جمعرات , 18 اپریل 2024

عالمی خبریں

امریکا نے اسرائیل کو اسلحہ دینے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے 735 ملین ڈالر کا مخصوص اسلحہ اسرائیل کو فروخت کی منظوری دی۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ امریکی کانگریس کو اسلحہ ڈیل کے بارے میں رواں ماہ ہی مطلع کیا گیا تھا تاہم اس بعض کانگریس ممبران اسلحہ ڈیل پر سوال اٹھا رہے ہیں کہ اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے سے خطے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میڈیا کی عمارت پر حملے کا جواز فراہم کرے، امریکا کا مطالبہ

کوپن ہیگن: امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فضائی حملے میں تباہ کی گئی عمارت میں حماس کے کام کرنے کے ثبوت طلب کر لیے ہیں لیکن تاحال ابھی تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے گئے۔ خبر ایجنسی اے پی کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے …

مزید پڑھیں »

آر ایس ایف کا غزہ میں میڈیا دفاتر پر اسرائیلی حملے کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع

رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی چیف پراسیکیوٹر فاٹو بینسودا سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں میڈیا کے 20 سے زیادہ دفاتر پر اسرائیلی بمباری کو غزہ اور مغربی کنارے کے حالات کی تفتیش میں شامل کرکے جنگی جرم کی وضاحت کریں۔ آر ایس ایف کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی حملوں پر عالمی تشویش، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ولکان بوزکرنے الجیریا کے مستقل نمائندے کی درخواست پر فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے معاملے پر 20 مئی کو اجلاس طلب کرلیا۔ جنرل اسمبلی کے صدر ولکان بوزکرنے اپنے دستخط سے جاری اعلامیے میں کہا کہ ‘اقوام متحدہ میں الجیریا کے مستقل نمائندے عبدو عبارے کی جانب سے 17 مئی کو اسلامی …

مزید پڑھیں »

یورپی حکومتیں اسرائیل اورعوام فلسطین کے ساتھ !

فرانس اور جرمنی سمیت بعض یورپی ملکوں کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود، ان ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے جاری ہیں اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے نعرے گونج رہے ہیں۔ غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شدت کے درمیان ہزاروں جرمن شہریوں نے حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی …

مزید پڑھیں »

بھارت دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ کا مرکز بن گیا

نئی دہلی: بھارت دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا نیا مرکز بن گیا ہے جہاں وبا سے اب تک ڈھائی کروڑ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 43 لاکھ سے زائد جبکہ کورونا سےاموات 2 لاکھ 66 ہزار ہو چکی ہیں۔ دوسری …

مزید پڑھیں »

فلسطین کے معاملہ پر امریکا کا دوہرا معیار، چین نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے معاملے پر امریکا کے دوہرے معیار پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ غزہ پر اسرائیلی حملوں سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چینی وزیرخارجہ نے کی جبکہ ارکان کے علاوہ اسرائیل اور فلسطین کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اس دوران سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی شکریہ ٹوئیٹ سے انڈیا کا نام غائب، حامی انڈین صارفین کو طعنے

نئی دہلی:اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اتوار کو ایک ٹویٹ میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے 25 ممالک کا شکریہ ادا کیا مگر اس میں انڈیا کا نام شامل نہیں تھا۔ مگر انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور دائیں بازو کے نظریات کے حامل افراد مسلسل اسرائیل کی پیٹھ تھپتھپا رہے …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کا اسرائیل پر حملوں، فلسطینیوں کے انخلا کو روکنے کیلئے زور

اقوامِ متحدہ: فلسطین کی صورتحال پر بلائے گئے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں شریک تمام اراکین نے اسرائیل نے زور دیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں آبادیاتی اور علاقائی تبدیلیاں نہ کرے اور اور اپنی دشمنی کو فوری طور پر ختم کرے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کے اراکین نے فلسطینیوں کے لیے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہرے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ڈنمارک ، امریکہ ، جرمنی ، فرانس اور لندن میں عوامی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرین نے فلسطینی پرچم تھامے اسرائیلی سفارتخانوںکی جانب مارچ کیا۔ اطلاعات کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا …

مزید پڑھیں »