منگل , 20 اگست 2019

بشار الاسد

ایران شام کا سب سے بڑا حامی ملک ہے:بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی سپیکر کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کے ساتھ ملاقات میں کہا: ایران شام بحران کے چھ سالہ بحران کے دوران دمشق کا سب سے بڑا حامی رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایران کے سپیکر کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور حسین امیر عبداللہیان نے شام کے صدر بشارالاسد سے ملاقات کے …

مزید پڑھیں »

حالیہ جنگ سے شامی عوام کا عزم مضبوط ہوا ہے: بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردوں کی جنگ نے شامی عوام کے اندر اپنے تمدن اور ثقافت کی پابندی کا عزم مضبوط کیا ہے۔شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں کیتھولیک عیسائیوں کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ شام میں گذشتہ چند برسوں سے جاری جنگ، کہ جس نے شام …

مزید پڑھیں »

حلب کی آزادی پر بشارالاسد کی ایران کو مبارکباد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد نے ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کو شام میں دہشت گردوں پر حاصل ہونے والی کامیابیوں پر مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ اس ملاقات میں شام کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف ایران کی بے لوث حمایت کی قدردانی …

مزید پڑھیں »

یورپ دہشت گردوں کی مدد بند کرے : بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک، شامی عوام کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے انہیں دہشت گردوں کی امداد بند کرنی چاہئے۔شام کے صدر بشار اسد نے جمعرات کو دمشق میں یورپ اور یورپی پارلیمنٹ کے ممبران پارلیمنٹ کے مشترکہ وفد سے ملاقات میں کہا کہ یورپ کے رہنماؤں کو …

مزید پڑھیں »

شامی صدر کی محافظوں کے بغیر سڑکوں پر عوام سے ملاقات

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اپنی ذاتی گاڑی میں محافظوں کے بغیر ایک سڑک پر لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔العالم کی رپورٹ کے مطابق شامی حکومت کی حالیہ اہم کامیابیوں اور اس میں نسبتا امن و امان قائم …

مزید پڑھیں »

حلب کی آزادی میں روس، شام کا اصل حامی ہے: بشار اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد نے دہشتگردوں کے قبضے سے حلب شہر کی آزادی کے سلسلے میں روس کو شام کا اصل حامی قرار دیا ہے۔ذرائع کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے جمعہ کو ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران روسی صدر کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ حلب کی آزادی اور شامی …

مزید پڑھیں »

حلب کی فتح میں سب برابر کےشریک ہیں:بشارالاسد

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے ایران کے نائب وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حلب کی آزادی دہشت گردوں اور ان کے حامیوں پر کاری ضرب جبکہ شام اور اس کے اتحادیوں کے لئے عظیم فتح ثابت ہوئی ہے۔ شامی صدر نے کہا کہ حلب کی آزادی دہشت گردی کے خلاف لڑنے والے تمام ممالک …

مزید پڑھیں »

بشار الاسد کا مستحکم ہوتا اقتدار

حیدر جاوید سید بالآخر شام کا تاریخی شہر حلب باغیوں سے آزاد ہو کر شامی حکومت کے کنٹرول میں آگیا۔ہمارے ہاں جو لوگ شام سمیت مشرق وسطی کی صورتحال کو اپنے اپنے عقیدوں کے ’’بالاخانوں ‘‘پر بیٹھ کر بہلا رہے تھے ان میں سے کچھ کے ہاں سوگ طاری ہے اور کچھ بڑھکیں مارتے پھر رہے ہیں۔حلب کا ریاستی کنٹرول …

مزید پڑھیں »

حلب کی آزادی پر بشارالاسد نے کیا کہا؟

وقت اور تاریخ ایک دوسرے کیساتھ جڑے ہوتے ہیں۔ مگر لوگ وقت کو نہیں تاریخ کو یاد رکھتے ہیں۔ اور وقت تاریخ میں اس وقت بدل جاتا ہے جب دنیا کا کوئی اہم واقعہ وقت کو تاریخ میں بدلنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ مثلاً ہم کہتے ہیں قبل از مسیح اور بعد از مسیح ۔۔۔۔یا پھر حضور اکرم ﷺ پر …

مزید پڑھیں »

تدمر پر حملہ امریکا کے اشارے پر ہوا : بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ صوبہ حمص کے تدمر یا پالميرا شہر پر داعش کا حملہ، امریکا کے اشارے پر ہوا ہے اور امریکی فوجی دہشت گردوں کے مقابلے میں کچھ کارروائی نہیں کر رہے ہیں۔بشاراسد نے تدمر پر داعش کے حملے میں امریکا کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پالميرا …

مزید پڑھیں »