جمعرات , 25 اپریل 2024

فن و ثقافت

ایرانی فلم کی برطانوی میلے میں نمائش ہوگی

تہران:ایرانی فنکار کی بنائی گئی شارٹ فلم Trapکو برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی فلم ساز "محمد رحمتی” کی بنائی گئی شارٹ فلم Trap کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں منعقدہ نویں Discover Film Awards میلے میں نمائش کیلئے پیش ہوگی۔یہ بات قبال ذکر ہے کہ Discover Film Awards …

مزید پڑھیں »

کورونا_وائرس نے دین کی چھٹی کردی؛ بے دین لوگ، علامہ جری حیدر کا بے دین لوگوں کو کرارا جواب

خدا نے جس طرح انسان کیلئے اپنی قرب اور شناخت کی راہ شرعی احکامات اور اعمال کے ذریعہ کھولی ہے اسی طرح اپنے قرب کی ایک اہم اور محکم راہ آثار خلقت اور صنع پروردگار کے مطالعے میں پنہاں رکھی ہے جس کو قرآن میں بار بار تاکید کے ساتھ کچھ اس طرح بیان کیا ہے۔ 《سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الْآفَاقِ …

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 7 ویں برسی

کراچی : جنگ ستمبر میں دشمن کےدانت کھٹے کرنے والے پاک فضائیہ کےبہادرسپوت ایم ایم عالم کودنیا سے رخصت ہوئے سات برس بیت گئے، ایم ایم عالم کی جرأت اوربہادری پرانہیں ستارہ جرأت سےنوازاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی سات ویں برسی آج عقیدت اور احترام سے منائی جارہی ہے، محمد محمود عالم 6 جولائی …

مزید پڑھیں »

زارا نور عباس ’عہد وفا‘ کی کامیابی پر ساتھیوں اور آئی ایس پی آر کی شکر گزار

’عہد وفا‘ کا شمار پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے کامیاب ڈراموں میں کیا جارہا ہے جس کی آخری قسط 15 مارچ کو نشر کی گئی۔اس ڈرامے کی کہانی چار دوستوں پر مبنی تھی جن کے کیریئرز اور ذاتی زندگی کو ڈرامے میں پیش کیا گیا۔ڈرامے کی کاسٹ میں احد رضا میر، عثمان خالد بٹ، احمد علی اکبر، وہاج علی، زارا …

مزید پڑھیں »

’کورونا‘ سے بچنے کے لیے بھارت میں ’گائے کا پیشاب‘ پینے کی پارٹی

بھارت کی ہندو انتہاپسند جماعتوں میں سے ایک ہندو مہاسبھا جس کا اصل نام ’اکھل بھارت ہندو مہاسبھا‘ تھا اس کی جانب سے انڈین دارالحکومت نئی دہلی میں ’کورونا وائرس‘ سے بچنے کے لیے ’گائے کا پیشاب پینے‘ کی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ہندو مہا سبھا کے سربراہ سوامی چکرپانی مہاراج نے رواں ماہ 4 مارچ کو دعویٰ کیا تھا …

مزید پڑھیں »

ایرانی فلم کی برطانوی میلے میں نمائش ہوگی

تہران: ایرانی فنکار کی بنائی گئی شارٹ فلم Trapکو برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی فلم ساز "محمد رحمتی” کی بنائی گئی شارٹ فلم Trap کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں منعقدہ نویں Discover Film Awards میلے میں نمائش کیلئے پیش ہوگی۔یہ بات قبال ذکر ہے کہ Discover Film …

مزید پڑھیں »

اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر حقیقی زندگی کے ہم سفر بن گئے

ٹی وی کی مقبول ترین جوڑی سجل علی اور احد رضا میر ڈرامہ ‘یقین کے سفر’ سے اب اصلی زندگی میں بھی ہم سفر بن گئے۔دونوں کے نکاح کی تقریب ابوظہبی کے ضیا نورائی جزیرے میں ہوئی، جو ڈیسٹی نیشن ویڈنگ کے حوالے سے مشہور ہے۔نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں ان کے چند قریبی رشتہ داروں اور …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس پھیلنے کی پیشگوئی 2008 کے ناول میں کردی گئی تھی

کورونا وائرس پھیلنے کی پیش گوئی 2008 میں کردی گئی تھی، ناول اینڈ آف ڈیز کی امریکی مصنفہ سلویا براؤن نے لکھا 2020 میں نمونیا جیسی بیماری دنیا کو لپیٹ میں لے گی، تیزی سے پھیلنے والی بیماری تیزی سے ختم بھی ہوجائے گی، دس سال بعد وائرس پھر حملہ کرے گا۔سلویا  براؤن نے اپنے ناول میں بتایا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

معروف نجومی "بابا وانگا” کی کورونا وائرس سے متعلق پیشگوئی منظر عام پرآ گئی

نائن الیون اور بریگزٹ جیسی من وعن درست پیش گوئیاں کرنے والی بلغاریہ کی معروف نجومی “بابا وانگا” کی کورونا وائرس کے متعلق پیش گوئی بھی سامنے آ گئی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق باباوانگا سے ملاقات کرنے والی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ 1996ء میں باباوانگا کی موت سے چند ہفتے قبل ہونے والی اس ملاقات میں باباوانگا …

مزید پڑھیں »

ایرانی فلم کو امریکی فیسٹیولز میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا

تہران: ایرانی فلم ساز مجتبی پوربخش کی بنائی گئی فلم "GOODBYE OLYMPIC” کو دو امریکی فیسٹیولز میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے۔ایرانی شارٹ فلم بیک وقت میں امریکہ دو میلوں میں نمائش ہوگی۔یہ فلم پہلا 24 سے 26 اپریل تک نیویارک کے West Chester اور 4 سے 7 اور 12 سے 14 جون تک ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن …

مزید پڑھیں »