پیر , 26 اگست 2019

بشار الاسد

دیرالزور کا محاصرہ توڑنے پر فوج کو شام کے صدر کا خراج تحسین

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے دیرالزور کا محاصرہ توڑنے پر شامی فوج کی بہادری اور پامردی کی تعریف کی ہے۔شام کے صدر بشار اسد نے منگل کو دیرالزور کی سیکورٹی کمیٹی کے سربراہ رفیق شحادہ ، شامی فوج کی سترہویں بریگیڈ کے کمانڈر حسن محمد اور صدارتی گارڈ کور ایک سو چار کے کمانڈر عصام زہرالدین …

مزید پڑھیں »

دشمنوں کی شکست کا سلسلہ جاری رہے گا،بشاراسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب تک شام کے جوانوں کے وجدان اور روح میں استقامت کا عزم ہے اس وقت تک دشمنوں کی شکست کا سلسلہ بھی جاری رہے گا شام کے صدر بشار اسد نے ثابت قدم عرب جوانوں کی جمعیت کے زیرعنوان دوسرے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

بشار اسد برقرار رہینگے؛ مغرب بھی یہ بات تسلیم کرچکا ہے

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) بشار الاسد بریٹنین ٹائمز نے مغربی ممالک کی اسد کے صدرارت کے منصب پر رہنے کے حوالے سے تبدیلی کی خبر شائع کی ہے۔اس خبر کے مطابق انگلینڈ اور اس کے اتحادی شام میں سیاسی حالات کی تبدیلی کی وجہ سے اسد کے استعفا کے مطالبہ سے پیچھے ہٹ گئے ہیں، یہاں تک کہ اسد کی موجودگی …

مزید پڑھیں »

شام پر تسلط کا مطلب مشرق وسطی پر تسلط ہے: بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد کا کہنا ہے کہ اگرچہ شامی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کے ساتھ ساتھ بھاری مالی نقصانات بھی اٹھائے لیکن اس نے مغربی ملکوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ شام کے صدر نے اتوار کو وزارت خارجہ کے عہدیداروں کے اجلاس میں تقریر کے دوران شام …

مزید پڑھیں »

شام کو انتہائی خطرناک دھشتگردی کا سامنا ہے: بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایسی دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ شام کے صدر بشار اسد نے شامی فوج کے بہترویں یوم تاسیس کی مناسبت سے جیش الشعب جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کو شام کا تاریخی دشمن قرار دیا …

مزید پڑھیں »

شامی عوام کی یکجہتی نے دہشت گردوں کو شکست دے دی: بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی عوام نے اپنے اتحاد و یکجہتی کا تحفظ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شکست دے دی۔ شام کے صدر بشار اسد نے منگل کے روز رومی کیتھولیک عیسائیوں کے پادری یوسف العبسی اور ان کے ہمراہ وفد سے گفتگو میں کہا کہ دہشت گردوں کی جنگ کا …

مزید پڑھیں »

جنگ کے مشکل حالات ختم ہوچکے ہیں : بشار اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ملک، گذشتہ چھے برس سے مسلط کی گئی جنگ کے مشکل حالات سے باہر نکل آیا ہے اور حالات پوری طرح فوج اور دمشق کے اتحادیوں کے ہاتھ میں ہیں۔ شام کے صدر نے ہندوستان کے ویون ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ملک چھے سال سالہ …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق کے دشمن مشترک ہیں:بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر فالح الفیاض سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ صدر بشار اسد نے فالح الفیاض سے گفتگو کرتے ہوئے دہشت گردی کے مقابلے میں شامی اورعراقی فوج کی کامیابی کو دونوں ملکوں میں امن و امان کی بحالی کی جانب اہم قدم قرار دیا۔ صدر بشار اسد …

مزید پڑھیں »

آستانہ معاہدہ کی خلاف ورزی ناقابل برداشت ہے: بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ آستانہ معاہدہ کی خلاف ورزی کی صورت میں روس، حزب اللہ اور ایران کی حمایت یافتہ شامی فوجیں دہشت گردوں کی ہر نقل و حرکت کو نشانہ بنائیں گی۔شامی صدر نے بیلا روس کے چینل او این ٹی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شام میں پر امن علاقہ …

مزید پڑھیں »

شام روس سے اینٹی میزائل سسٹم حاصل کرے گا،بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیلی جارحیت اور امریکی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے روسی حکام سے اینٹی میزائیل سسٹم کی خریداری کے لیے مذاکرات کررہی ہے۔شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو نے یہ بات زور دے کہی کہ اسرائیل انیس سو اڑتالیس سے …

مزید پڑھیں »