بدھ , 24 اپریل 2024

عالمی خبریں

مودی سرکار میں گائے انسانوں سے زیادہ اہم، 8 برسوں میں 894 مسلمان قتل

نئی دہلی: بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر ہندو انتہاپسندوں نے 948 سالوں میں مسلمانوں کو قتل کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں 2014 سے 2018 تک نام نہاد گائے کے رکھوالوں کے حملوں میں 44 مسلمان شہید اور 124 زخمی ہوئے جبکہ 2014 سے 2022 تک گئو رکھشک بریگیڈ کے 206 حملوں میں 850 مسلمانوں …

مزید پڑھیں »

یوکرین میں جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً دس ہزار شہری مارے گئے ہیں:اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق او ایچ سی ایچ آر نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً دس ہزار شہری مارے گئے ہیں۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق یوکرین میں جنگ کے آغاز یعنی 24 فروری 2022 سے اب تک 9 ہزار 4 سو 44 عام شہری ہلاک اور 16 ہزار …

مزید پڑھیں »

امریکی افواج یمنی حملوں سے محفوظ نہیں رہ سکیں گی، یمنی اعلی اہلکار

صنعا:یمن کی قومی حکومت کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی مفادات پر حملے کررہے ہیں اگلے مرحلے میں امریکی فورسز پر حملے کئے جائیں گے۔ یمنی قومی حکومت کی وزارت اطلاعات کے مشاور توفیق الحمیری نے تاکید کی ہے کہ امریکی ایلچی ٹم لنڈرکنگ کا خطے کا سفر اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ واشنگٹن …

مزید پڑھیں »

امریکہ ایک نئے مہلک وائرس کی تیاری کر رہا ہے، روس کا دعویٰ

ماسکو:روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا ’وائرل میوٹیشنز‘ پر تحقیق کر کے ایک نئی وبا کی تیاری کر رہا ہے۔ روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے کمانڈر ایگور کریلوف نے آج (بدھ) کو "وائرل میوٹیشنز” پر امریکی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک ایک نئی وبا …

مزید پڑھیں »

آذربائیجان کی قومی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

باکو / اسلام آباد: آذربائیجان کی ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔آذربائیجان کی قومی ایئرلائن ازل نے پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں بیس ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق باکو سے اسلام آباد کے ساتھ پاکستان کے بڑے شہروں لاہور اور کراچی کے لیے بھی پروازیں چلائی جائیں گی۔ …

مزید پڑھیں »

امریکا پاکستان کے عبوری وزیر اعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے،ترجمان

نیو یارک :امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکہ نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی پاکستان کے عبوری وزیر اعظم کے طور پر تقرری کو نوٹ کرتے ہوئے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد سمیت باہمی دلچسپی کے شعبوں میں اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔منگل کو اپنی روزانہ کی پریس بریفنگ میں ترجمان …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے پلان اے اور بی تیار، ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی

لاہور: سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی وطن واپسی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی، مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے پلان اے اور پلان بی تیار کر لیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 20 ستمبر کو وطن واپسی پر غور کر …

مزید پڑھیں »

امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کی نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو مبارکباد

واشنگٹن: امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی دہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں انٹونی بلنکن نے پاکستان میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کے عزم کا اظہار کیا اور آئین کی سربلندی، آزادی اظہار اور پاکستان کی اقتصادی ترقی پر زور دیا۔ …

مزید پڑھیں »

امریکا نے پاکستان کو جدید اسلحے کی فراہمی پر آمادگی ظاہر کر دی

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان کو جدید اسلحے کی فراہمی پر آمادگی ظاہر کر دی، امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان کے مطابق امریکا سے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف پاکستانی فورسز کی استعداد بڑھانے کی ضرورت ہے، امریکا نے پاکستان کو جدید اسلحہ اور کمیونیکیشن فراہم کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں تعینات …

مزید پڑھیں »

افغان خواتین کا خفیہ کاروبار، گولیوں کے خول پگھلا کر زیور بنانے لگیں

کابل:افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کے بعد ایک کاروباری خاتون نے خواتین کو ملازمتیں دینے کے لیے ”خُفیہ“ کاروبار شروع کیا ہے۔لیلیٰ حیدری کے کرافٹ سینٹر میں بہت سی خواتین کو روزگار مل رہا ہے جہاں وہ گولیوں کے خول پگھلا کر زیورات بنارہی ہیں۔ پانچ ماہ قبل طالبان کے حامیوں نے لیلیٰ حیدری کےریستوران کو …

مزید پڑھیں »