جمعہ , 23 اگست 2019

بشار الاسد

امریکا اور مغربی ممالک سیاسی عمل میں رکاوٹ بنے ہیں،بشار الاسد

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کےصدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکا اور مغربی ممالک شام میں سیاسی عمل کی راہ میں رکاوٹ بن ر ہے ہیں۔شام کے صدر بشاراسد نے وزارت خارجہ کے عہدیداروں اور سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی عمل کی راہ میں مغربی ممالک اور ان میں سرفہرست امریکا رکاوٹ بن رہا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

شام کے جنوب میں امریکہ اور اسرائیل براہ راست دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں:شامی صدر

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے العالم کے ساتھ گفتگو میں ایران اور شام کے باہمی تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے جنوب میں امریکہ اور اسرائیل براہ راست دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔ صدر بشار اسد نے کہا کہ امریکہ کسی بھی بین الاقوامی قانون کا پابند نہیں ، وہ جہاں چاہتا …

مزید پڑھیں »

شام میں جاری جنگ بہت جلد ختم ہو گی:بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ آئندہ سال تک مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور دہشت گردوں کے قبضے سے ملک کا ایک ایک انچ علاقہ واپس لے لیں گے۔ شام کے صدر بشار الاسد نے برطانوی اخبار ’میل‘ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے الفاظ ان کی شخصیت کو بیان کرتے ہیں، بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اہانت آمیز بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ان کی شخصیت کو نمایاں کرتا ہے اور امریکی صدر کی جانب سے اس قسم کے بیانات غیر متوقع نہیں سمجھے جاتے۔شام کے صدر بشار اسد نے رشا ٹوڈے سے …

مزید پڑھیں »

ایران و شام کے مابین اقتصادی تعاون عصر حاضر میں ناگزیر ہے:شامی صدر

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر نے تہران اور دمشق کے درمیان اقتصادی تعاون کی سطح کو مزید بڑھانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام ایران سمیت تمام ان ممالک کے ساتھ جو کہ شامی خود مختاری اور اقتدار کا احترام کرتے ہیں اقتصادی اور معاشی روابط کو بڑھانے کے لئے آمادہ ہے۔ شام کے صدر’’بشار الاسد‘‘ نے ایرانی …

مزید پڑھیں »

امریکی اتحاد پر مشتمل ممالک کی فوج کا نام داعش ہے:بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ داعش میں امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کے فوجی شامل ہیں اور امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کے مجموعہ کا نام داعش ہے ۔ بشار اسد نے کہا کہ داعش امریکی اتحاد پر مشتمل ممالک کی فوج کا نام ہے جس نے شام کے خلاف مشترکہ فوجی …

مزید پڑھیں »

دشمن نے شام پر براہ راست حملے کا راستہ اپنالیا ہے:بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر نے کہا ہے کہ دشمن ممالک نے اب نیابتی جنگ کے بجائے شام پر براہ راست حملے کا راستہ اپنالیا ہے۔ شام کے صدر بشار الاسد نے دمشق میں ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی سے ملاقات میں کہا کہ دہشت گردوں کی شکست کے بعد …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہونے تک جنگ جاری رہے گی۔شام کے صدر بشاراسد نے دمشق میں ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین جابری انصاری سے ملاقات میں زور دے کر کہا کہ شام سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہونے تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری …

مزید پڑھیں »

شام کے صدر نے فرانس کا اعزازی نشان واپس کردیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے غیور اور بہادر صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں امریکہ کے غلام اور فرمانبردار ملک کے اعزازی نشان کی کوئی ضرورت نہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی صدر نے فرانس کو نشان واپس کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

صدر بشار الاسد نے مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا

صدر بشار الاسد کا مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ صدر بشار الاسد کا مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ Posted by Iblagh News on Montag, 19. März 2018 دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے دمشق کے قریب مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو دہشت گردوں کے …

مزید پڑھیں »