منگل , 23 اپریل 2024

فن و ثقافت

شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا

کراچی: 1441ہجری شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 8اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کراچی میں اعلان کیا کہ 1441ہجری شعبان کا چاند نظر آگیا،یکم شعبان جمعرات 26 مارچ کو ہو گی،شب برات 8اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔قبل ازیں گورنر ہاوس سندھ میں علماءکرام نے کورونا وائرس کے حوالے سے نیوز کانفرنس کی …

مزید پڑھیں »

عید مبعث کی مناسبت سے دنیا بھرمیں جشن و سرور

رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔ہجرت سے تیرہ سال قبل ستائس رجب المرجب کو جس وقت رحمت للعالمین مرسل اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم چالیس برس کے ہوئے، تو خلاق کائنات نے اپنے محبوب کو …

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان ملی عقیدت اور انتہائی سادگی کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد: کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر یوم پاکستان آج انتہائی سادگی کے ساتھ منایا جارہا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے عوام کو کرونا سے محفوظ رکھنے کے لیے 23 مارچ کی مناسبت سے ہونے والی پریڈ سمیت ایوانِ صدر ، گورنر ہاؤسز میں ہونے والی تمام تقاریب کو ملتوی کردیا۔کابینہ ڈویژن کے …

مزید پڑھیں »

عالمی یوم آب: پانی کا عقلمندانہ استعمال ضروری ہے

دنیا بھر میں آج عالمی یوم آب منایا جارہا ہے، ماہرین کے مطابق موسموں میں تیزی سے رونما ہوتا تغیر یعنی کلائمٹ چینج پانی کی قلت کی وجہ بنے گا۔پانی کا عالمی دن منانے کا آغاز سنہ 1992 میں برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اقوام متحدہ کی ماحول اور ترقی کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کی سفارش پر …

مزید پڑھیں »

پیغمبر اسلام (ص) کی کوہ حرا میں اللہ تعالی کی عبادت اور بندگی

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوہ حرا میں تنہائی کے عالم میں اللہ تعالی کی عبادت میں مشغول تھے کہ آپ کے کانوں میں آواز آئی ” یامحمد” ” اقراء باسم ربک الذی خلق الخ ” پھرآپ نے سب کچھ پڑھ دیا۔مہر خبررساں ایجنسی نے تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مورخین کابیان ہے …

مزید پڑھیں »

بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پرعالم اسلام میں جشن و سرور

رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔ہجرت سے تیرہ سال قبل ستائس رجب المرجب کو جس وقت رحمت للعالمین مرسل اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم چالیس برس کے ہوئے، تو خلاق کائنات نے اپنے محبوب کو …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ کنیکا کپورپرعوام کی زندگیوں کوخطرے میں ڈالنے کا مقدمہ درج

ممبئی: بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپورپرکورونا وائرس کی تصدیق سے متعلق چھپانے سمیت عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی گلوکارہ کنیکا کپورجن کے کورونا وائرس کے شکارہونے کی تصدیق کردی گئی تھی، اب ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ان پرغفلت برتنے، خطرناک …

مزید پڑھیں »

گیم آف تھرونز کے ایک اور اداکار کورونا کا شکار

گیم آف تھرونز کے ایک اوراداکار کرسٹوفر ہیو جوکرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔گیم آف تھرونز میں اداکاری کر کے شہر کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار کرسٹوفر ہیوجو نے  کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی خود ہی تصدیق کی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا۔یاد رہے کہ ہالی ووڈ انڈسٹری کے تین اداکاروں …

مزید پڑھیں »

1399 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع

الوداع 1398 اور خوش آمدید 1399،ابلاغ نیوز اپنے قارئین کو نئے شمسی سال کی مبارک باد پیش کرتا ہے اور اپنے قارئین کے لیے میں نیک تمناوں کی آرزو کرتا ہے۔امن کی امیدوں، خوشحالی کی تمناؤں اور نیک ارادوں کے ساتھ نئے ہجری شمسی سال 1399 کا پہلا سورج آج صبح اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوا …

مزید پڑھیں »

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا سوگ

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام 20 ذی الحجه سن 128 ہجری قمری میں ابواء نامی گاؤں میں جو مکے اور مدینے کے درمیان واقع ہے اس دنیا …

مزید پڑھیں »