اتوار , 18 اگست 2019
تازہ ترین

بشار الاسد

شام ایران کو لاحق کسی بھی خطرے کی صورت میں ان کے ساتھ کھڑا ہے: بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران اور شام کے وفود نے خطے کی سیاسی صورتحال، آستانہ امن عمل کا اگلے اجلاس اور بین الاقوامی مسائل سے متعلق بات چیت کی۔شام کے صدربشار اسد نے ایرانی وزیر خارجہ کے اعلی مشیرعلی اصغر خاجی کیساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ ان کا ملک، ایران کو لاحق ہر کسی خطرے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ …

مزید پڑھیں »

صدر بشار اسد سے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر فالح الفیاض سے گفتگو میں کہا ہے کہ علاقائی و بین الاقوامی حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کے ساتھ ہمارے تعلقات قابل فخر ہیں، شامی صدر

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے دمشق، تہران ، بغداد کے تعلقات کو انتہائی مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلقات دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران میں مضبوط ہوئے ہیں۔دمشق میں ایران اور عراق کے فوجی وفود کے ساتھ ملاقات میں شام کے صدر بشار اسد نے یہ بات زور دے کر کہی کہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی، عراقی اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا؛بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ایرانی، عراقی اور شامی فورسز نے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے خون بہایا ہے اور مشترکہ قربانیاں دی ہیں جس سے ان کے درمیان تعلق مزید مضبوط ہوا ہے۔بشار الاسد نے شامی دارالحکومت دمشق میں ایران اور عراق کے اعلی سطحی عسکری وفود کے ساتھ ایک مشترکہ ملاقات کی۔ …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی پر شام کی کامیابی تمام عرب ممالک کی فتح ہے، بشار اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر شام کی فتح مغربی منصوبوں کے مقابلے میں تمام عرب ملکوں کی کامیابی کے مترادف ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے پیر کے روز دمشق میں اردن کے پارلیمانی وفد سے ملاقات میں قوموں کی بیداری میں پارلیمانوں …

مزید پڑھیں »

بشارالاسد کا شام میں سرگرم ’’غیر دہشت گرد‘‘ مسلح افراد کو عام معافی دینے پر غور:ذرائع

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد شام میں سرگرم ’’غیر دہشت گرد‘‘ مسلح افراد کو عام معافی دینے پر غور کررہے ہیں ،وزارت دفاع کے مطابق یہ عام معافی ان مسلح افراد کو دی جائے گی جو کسی دہشت گرد تنظیم میں شامل نہیں اور ناہی کسی دہشت گرد انہ کارروائی میں ملوث ہیں اس …

مزید پڑھیں »

شامی فوج اسرائیل اور امریکی سازش کو ناکام بنا رہی ہے، بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد نے ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمنی کے طوفان کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنا دیا ہے۔ شامی فوج کے بہترویں (72) یوم تاسیس کے موقع پر فوجی جرید جیش الشعب کو انٹرویو …

مزید پڑھیں »

ادلب کی آزادی اگلا ہدف ہے :شامی صدر بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)گولان کی بلندیوں پر واقع شام کے اہم علاقے قنیطرہ کی مکمل آزادی کے بعد اب مسلح افواج اور مقاومتی فورسز اگلے اہم ہدف ادلب کی طرف بڑھ رہے ہیں۔شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب دہشت گردوں کے کنٹرول میں ہے اور اب اگلا ہدف یہی صوبہ ہے۔ شام کی افواج اس صوبہ …

مزید پڑھیں »

وائٹ ہیلمٹ گروپ دہشت گردوں کی میڈیا ٹیم ہے، بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے مغرب کے حمایت یافتہ وائٹ ہیلمٹ گروپ کو بھی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے صدر بشار اسد نے کہا کہ وائٹ ہیلمٹ گروپ کوئی ریسکیو گروپ نہیں بلکہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے میڈیا گروپ …

مزید پڑھیں »

امریکا اور مغربی ممالک سیاسی عمل میں رکاوٹ بنے ہیں،بشار الاسد

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کےصدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکا اور مغربی ممالک شام میں سیاسی عمل کی راہ میں رکاوٹ بن ر ہے ہیں۔شام کے صدر بشاراسد نے وزارت خارجہ کے عہدیداروں اور سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی عمل کی راہ میں مغربی ممالک اور ان میں سرفہرست امریکا رکاوٹ بن رہا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »