پیر , 26 جون 2017

فن و ثقافت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم یکجہتی آج منایا جائیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم یکجہتی (آج) منگل کو منایا جائیگا۔ اس دن کو منانے کا مقصد غربت کے خاتمے سمیت میلینیئم ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے یکجہتی کے فروغ کیلئے بحث و مباحثہ کے فروغ کی حوصلہ افزائی کرنا اور اس کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے۔

مزید پڑھیں »

عربی زبان کا عالمی دن آج منایا جائیگا

ڈسکہ(نامہ نگار)دنیا بھر میں عربی زبان کا دن آج اتوار 18 دسمبر کو منایا جارہا ہے اس دن کے منانے کا مقصد مختلف زبانیں بولنے والے افراد کو ایک دوسرے لانا، ان کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی پیدا کرنا اور مختلف تہذیبوں کے درمیان ڈائیلاگ کو فروغ دینا ہے۔

مزید پڑھیں »

خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار قدیمہ دریافت

شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار دریافت ہوئے ہیں، نئی ہونے والی دریافت میں فاٹا اور گندھارا ریجن کی تاریخ کا رخ تبدیل ہو جائیگا۔ خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار دریافت ہوئے ہیں، نئی ہونے والی دریافت میں فاٹا اور گندھارا ریجن کی تاریخ کا رخ تبدیل ہو جائیگا۔تاریخ میں پہلی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کا دن آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں 20 نومبر کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ بچوں کی تعلیم، صحت، تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اُجاگر کیا جائے، تاکہ دنیا بھر کے بچے مستقبل میں معاشرے میں اپنا مثبت کردار ...

مزید پڑھیں »

آج دنیا بھر میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں برداشت، صبر و تحمل کی اہمیت، دوسروں کے عقائد و حقوق کا احترام اور عدم برداشت کے معاشرے پر رونما ہونیوالے منفی اثرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔دنیا میں موجود زیادہ تر مسائل کی وجہ عدم برداشت ہے۔عدم برداشت ہی کی وجہ سے معاشرے میں بدعنوانیت، معاشرتی استحصال، لاقانونیت ...

مزید پڑھیں »

آج دنیا بھر میں ورلڈ سائنس ڈے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر میں ورلڈ سائنس ڈے فار پیس اینڈ ڈیولپمنٹ منائے جانے کا مقصد لوگوں میں سائنس سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنا اور امن کے قیام کے لئے سائنس کے کردار پر روشنی ڈالنا ہے۔ذرائع کے مطابق، ہماری روزمرہ زندگی میں سب سے اہم کردار سائنس کا ہے۔ صبح بیدار ہونے سے رات دوبارہ سونے ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں انٹرنیشنل ریڈیالوجی ڈے آج منایا جارہا ہے

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک )طب کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی اہم ترین دریافت ’ایکسرے‘ کو منظرِ عام پر آئے120 برس ہو گئے ہیں۔ جس کے موجد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دنیا بھر میں انٹرنیشنل ریڈیالوجی ڈے آج منایا جا رہا ہے۔جی ہاں جرمنی سے تعلق رکھنے والے ولہیم کانراڈ نامی فزیسٹ نے 8نومبر 1895کو یہ شعائیں ...

مزید پڑھیں »

زندگی کوکامیاب بنانے والی 11 مشکل عادات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی شخص کے لیے کیا چیز غیر اطمینان بخش ہوسکتی ہے، اس کا پیمانہ مختلف افراد میں مختلف ہوسکتا ہے مگر یہ بات عالمگیر حقیقت ہے کہ ہر فرد شخصی طور پر کچھ حدود رکھتا ہے اور مسلسل اس سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے۔یہاں ایسی ہی کچھ چیزوں کا ذکر ہے جو کسی فرد کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم خوراک آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کی اپیل پر ہر سال کی طرح رواں برس بھی 16اکتوبر کو عالمی یوم خوراک منایا جارہا ہے، جس کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔اس دن کی مناسبت سے سماجی تنظیموں، محکمہ خوراک اورزراعت کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں آج انڈوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے

لاہور (نامہ نگار)پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انڈوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے،لاہو ر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا کہ 15اکتوبر کو پوری دنیا میں انڈوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، پہلی بار پاکستان میں ہم یہ ...

مزید پڑھیں »