جمعرات , 25 اپریل 2024

فن و ثقافت

برصغیر کے مشہور گلوکار کی درجن بھر ناکامیوں کی روداد!

فلم انڈسٹری میں درجن سے زائد فلموں میں اداکاری کا موقع دیے جانے کے باوجود طلعت محمود شائقین کو متأثر نہ کرسکے. انھوں‌ نے فلم سازوں کو بھی مایوس کیا، مگر اس میدان میں نامراد اور ناکام طلعت محمود آج بھی سُر اور آواز کی دنیا کا بڑا نام ہیں۔ گلوکار کی حیثیت سے مشہور طلعت محمود کو اس وقت …

مزید پڑھیں »

پانی پت: احمد شاہ ابدالی اور بالی ووڈ کا تعصب

فلم کے بارے میں ناقدین کیا کہتے ہیں؟ بالی ووڈ نے مرہٹوں اور احمد شاہ ابدالی کی افواج کے درمیان جنگ کو ‘‘پانی پت’’ کے نام سے بڑے پردے پر پیش کیا ہے جس میں حقائق کو مسخ اور تاریخ کو نظر انداز کرنے کی بدترین روایت برقرار رکھی ہے۔ تاریخ اور فلم کے ناقدین کا بھی کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

معروف اداکار کی بہن انتقال کرگئی

نئی دہلی: بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کی ہمشیرہ زندگی کی بازی ہار گئیں، وہ 8 سال سے کینسر کے مرض سے نبرآزما تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوازالدین صدیقی کی بہت صائمہ تامشی صدیقی کو 18 سال کی عمر میں چھاتی کے سرطان کے مرض کی تشخیص ہوئی جس کے بعد انہوں نے اپنا علاج شروع کرایا۔ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں جاری 4 روزہ بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا دوسرا دن

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری 4 روزہ بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے دن پہلے اجلاس میں ’شعروسخن کا عصری تناظر‘ کے موضوع پر اہل علم و دانش نے مختلف عنوانات پر اپنے اپنے مقالے پیش کیے۔ دوسرے روز اجلاس کی صدارت معروف ادباء و شعراء امجد اسلام امجد، افتخار عارف، کشور ناہید، امداد حسینی، عذرا عباس، …

مزید پڑھیں »

برطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط

لندن : دورہ پاکستان کرنے والی برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایک اور پاکستانی خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کیا تھا، اس دوران شہزادی کے پہنے ہوئے لباس کے خوب چرچے ہوئے اور جس کے باعث …

مزید پڑھیں »

‘چین کیساتھ تجارتی معاہدے کا دوسرا مرحلہ، 313 پاکستانی مصنوعات برآمد کرنیکی سہولت مل گئی’

  (ابلاغ نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدے (CPFTA) کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر آئرن برادرز کو مبارک ہو۔ پاکستانی تاجروں کو چین کی منڈیوں میں 313 نئی مصنوعات کی برآمدات کا موقع ملے گا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں …

مزید پڑھیں »