جمعرات , 18 اپریل 2024

عالمی خبریں

جھگڑے میں زخمی ہونے اور باہمی اختلافات کی تردید، ملا برادر منظر عام پر آگئے

افغانستان کے قائم مقام نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے اپنے زخمی ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کو جھوٹا قرار دیا اور یہ بھی واضح کیا کہ طالبان کی صفوں میں مکمل اتحاد ہے۔ طالبان رہنماؤں کے مابین تنازعے کی اطلاعات تھیں جن میں ملا برادر اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے اہم رہنماؤں کے درمیان اختلافات …

مزید پڑھیں »

طالبان سے کابل میں داخل نہ ہونے کا معاہدہ تھا، اشرف غنی نے معاملہ بگاڑ دیا، زلمے خلیل

واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔ افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد پہلے انٹرویو میں زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ طالبان …

مزید پڑھیں »

کابل: شہریوں کو ہفتے میں ایک ہزار افغانی نکالنے کی اجازت، بینکوں پر رش لگ گیا

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد بینکوں میں رش لگ گیا۔ رپورٹس کے مطابق کابل میں بینکوں کے باہر رقم نکالنے کیلئے عوام کی لمبی قطاریں لگی گئیں اور یہ رش بینکوں کے کھلنے بعد سے اب تک ہے۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں صرف ایک ہزار افغانی ہی …

مزید پڑھیں »

طالبان نے سابق حکمرانوں سے برآمد لاکھوں ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرا دیے

کابل: طالبان نے سابق حکومتی عہدیداروں سے برآمد ہونے والے ایک کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز اور سونے کی اینٹیں مرکزی بینک میں جمع کرادیں۔ افغانستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان کی جانب سے سابق نائب صدر امراللہ صالح اور دیگر حکومتی عہدیداروں سے برآمد ہونے والے ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد امریکی …

مزید پڑھیں »

دنیا کے 100 بااثر افراد کی فہرست جاری، افغان نائب وزیراعظم ملا برادر بھی شامل

واشنگٹن: امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 2021 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں افغانستان کے عبوری نائب وزیراعظم و طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں۔ ٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دنیا کے 100 بااثر ترین افراد کی …

مزید پڑھیں »

القاعدہ اگلے ایک سال میں افغانستان سے امریکا پر دوبارہ حملہ کر سکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس اداروں نے وارننگ جاری کی ہے کہ القاعدہ ایک سال کے اندر اندر افغان سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے امریکا پر حملہ کر سکتی ہے۔ العربیہ نیوز میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس اور نیشنل سیکیورٹی الائنس کانفرنس میں امریکی انٹیلی جنس حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان اور شنگھائی تعاون تنظیم کا بیسواں اجلاس

افغانستان میں طالبان کے حکومتی انتظام سنبھالنے اور امریکا اور اتحادیوں کے مکمل انخلاء کے بعد خطے میں افغانستان کو پرامن اور مستحکم ملک بنانے کی کوششیں زور پکڑگئی ہیں۔ اس صورت میں شنگھائی تعاون تنظیم اہمیت اختیار کیے ہوئے ہے ۔ دنیا کی نظریں 16 ستمبر کو دوشنبے میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبرممالک کے سربراہان اجلاس …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے پر چین سمیت عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ افغانستان میں ڈرون حملے میں امدادی کارکن کی ہلاکت ہوئی یا دہشت گرد کی، ان کے اس اعتراف پر چین سمیت عالمی برادری نے امریکا سے 29 اگست کے ڈرون حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ کا سینٹ کی امور خارجہ کمیٹی …

مزید پڑھیں »

طالبان کے سخت ترین حریف عبدالرشید دوستم کے پرتعیش محل میں جنگجوؤں کے ڈیرے

کابل: افغان طالبان نے اپنے شدید ترین مخالف اور ملک سے فرار ہونے والے سابق نائب صدر مارشل عبدالرشید دوستم کے پرتعیش محل میں ڈیرے جما لیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق طالبان نے کابل میں واقع عبدالرشید دوستم کے پرتعیش محل پر قبضہ کر لیا ہے اور طالبان جنگجوؤں کا کہنا ہے کہ سابق افغان …

مزید پڑھیں »

سینئر طالبان رہنما ملا برادر اور خلیل الرحمان حقانی میں صدارتی محل میں تلخ کلامی

کابل: افغانستان میں حکومت سازی کے معاملے پر طالبان کے دو سینیئر رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ طالبان ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پشتو سروس کو بتایا کہ طالبان کے شریک بانی اور عبوری نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر اور کابینہ کے ایک رکن کے درمیان صدارتی محل میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ …

مزید پڑھیں »