جمعہ , 19 اپریل 2024

عالمی خبریں

روس مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو پہلے بمباری بند کرے، یوکرینی صدر

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مطالبہ کیا کہ روس سے امن مذاکرات کی واحد شرط ہمارے شہروں پر بمباری بند کرنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مذاکرات کے پہلے دور میں خاطر خواہ پیش رفت نہ ہونے اور دوبارہ مذاکرات کے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر روس …

مزید پڑھیں »

ریاست ورجینیا میں کار چوری کی واردات میں پاکستانی امریکی قتل

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں پاکستانی امریکی عبد الرؤف کو قتل کردیا گیا۔ عبدالرؤف کو ریاست ورجینیا میں کار چوری کے دوران قتل کیا گیا اور ملزمان ان کی گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔ْ عبدالرؤف کو میری لینڈ اور واشنگٹن کےدرمیان علاقے میں قتل کیاگیا، ان کی نماز جنازہ میں امریکا کی مختلف ریاستوں سے کمیونٹی نےشرکت کی۔ ریاست ورجینیا …

مزید پڑھیں »

امریکا میں ٹوئٹر پر "ایرانی” کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ایک بار پھر ایک بڑی جغرافیائی غلطی کر بیٹھے۔ انہوں نے یوکرین پر روس کے حملے کے لئے روسی صدر ولادیمیر پوتن کی مذمت کرتے ہوئے یوکرین کے عوام کو "ایرانی” قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پوتن ٹینکوں کے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے روس کی بائیس ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن: یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگادی ۔ خبرایجنسی کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں روسی فوج کے لیے لڑاکا طیارے تیار کرنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جنگی گاڑیاں، الیکٹرانک وار فیئر نظام، میزائل اور ڈرونز تیار کرنے والی کمپنیاں بھی پابندی …

مزید پڑھیں »

روسی بمباری سے پاکستانی، بھارتی، چینی و دیگر طلبہ کو خطرہ ہے، یوکرین کا دعویٰ

کیف: یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی بمباری سے پاکستانی، بھارتی، چینی و دیگر طلبہ کو خطرہ ہے۔ یوکرین کی وزارت خارجہ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر خارکیف اور سمی میں اپنی جنگ ختم کر دے تاکہ ہم غیر ملکی طلباء سمیت شہری آبادی کے انخلاء کا بندوبست کر سکیں اور یوکرین کے …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت خطرے میں پڑ گئی

نیویارک: یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت ختم کرنے کے طریقوں پرغور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مستقل اراکین کی رکنیت ختم کرنےکے لیے یو این چارٹرمیں تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے امریکا کی نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمین نے اراکین کانگریس کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

روسی وزیرخارجہ کو دو بین الاقوامی اجلاسوں میں واک آؤٹ کا سامنا

نیویارک: اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس سے روسی وزیر خارجہ نے خطاب کیا تو متعدد مندوبین اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے کے بعد روس کے بائیکاٹ اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، مغربی ممالک کی جانب سے فضائی حدود کی بندش اور منجمد اثاثوں سمیت …

مزید پڑھیں »

روس پر پابندیوں میں شامل نہیں ہوں گے، چین

بیجنگ: چین نے مغربی ممالک کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں میں شامل نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چین پر اس کے اثرات محدود ہوں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین کے بینکنگ ریگیولیٹر نے کہا کہ روس پر لگنے والی پابندیوں کا ہم حصہ نہیں ہوں گے۔ قبل ازیں چین نے یوکرین پر …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد منظور، پاکستان، بھارت اور ایران نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پرروس کے حملے کے خلاف قرارداد منظورکر لی۔ یوکرین پرروس کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس 39 بعد پہلی بارطلب کیا گیا تھا۔ جنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کے 193 ارکان میں سے 141 نے روسی حملے کے خلاف ووٹ دے کرقرارد داد منظورکی۔پاکستان، بھارت …

مزید پڑھیں »

پیوٹن کے احکامات کے بعد روسی جوہری فورسز نے پوزیشن سنبھال لی

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے احکامات کے بعد روسی جوہری فورسز نے پوزیشن سنبھال لی۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے پیر کو کہا کہ اس کی جوہری میزائل فورسز اور شمالی اور بحرالکاہل کے بیڑے کو جنگی ڈیوٹی پر فائز کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے …

مزید پڑھیں »