پیر , 8 مارچ 2021

ابراہیم ذکزکی

شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ

نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں معروف تحریک اسلامی کے حامیوں نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر اپنے رہنما اور قائد آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر پولیس کی اندھا دھند فائرنگ؛ 2 شہید، 40 زخمی

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے حق میں نکالی گئی ریلی پر پولیس کی فائرنگ سے دو افراد شہید اور 40 زخمی ہو گئے۔ نائجیرین پولیس نے ایسے حال میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جب وہ کاڈونا شہر میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے پرامن مظاہرہ کر رہے تھے۔ نائیجریا کی …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق نائیجیریا کے شہر کدونا کے باشندوں نے آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور انھیں بلاسبب حراست میں رکھے جانے کی شدید مذمت کی۔ رپورٹ کے مطابق نائیجیریا …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ زکزاکی کی طبیعت ناساز

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رکن نے کہا ہے کہ آیت اللہ زکزاکی کی طبیعت ناسازہے اور وہ چل نہیں سکتے۔نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے فعال رکن یوسف حمزہ نے کہا ہے کہ شیخ زکزاکی کی طبیعت نہایت نازک ہوچکی ہے اور وہ چل پھربھی نہیں سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ نائیجیرین فوج نے شیخ زکزاکی کے گھر …

مزید پڑھیں »

شیخ زکزاکی کا آیت اللہ اعرافی اور آیت اللہ اراکی نے نام پیغام

ابوجا(مانٹیرنگ ڈیسک) نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن اور شیخ زکزاکی کے قریبی رشتہ دار محمد امین نے شیخ زکزاکی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے واپس جانے کے بعد جب شیخ زکزاکی سے ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی اور انہیں نائیجیریا کے شیعوں کے تئیں ایرانیوں کی ہمدردی اور محبت اور ان کی رہائی کے …

مزید پڑھیں »