ہفتہ , 20 اپریل 2024

عالمی خبریں

شنگھائی ہوائی اڈے پر کارگو طیارہ کو آگ لگ گئی۔

اسلام آباد: شنگھائی ہوائی اڈے پر ایتھوپیا کی ایئر لائنز کے ایک کارگو طیارے کو آگ لگ گئی ہے۔ ابلاغ نیوز نے العالم کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شنگھائی ہوائی اڈے پر ایتھوپیا کی ایئر لائنز کے ایک کارگو طیارے کو آگ لگ گئی ہے۔شنگھائی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایتھوپین ایئر لائنز کے 777 ایف طیارے کو …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست الاسکا میں خطرناک زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ابلاغ نیوز نےغیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق الاسکا کے جنوبی شہر شیگنک میں 7.8 کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی گہرائی 10 کلو میٹر تک تھی۔امریکی سونامی وارننگ سسٹم کے مطابق اگلے چند گھنٹوں میں الاسکا کے ساحل ساتھ ملنے والے مقامات پر سونامی کی …

مزید پڑھیں »

نینسی پیلوسی نے کورونا کو ٹرمپ وائرس قرار دے دیا

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کو ٹرمپ وائرس قرار دیتے ہوئے اس خطرناک وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ حکومت کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہامریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی …

مزید پڑھیں »

بھارتی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

نئی دہلی: بھارت اور امریکا کی بحری فوج نے بحیرہ ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں۔ امریکی فوج کے مطابق اس فوجی مہم میں یو ایس ایئر کرافٹ کیریئر نمیٹیز نے حصہ لیا۔ چین اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی کے بعد امریکا اور بھارت کی بحری افواج کے مابین تعاون میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ یو …

مزید پڑھیں »

بہادر افغان لڑکی نے والدین کو قتل کرنے پر دہشت گرد تنظیم طالبان کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

اسلام آباد:ایک افغان لڑکی نے دہشت گرد تنظیم طالبان کے دو دہشت گردوں کو  کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغان لڑکی نے دہشت گرد تنظیم طالبان کے دو دہشت گردوں کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا …

مزید پڑھیں »

مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے؛ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے باعث امریکا کی صورتحال افغانستان سے بھی بد تر ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بائیڈن کا جیتنا …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں نسلی امتیاز کیخلاف دھرنے پر پولیس کا دھاوا، متعدد افراد زخمی

واشنگٹن:امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف جاری دھرنے پر پولیس نے دھاوا بول دیا، آنسو گیس کے شیل پھینکے جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ابلاغ نیوز نے دنیا نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جدید اسلحے سے لیس امریکی فوجیوں کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے نتیجے میں متعدد …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا کا دفاعی سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ

سیول: جنوبی کوریا نے اپنا پہلا دفاعی سیٹلائٹ کامیابی سے خلاء میں بھیج دیا۔ابلاغ نیوز نےغیرملکی خبررساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہےکہ جنوبی کوریا نے اپنے پڑوسی ملک شمالی کوریا کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جنوبی کوریا نے اپنا پہلا دفاعی سیٹلائٹ ANASIS-II خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا۔رپورٹس …

مزید پڑھیں »

چین کے ساتھ ممکنہ مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کی جانب سے ایک خطر ناک بیان سامنے آیا ہے۔ ابلاغ نیوز کے نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ  جس میں انہوں نے بیجنگ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے سخت گیر موقف کا تعین کیا ہے۔ امریکی اخبار Wall Street Journal کے مطابق منگل کے …

مزید پڑھیں »

سرت شہر کے اطراف وفاق حکومت کی فورسز کے اکٹھا ہونے پر تشویش ہے : لیبیائی پارلیمںٹ

اسلام آباد: لیبیا کی پارلیمنٹ نے سرت شہر پر فوجی حملے کی صورت میں سامنے آنے والے نتائج اور دور رس اثرات سے خبردار کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ منگل کے روز پارلیمںٹ کی خارجہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں سرت شہر کے اطراف وفاق حکومت کی ملیشیاؤں کے …

مزید پڑھیں »