پیر , 23 ستمبر 2019

بشار الاسد

نام نہاد امریکی اتحاد دہشت گرد داعش گروہ کی فضائیہ میں تبدیل : بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ کی کمان میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد اس دہشت گرد گروہ کی فضائیہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور حسین جابری انصاری کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا …

مزید پڑھیں »

بشارالاسد حکومت کا تختہ اُلٹنے کے مغربی منصوبے کو ناکام کرنے میں ایران کا بنیادی کردار

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی امور کے ایک ایرانی ماہر نے عرب جمہوریہ شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مثبت کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران شام میں دہشتگردی کے خلاف شامی فوج کو مشاوراتی امداد کررہا ہے اوربشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے مغربی منصوبے کو ناکام کرنے میں ایران نے بنیادی کردار ادا …

مزید پڑھیں »

شامی شہرعفرین پر ترکی کے حملے قابل مذمت ہیں،بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے شام کے عفرین شہر پر ترکی کے فوجی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی ماضی کی طرح شام میں دہشت گردوں کی بدستور حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام کے بارے میں ترکی کے پالیسی میں کوئی تبدیلی پیدا نہیں ہوئی ہے ترکی مسلسل دہشت …

مزید پڑھیں »

بشار الاسد کی شام میں تعمیرنو کے عمل میں تیزی پر تاکید

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے مقابلے میں حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں تعمیرنو کے عمل میں تیزی لانے کے لئے حالات کو بہتر بنائیں گی۔ ذرائع کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے روس کے نائـب وزیراعظم دیمتری روگزین سے، جو ایک سرکاری و اقتصادی وفد کے …

مزید پڑھیں »

شام میں جنگ بھڑکانے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کا شکار بنانا ہے: بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں بحران پیدا اور جنگ کی آگ بھڑکانے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کا شکار بنانا ہے۔ شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں رجعت پسند اور صیہونی و امریکی اتحاد کامقابلہ اور فلسطینی عوام کی حمایت کے زیرعنوان منعقدہ ایک سمینار کو خطاب …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ سیاسی عمل کی بھی حمایت کرتے ہیں، بشار اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ سیاسی مذاکرات اور قومی آشتی کی بھی حمایت کرتا ہے۔ شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں شام کے امور میں روسی صدر کے نمائندے الیگزنڈر لاورنتیف سے ملاقات میں کہا ہے کہ شامی حکومت …

مزید پڑھیں »

شامی حکومت کی حمایت پرآیت اللہ خامنہ ای اور ایرانی حکومت کے شکرگزار ہیں؛بشارالاسد

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد حسین باقری نے شامی دارالحکومت دمشق میں صدر بشار الاسد کے ساتھ ملاقات کی۔شامی صدر بشار الاسد نے شام میں دہشت گردوں کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایرانی حکومت اور خاص کر امام خامنہ ای کا شکریہ ادا کیا۔ جنرل باقری نے دہشتگردی کے …

مزید پڑھیں »

بعض یورپی ممالک دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں،بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک دہشت گردی کی بدستور حمایت کر رہے ہیں۔دمشق میں اطالوی پارلیمانی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے صدر بشار اسد کا کہنا تھا کہ بڑے افسوس کے ساتھ کہنا تھاکہ پڑتا کہ بعض مغربی ممالک اب بھی دہشت گردی کی لعنت کو …

مزید پڑھیں »

شامی صدر بشارالاسد کا رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام اہم پیغام

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام اپنے اہم پیغام میں دہشت گردی کے خلاف ایران کے مؤقف اور حمایت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں اور دیر الزور کا محاصرہ ختم کرنے میں ایرانی عوام برابر کے …

مزید پڑھیں »

بشار الاسد شام پر ایک سال کے اندر کنٹرول حاصل کرلیںگے:اسرائیل کا اعتراف

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی سکیورٹی اداروں نے اعتراف کیا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد اپنے اتحادیوں ایران اور روس کی مدد سے 2018ء کے آخر تک شام پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائینگے۔ اسرائیلی اخبار،’’ اسرائیل ٹوڈے‘‘کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی اداروں کی یہ نئی پیشگوئی شامی صورت حال کو دیکھتے ہوئے کی گئی ہے،ایک طرف …

مزید پڑھیں »