منگل , 17 ستمبر 2019

بشار الاسد

شامی سرزمین پر آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب بھی شامی فوج کوئی کامیابی حاصل کرتی ہے تو امریکہ بہادر اور اس کے حواری فوری طور پر دہشتگردوں کو سہارا دینے کیلئے میدان میں اتر آتے ہیں۔ شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام جنگ کا ایک اہم مقصد شامیوں کو عربی تہذیب …

مزید پڑھیں »

مغرب نے خان شیخون تحقیقات کیلئے آنے والی ٹیم کو روکا: بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ مغرب اور امریکہ نے خان شیخون میں رچائے گئے کیمیائی ڈرامے کا راز فاش ہونے کے ڈر سے اس حادثے کی جانچ کرنے کیلئے کسی بھی تحقیقی ٹیم کو شام آنے سے روک دیا ہے۔شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغرب نے خان …

مزید پڑھیں »

کیمیائی حملے کا دعویٰ 100 فیصد من گھڑت ہے، بشارالاسد

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک ) شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ کیے جانے کی اطلاعات من گھڑت اور 100 فیصد جھوٹ پر مبنی ہیں، جن کا مقصد ملک کی فورسز پر امریکی فضائی حملے کا جواز پیدا کرنا تھا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کو خصوصی انٹرویو کے دوران بشارالاسد نے کہا کہ شام کی حملے …

مزید پڑھیں »

شام پرحملے سے ثابت ہوگیا کہ امریکہ دہشتگردوں کی حمایت کررہا ہے:بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد نے صوبہ حمص کے قریب الشعیرات ایئر پورٹ پر امریکی میزائل حملوں کو عالمی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کےاحمقانہ اور بزدلانہ حملہ کا مقصد وہابی دہشت گردوں کو شکست سے بچانا ہے۔ صدارتی بیان میں کہا گیا ہے کہ آج صبح امریکہ نے الشعیرات ایئر پورٹ …

مزید پڑھیں »

عربی تشخص کو متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بشار اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ عربی تشخص کو نقصان پہنچانا، خطرناک ترین دہشت گردانہ جنگ ہے۔شام کے صدر بشار اسد نے تیونس کی مختلف جماعتوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عربی تشخص کو متاثر کرنے کی کوشش خطرناک ترین اقدام ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام کی حکومت …

مزید پڑھیں »

شام میں بغیر اجازت کے داخل ہونے والی غیر ملکی فوجیں حملہ آور ہیں:بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد نے چینی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں داخل ہونے والی غیر ملکی فوجیں حملہ آور ہیں۔ شامی صدر نے کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں آشوب اور بلوا کرنے میں بڑی مہارت رکھتا ہے اور وہ تخریب کاری …

مزید پڑھیں »

شامی عوام اپنے ملک بارے کوئی بھی فیصلہ کرنے کا حق رکھتی ہے: بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ حلب کے عوام کی پائمردی نے دہشت گردوں کے مقابلے میں حاصل ہونے والی کامیابی میں تقدیر ساز کردار ادا کیا ہے۔ صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے مختلف صوبوں کے ائمہ جماعات، خطبا و ذاکرین اور مبلغین نیز جوانوں کے ایک گروہ سے گفتگو میں اس …

مزید پڑھیں »

داعش کے خلاف کاروائی کرنے پر امریکا کا خیر مقدم کریں گے’ بشار الاسد

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد داعش کے خلاف کاروائی کرنے پر امریکی فوجیوں کو خیر مقدم کریں گے، ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔تفصیلات کے مطابق شام کے صدر نے بین الاقوامی نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو شام کی خود مختاری …

مزید پڑھیں »

امریکا اگر سچا ہے تو شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرے : بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک ) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکا کی جنگ کو اسی وقت صحیح جنگ سمجھا جائے گا جب وہ شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔شام کے صدر بشار اسد نے یاہو نیوز ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ایمنیسٹي انٹرنیشنل کی رپورٹ کو جانبدار قرار دیا اور کہا کہ …

مزید پڑھیں »

شام میری جاگیر نہیں ،کوئی بھی شامی شہری ملک کا صدر بن سکتا ہے : بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ شام ان کی یا ان کے خاندان کی جاگیر نہیں ہے اور کوئی بھی شامی شہری ملک کا صدر بن سکتا ہے۔بشار اسد نے منگل کو بیلجئیم کی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ داعش اور النصره فرنٹ کے مقابلے میں ملک کی حفاظت کے لئے بڑے پیمانے پر …

مزید پڑھیں »