جمعرات , 25 اپریل 2024

عالمی خبریں

اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی فوجی کا نیا انکشاف

القاعدہ کے سرغنے اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی دہشتگرد فوجی نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے اسامہ بن لادن کو پہچان لیا تھا۔القاعدہ کے سرغنے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے 9 سال گذر جانے کے بعد امریکی دہشتگرد فوجی راب اونیل نے فاکس نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کئی ہفتوں تک …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں توانائی کی کھپت اور طلب میں انتہائی حد تک کمی، جدید معیشتوں کوبڑےزوال دیکھنے کوملیں گے

کراچی: کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کیلئے عائد کردہ لاک ڈائون کے نتیجے میں دنیا بھر میں توانائی کی کھپت اور طلب میں زبردست کمی دیکھنے کو ملی ہے اور ماہرین نے اسے عالمی انرجی سسٹم کیلئے زبردست دھچکا قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 70؍ سال میں پہلی مرتبہ ہے کہ دنیا …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کورونا سے مزید 1168 ہلاکتیں،مجموعی اموات 66ہزار 621 ہو گئیں

نیویارک: مہلک کورونا وائرس کے حملے دنیا بھر میں جاری ہیں اور امریکا میں کورونا سے مزید 1168 ہلاکتیں ہوئیں جس سے مجموعی اموات 66ہزار 621 ہو گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد34 لاکھ 83 ہزار 33 سے زائد ہو گئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 …

مزید پڑھیں »

24گھنٹوں کے دوران یمن پر سعودی اتحاد کے 108 حملے

یمن کے اعلی فوجی آفیسر نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے الحدیده پر 108 حملے کر کے سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے لیکن اس کے باوجود عالمی برادری خاموش ہے۔یمن کے اعلی فوجی آفیسر نے العالم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی اتحاد نے …

مزید پڑھیں »

روس کی نیٹو اور یورپی یونین پر کڑی نکتہ چینی

روس نے کورونا وائرس کے مقابلے میں اٹلی کی مدد نہ کرنے پر نیٹو اور یورپی یونین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔روس کے نائب وزیر دفاع الیگزینڈر فومن نے کہا ہے کہ نیٹو اور یورپی یونین دونوں کورونا وائرس سے دوچار اٹلی کی مدد میں ناکام رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ اٹلی …

مزید پڑھیں »

’’مودی کابزنس مین دوست بی آر شیٹی فراڈیا نکلا ‘‘ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کا چونا لگا کر فرار ہو گیا

اسلام آباد: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست بزنس مین باواگتھو راگھورام شیٹی (بی آر شیٹی) متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر کے بھارت فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی بزنس مین فروری میں بھائی کے علاج کی غرض سے ابوظبی سے بنگلور پہنچے تھے جہاں ان کے بھائی دوران علاج …

مزید پڑھیں »

مصر ميں صحافت ايک جرم بن گئی، ايمنسٹی انٹرنيشنل

ايمنسٹی انٹرنيشنل نے آج اتوار کو جاری کردہ ايک رپورٹ ميں کہا ہے کہ مصر ميں پچھلے چار برسوں کے دوران صحافت ايک جرم بن گئی ہے۔ ملک ميں نئے کورونا وائرس کے پھيلاؤ کے تناظر ميں عائد کی جانے والی پابنديوں کے ذریعے قاہرہ حکومت اپنی گرفت اور مضبوط کر رہی ہے۔ ايمنسٹی نے اپنی رپورٹ کے ليے سينتيس …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں کرنل اور میجر سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر: ضلع کپواڑا میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑا میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوگئے جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔کشمیر میڈیا سروس …

مزید پڑھیں »

نیٹو نے طالبان حملوں کی معلومات چھپائیں، امریکی واچ ڈاگ

کابل: امریکی واچ ڈاگ کی جانب سے کہاگیا ہے کہ امریکی اتحادی نیٹو نے طالبان حملوں سے متعلق معلومات کو چھپایا ہے، ریزولوٹ سپورٹ مشن نے ماضی میں بھی اعدادوشمار جاری کیے ہیں،اپنی جاری رپورٹ میں جمعے کو کہا گیا کہ آئی جی افغانستان ریکنسٹرکشن نے کہا کہ آر ایس نے اعدادوشمار چھپائے ہیں،آر ایس نے مارچ میں طالبان کے …

مزید پڑھیں »

بھارت،ایک ہی بٹالین کے 12 اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق

نئی دلی: بھارت کی سنٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف)کے اہلکاروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اس دوران دہلی میں مزید12 اہلکاروں میں کورونا وائرس کے مثبت نمونے سامنے آنے سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد60 پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں »