جمعرات , 25 اپریل 2024

عالمی خبریں

شمالی کوریا کا رواں ماہ چوتھی بار میزائل تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جانب سے رواں ماہ کے دوران چوتھی بار میزائل تجربہ کیا گیا۔ جنوبی کوریا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ کورین حکام کے مطابق میزائل پیانگ یانگ ائیر پورٹ کے مشرقی علاقے سے فائر کیے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں زلزلہ ، مکان کی چھتیں گرنے سے بارہ اموات

کابل: افغانستان کے صوبے بادغیس میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی جس کے نتیجے میں 12 اموات ہوئیں اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ افغان حکام کے مطابق زلزلے سے ضلع قادیس میں مکانات کو نقصان پہنچا، مکانات کی چھتیں گرنے سے ملبے تلے دب کر 12 افراد مر گئے …

مزید پڑھیں »

شدید برفانی طوفان کے باعث امریکہ میں دو ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

ورجینیا: امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے دو ہزار دو سو اسی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔ جن ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے ان میں ورجینیا، جارجیا اور شمالی و جنوبی کیرولائنا شامل ہیں جہاں لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں داعش کے پاکستانی سرغنہ کی ہلاکت

کابل: افغانستان میں داعش کا شمالی خراسان شعبے کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ افغانستان میں داعش کا شمالی خراسان شعبے کا کمانڈر اسلم فاروقی نام کا دہشت گرد شمالی افغانستان میں ہلاک ہوا۔ طالبان نے افغانستان میں داعش کے اس پاکستانی کمانڈر کی ہلاکت کی خبر کی تصدیق کی ہے۔ اس سے کچھ عرصے قبل افغانستان کے صوبے ننگرہار میں …

مزید پڑھیں »

’دنیا کے دس امیر ترین افراد کی دولت کورونا کے دوران دوگنی‘

لندن: تنظیم آکسفیم کی جانب سے پیر کو جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد نے کورونا وائرس کے وبائی مرض کے پہلے دو سالوں کے دوران اپنی دولت کو دوگنا کر لیا ہے کیوں کہ غربت اور عدم مساوات میں اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے زیراہتمام منعقد …

مزید پڑھیں »

ٹونگا نے سونامی کے بعد ہنگامی امداد کی اپیل کردی

نیوزی لینڈ کے قریب واقعے ملک ٹونگا میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی جس کے باعث ٹونگا نے فوری امداد کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق ٹونگا میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے اور اس کے نتیجے میں آنے والے سونامی نے تباہی مچادی ہے جس کے بعد ٹونگا کی جانب سے پانی …

مزید پڑھیں »

کابل: طالبان نے اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والی خواتین پر مرچوں کا اسپرے کردیا

کابل: میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے خواتین نے طالبان کی جانب سے کالی مرچوں کا اسپرے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں خواتین تعلیم اور ملازمت کے حقوق کے لیے احتجاج کررہی تھیں کہ اس دوران طالبان نے انہیں منتشر کرنے کے لیے کالی مرچوں کا اسپرے کردیا۔ خبر …

مزید پڑھیں »

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

نور سلطان: قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر شروع ہونے والے ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 225 ہوگئی ہے جن میں 19 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں رواں ماہ کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک گیر ہنگامے پھوٹ پڑے تھے جس کے صدر نے حکومت …

مزید پڑھیں »

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ’’ اے پی ‘‘ کو انٹرویو میں بتایا کہ لڑکیوں کے اسکول کھولنے کے …

مزید پڑھیں »

عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ، یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے کولی ول میں یہودی عبات گاہ، کانگریشن بیت اسرائیل میں عبادت کرنے والوں کو یرغمال بنانے والا شخص مارا گیا۔ امریکی حکام نے اعلان کیا کہ تمام یرغمالیوں کو 12 گھنٹے کے تعطل کے بعد عبادت گاہ سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈیلاس …

مزید پڑھیں »