جمعرات , 23 جنوری 2020

مسلم رہنما

امریکہ، لبنان میں مظاہروں سے ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتا ہے: سید حسن نصراللہ

بیروت: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جمعے کی شام اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکیوں نے پہلے دن سے ہی لبنان میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو حزب اللہ کے خلاف ظاہر کرنے کی کوشش کی۔ سید حسن نصراللہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی امریکہ ہی …

مزید پڑھیں »

شہیدوں کے حالات زندگی سراپا درس اور ان کے بلند درجات کا آئینہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای

بسم اللہ الرحمن الرحیم مرکزی صوبے کے مختلف علاقوں میں سرگرم افراد اور اپنے بھائيوں کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے یہ سوچا کہ اس مفید کام کو انجام دیں، اس صوبے میں ہمارے عزیز شہداء کی یاد تازہ کریں اور انھیں خراج عقیدت پیش کریں۔ مرکزی صوبے میں، جیسا کہ آپ حضرات نے فرمایا کہ اس دور کے …

مزید پڑھیں »

امریکا عراق کے داخلی امورمیں دخالت سے باز رہے؛ عمار الحکیم

بغداد: حکمت ملی” کے سربراہ سید عمار الحکیم نے بغداد میں تعیینات امریکی سفیرسے ملاقات کی اور عراق کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ عمارحکیم کا کہنا تھا عراق میں جاری سیاسی بحران کا واحد حل مذاکرات ہیں کسی بھی ملک کو عراق کے سیاسی امورمیں دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سیستانی کا تشیع پاکستان کے نام پیغام

مکتب اہلبیت (ع) میں مراجع عظام اور مجتہدین کو انتہائی قدر و عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ان کا کوئی بھی بیان، خطاب یا پیغام دنیا کے ہر ملک میں بسنے والے اہل تشیع کیلئے خصوصی اہمیت اور عقیدت رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دشمنان اسلام عزاداری سید الشہداء علیہ السلام، انتظار امام مہدی (عج) کے …

مزید پڑھیں »

عراق اور لبنان کے ہمدردوں کو سب سے پہلے بدامنی کا علاج کرنا چاہیے

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایئر ڈیفنس یونیورسٹی کے فوجی جوانوں سے خطاب میں عراق اور لبنان میں جاری کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: عراق اور لبنان کے ہمدردوں کو سب سے پہلے بدامنی کا علاج اور دونوں ممالک کے عوام کو بھی قانونی دائرے میں مشکلات کا حل تلاش کرنا …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی …

مزید پڑھیں »

امریکا اور اسرائیل سے نمٹنے کو اپنا فرض سمجھتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای

تہران : سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے صیہونی ریاست اور امریکا کو دوسری قوموں کے خلاف کشیدگی اور جنگ پھیلانے والے دو عناصر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکی دباو کے سامنے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای نے گزشتہ روز تہران میں قائم امام حسین (ع) …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کی دو قومیں ایمان اور محبت اہلبیت کی وجہ سے باہم متصل

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ایران اور عراق کی دو قوموں کے قلوب اور ابدان اللہ تعالی پر ایمان اور اہلبیت علیھم السلام کے ساتھ محبت کی وجہ سے ایکدوسرے سے متصل ہیں اور ان کا باہمی اتصال و اتحاد روزبروز مضبوط اور مستحکم ہوتا جائےگا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت …

مزید پڑھیں »

حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی

  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے …

مزید پڑھیں »

دشمن یمنی فوج کے انتباہ آمیز جواب سے سبق لیں اور یمن جنگ کو ختم کریں، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے کی پیدار اور ہوشیار اقوام کی استقامت ایسا بھڑکتا ہوا شعلہ ہے جو کبھی خاموش نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ علاقے کے دشمنوں کو چاہئے کہ وہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے انتباہ آمیز جواب سے سبق لیں اور علاقے میں جنگ …

مزید پڑھیں »