جمعرات , 25 اپریل 2024

عالمی خبریں

اٹلی اور فرانس میں کورونا کیسز کی تعداد گھٹنے لگی، چین میں کئی ہفتوں بعد 100 سے زائد کیس

کورونا کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ ممالک اٹلی اور فرانس میں اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے جب کہ چین میں کئی ہفتوں بعد 100 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جب کہ 18 …

مزید پڑھیں »

ہندوستان، ساڑھے 8 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا

ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 8500 سے تجاوز کر چکی ہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 900 سے زیادہ نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8504 ہو گئی اور اس دوران اس وبا سے 34 افراد کی موت ہو جانے …

مزید پڑھیں »

دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور ان سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ہندوستانی ذرائع سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق دار الحکومت دہلی اور ان سی آر میں زلزلے کے جھٹکے کے دوران لوگ گھبرا کر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ذرائع کے مطابق دہلی کے ساتھ ساتھ غازی آباد، نوئڈا اور گریٹر نوئیڈا میں بھی زلزلے کے …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیاں اور اسرائیلی دھمکیاں ہمارے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی: حزب اللہ

لبنان کی عوامی اور انقلابی تنظیم حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے عہدیدار نے جنوبی لبنان پر 1996 میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے کی برسی کے موقع پر کہا کہ امریکہ کی پابندیاں اور اسرائیل کی دھمکیوں کے باوجود مزاحمتی تحریکیں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس، پوپ فرانسس کا غریب ممالک کا قرضہ معاف کرنے کا مطالبہ

ویٹی کن سٹی: مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرونا کے بعد غریب ممالک کے قرض معاف کردے یا اس میں کمی کردے۔ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ دنیا میں اس وقت ہنگامی صورت حال ہے، …

مزید پڑھیں »

یمن میں حقیقی جنگ بندی ہونا چاہئے: انصار اللہ

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کو یمن میں جنگ بندی معاہدہ مکتوب شکل میں کرنا چاہئے۔ دوسری طرف محمد علی الحوثی نے جارح سعودی اتحاد پر یمن میں کورونا وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کوشش کرنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی انقلابی …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

لندن: کورونا وائرس سے متاثرہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈاکٹرز نے بورس جانسن کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے لہذا وہ اپنے دفتری امور سر انجام نہیں دے سکتے۔ دوسری طرف برطانوی وزير اعظم بورس جانسن نے صحت يابی کے بعد اپنے پہلے بيان ميں …

مزید پڑھیں »

’بزرگوں کو سال رواں کے اواخر تک تنہائی ميں رکھا جا سکتا ہے‘

يورپی يونين کی سربراہ ارژلا فان ڈيئر لائن نے خدشہ ظاہر کيا ہے کہ يورپ ميں عمر رسيدہ افراد کو کورونا وائرس سے بچانے کے ليے اس سال کے اواخر تک تنہائی ميں رکھنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے جرمن اخبار ’بلڈ‘ سے بات چيت ميں اس بات کا تذکرہ کيا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اميد کرتی ہيں کہ …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کی جانب سے قيديوں کی رہائی کا اعلان

افغان طالبان نے بيس قيديوں کو رہا کرنے کا اعلان کيا ہے۔ طالبان کے ترجمان سہيل شاہين نے اپنے ايک ٹوئٹر پيغام کے ذريعے يہ اعلان کيا۔ انہوں نے مزيد لکھا کہ قيديوں کو آج بروز اتوار جنوبی شہر قندھار ميں مقامی حلال احمر کے رضاکاروں کے حوالے کر ديا جائے گا۔ قبل ازيں افغان حکومت نے بھی آج ہی …

مزید پڑھیں »

نیویارک: نرس ہر وارڈ میں لاشیں دیکھ کر زار و قطار رونے لگیں

نیویارک: کو وِڈ نائنٹین سے شدید ترین متاثرہ امریکی شہر نیویارک کے اسپتال لاشوں سے بھر چکے ہیں، اس صورت حال کو دیکھ کر ایک نرس نے ویڈیو میں زار و قطار روتے ہوئے خوف ناک حالات کو بیان کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے ایک اسپتال کی آئی سی یو نرس ڈینئل شمال کو کرونا وائرس کی وبا …

مزید پڑھیں »