منگل , 21 نومبر 2017

فن و ثقافت

زندگی کوکامیاب بنانے والی 11 مشکل عادات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی شخص کے لیے کیا چیز غیر اطمینان بخش ہوسکتی ہے، اس کا پیمانہ مختلف افراد میں مختلف ہوسکتا ہے مگر یہ بات عالمگیر حقیقت ہے کہ ہر فرد شخصی طور پر کچھ حدود رکھتا ہے اور مسلسل اس سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے۔یہاں ایسی ہی کچھ چیزوں کا ذکر ہے جو کسی فرد کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم خوراک آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کی اپیل پر ہر سال کی طرح رواں برس بھی 16اکتوبر کو عالمی یوم خوراک منایا جارہا ہے، جس کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔اس دن کی مناسبت سے سماجی تنظیموں، محکمہ خوراک اورزراعت کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں آج انڈوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے

لاہور (نامہ نگار)پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انڈوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے،لاہو ر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا کہ 15اکتوبر کو پوری دنیا میں انڈوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، پہلی بار پاکستان میں ہم یہ ...

مزید پڑھیں »

داعش کے ہاتھوں تباہ شدہ ثقافتی ورثے کی روم میں نمائش

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے دارالحکومت روم میں شام اور عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے ہاتھوں تباہ ہونے والے 3 تاریخی ثقافتی ورثوں کی نقل کو ایک نمائش میں پیش کیا گیا۔ یہ انمول نمونے مشرق وسطیٰ کی تاریخی و تہذیبی ثقافت کا اہم ورثہ تھے۔یہ نمائش روم کے قدیم تھیٹر کولوزیم میں منعقد کی گئی۔ ان تاریخی ورثوں ...

مزید پڑھیں »

آج دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن منایاجا رہا ہے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے تحت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن آج یعنی 2 اکتوبر کو منایا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ہر سال2 اکتوبر کو مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر عدم تشدد کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد مختلف ممالک کے درمیان قیام امن، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

سیاحت کا عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کونسل کی سفارشات پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد کی منظوری کے بعد سے 1970 سے ہر سال 27 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد سیاحت کے فروغ، نئے سیاحتی مقامات کی تلاش، آثار قدیمہ کو محفوظ بنانے، سیاحوں کے لیے زیادہ سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں پشتون ثقافت کا عالمی دن

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں پشتون ثقافت کے دن کی مناسبت سے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ گذشتہ سال سے 23 ستمبر کو دنیا بھر میں پشتون ثقافت کے دن کے طور پر منانے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ رواں برس آٹھ اگست کو ایک خود کش حملے ...

مزید پڑھیں »

21 ستمبرفرانس میں شہنشاہیت کے خاتمے کا دن

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک )انقلاب فرانس کے بعد قانون ساز اسمبلی نے آج کے روز 1792 ملک میں شہنشاہیت کا خاتمہ کر کے ملک میں جمہوری نظام قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ اس سے قبل بادشاہ لوئی شانز دہم نے با دل ناخواستہ ایک قانون کے مسودے پر دستخط کر دئے تھے جس کی رو سے بادشاہ کو بہت سے اختیارات ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوئے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ڈاگ ہیمرشولڈ طیارے کے حادثے میں ہلاک ہو ئے۔ ڈاگ ہیمرشولڈ کا تعلق سویڈن سے تھا۔ آپ 7 اپریل 1953 کو سیکیورٹی کونسل کی سفارش پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔ 1957 میں وہ دوبارہ بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ 18 ستمبر 1961 کی شب ہیمر شولڈ کانگو کے باغی لیڈر ...

مزید پڑھیں »

ریاست حیدر آباد پر بھارتی ترنگا لہرا دیا گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )1947 میں پاکستان اور ہندوستان کی انگریزوں سے آزادی کے وقت حیدر آباد ایک آزاد ریاست تھی ۔ جس کی اپنی فوج ، پولیس ، کرنسی ، ڈاک کا نظام ، اور اپنی ریلوے تھی ، یہاں تک کہ اپنی ایر لائن بھی تھی۔ جغرافیائی اعتبار سے حیدر آباد چاروں طرف سے بھارتی علاقے میں گھرا ...

مزید پڑھیں »