹ

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے آغاز سے جاری تنازع میں کمی کی توقع اور چین میں کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کے بعد طلب میں کمی کے خدشات کے نتیجے میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد کمی آگئی ہے۔ خبریایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برینٹ فیوچرز فی بیرل 8.64 ڈالر یا 7.7 فیصد …

مزید پڑھیں »

روس کا یوکرین کے خیرسون خطے پر مکمل قبضے کا دعویٰ

ماسکو: روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے جنوب میں واقع خیرسون خطے پر مکمل قبضہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ماسکو میں روزانہ کی بریفنگ کے دوران روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ روسی فوج ڈونباس کی باغی فورسز کے ساتھ مل کر حملہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز کے دوران یوکرین …

مزید پڑھیں »

امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے پر جواب دینے سے انکار

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنےکے واقعے پر تبصرے سے انکارکردیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے لہٰذا اس معاملے پر اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے، یقیناً فالو کیلئے ہم بھارتی وزارت دفاع سے رابطے کا کہیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ 9 …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں میزائل فائر ہونے کے بعد بھارت کا انتظامی معاملات کا جائزہ لینے کا اعلان

نئی دہلی: بھارت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے غلطی سے پاکستان میں میزائل داغنے کے بعد بھارت ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز، دیکھ بھال اور معائنے کے لیے اپنے انتظامی طریقہ کار کا جائزہ لے رہا ہے۔ راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ہم اپنے ہتھیاروں کے نظام کی حفاظت اور سیکیورٹی کو سب …

مزید پڑھیں »

امریکا، چین کا پاکستان اور بھارت پر براہِ راست مذاکرات کے لئے زور

واشنگٹن: امریکا اور چین نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا کہ دونوں جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کشیدگی کو کم کرنے کے لیے براہ راست بات چیت کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا امریکا بھارت اور پاکستان پر حالیہ میزائل واقعے اور دیگر مسائل پر براہ راست بات چیت کرنے پر …

مزید پڑھیں »

یوکرین کی تازہ ترین صورتحال، کیف میں متعدد دھماکے

کیف: یوکرین سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت کیف میں کم سے کم تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس درمیان کیف میں ٹی وی ٹاور پر روس کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے یوکرین کے دارالحکومت کی ایف میں کم سے کم تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جن کی …

مزید پڑھیں »

بھارتی عدالت کا حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کرناٹک: بھارتی ریاست کرناٹک کی ایک عدالت نے کلاس میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسلام میں حجاب لازمی نہیں ہے‘۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے اثرات ملک کی باقی ریاستوں پر مرتب ہوسکتے ہیں جہاں بڑی تعداد میں مسلمانوں کی اقلیت موجود ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی 81 افراد کا سرقلم کرنے پرسعودی حکومت کی مذمت

نیویارک: غیر ملکی خبررساں ایجنسوں کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنرمیشل باشلہ نے 81 افراد کا سرقلم کرنے پر سعودی عرب کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 81 افراد میں سے 41 افراد کا تعلق شیعہ برادری سے ہے جنھیں صرف 2011 اور 2012 میں مظاہروں میں شرکت کرنے کے جرم میں قتل کیا گيا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب تیل کی پیداوار میں سب سے آگے ہے، اس پر انگلی نہیں اٹھا سکتے: برطانوی وزیر

لندن: برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔ برطانیہ کے وزیر صحت نے اس بات کا اعتراف کیا کہ لندن کو سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال کا اندازہ ہے لیکن یہ ملک دنیا میں چونکہ تیل کا سب سے زیادہ پروڈیوسر ہے، اس لئے وہ اس کے ساتھ تعلقات …

مزید پڑھیں »